Pakistan Kasuri kabutar

Pakistan Kasuri kabutar 03091433574

https://chat.whatsapp.com/H0UWgPKuf3RJFMYHgyHc1j

join my wattsapp groop

Permanently closed.
18/02/2022
11/02/2022

استاد فقیر حسین کے شاگرد بھاٸی ارشد کے کبوتروں کا شوق کریں ۔

29/01/2022

استاد وقاص مغل
بانی امن انٹرنیشنل کلب

ایک اچھے بریڈر کبوتر کی پہچان1.  #کبوترکاجسم  #اورہڈیکبوتر جس بھی رنگ یا نسل میں ہو۔سب سے پہلے  جسم دیکھیں. کبوتر کا جسم...
28/01/2022

ایک اچھے بریڈر کبوتر کی پہچان
1. #کبوترکاجسم #اورہڈی
کبوتر جس بھی رنگ یا نسل میں ہو۔سب سے پہلے جسم دیکھیں. کبوتر کا جسم سخت ہو. مطلب کبوتر بڑی مضبوط اور کھڑی ہڈی کا ہو.ہڈی کشتی نما شکل میں ہو. ہاتھ میں کبوتر کو پکڑیں تو ہڈی چبھتی ہوئی محسوس ہو. اور ہڈی کی لمبائی کم از کم چار انگلیوں کے برابر ہو.ایک اچھے بریڈر کبوتر کا جوڑ بالکل بند اور ہڈی کے ساتھ ملا ہوا ہو. لیکن مادہ مطلب فیمیل کبوتر کا جوڑ تھوڑا کھلا ہونا بہتر ہے. ہڈی اور جوڑ سخت ہونے کے بعد کبوتر ریشم کی طرح نرم و ملائم ہو. اور جب آپ اسے ہاتھ میں پکڑیں. تو یہ احساس ہو کہ کبوتر ابھی ہاتھ سے پھسل کے نکل جائے گا
2. #چھاتی #دُم #گردن #چونچ #پنجے اور ناخن
کبوتر کی چھاتی چوڑی اور کشادہ ہو. جبکہ کبوتر کی دم چھوٹی بند اور ایک پر کی ہو. دم کے اوپر گوشت کم ہو. اور دم کا آخری حصہ گھوڑے کی نعل کی مانند ہو. کبوتر کے کندھے باریک مضبوط اور اوپر کی جانب اٹھے ہوئے ہوں. اور ان پے گوشت زیادہ نہ ہو. کبوتر کی گردن لمبی اور باریک ہو. چونچ سخت اور لمبی ہو. ماتھا چونچ کے برابر ہو. کبوتر کے پنجے گہرے سرخ خشک انگلیاں باریک لمبی اور ان پے گوشت نہ ہونے کے برابر ہو.

28/01/2022

استاد فیصل ضیغم

24/01/2022

استاد فیصل ضیغم

24/01/2022

استاد فیصل ضیغم

24/01/2022

استاد فیصل ۔

جمہ مبارک۔
21/01/2022

جمہ مبارک۔

Address

Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Kasuri kabutar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share