Exciting offers

Exciting offers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Exciting offers, Shopping & retail, comsats university Islamabad, Kas.

22/01/2024
22/01/2024

From Al-Quran Surah Al-BAqrah verse 147 with urdu translation Islamic video

17/08/2023

السلام علیکم فرینڈز میں امید کرتا ہوں اپ سب خیریت سے ہوں گے میری ایک عرض ہے اپ سب دوستوں سے اگر کوئی جوان فوت ہو جائے تو برائے مہربانی اس کی تصویر نہ شیئر کیا کریں فیس بک پر یا سٹوریز پر یا واٹس ایپ کے سٹیٹس پر کیونکہ اپ کا کچھ نہیں جاتا بار بار شیئر کرنے پر تصویریں گھر والوں کو بڑا دکھ دیتی ہیں والدین کو اور بہن بھائیوں کو سب سے زیادہ دکھ ہوتا ہے بار بار تصویریں شیئر کرنے سے اور دیکھنے والے بار بار والدین کو بہن بھائیوں کو دکھاتے ہیں یہ دیکھ لیں یہ اس کی ویڈیو ہے اور تصویر ہے....ان کا غم پھر سے تازہ ہو جاتا ہےبرائے مہربانی میری گزارش ہے اپ سب دوستوں سے ...درخواست ہے کہ خوشیاں بانٹیں غم نہیں....

23/08/2022
07/08/2022

Address

Comsats University Islamabad
Kas
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Exciting offers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share