05/12/2023
عبداللہ عزام
بھائی جان اللہ کریم آپ کو بہت بہت برکات سے نوازے
بھائی جی تینوں ہی عطر کمال نہیں بہت کمال کے ہیں بہت زیادہ خوبصورت خوشبو ہیں
جب کبھی باہر سے عطر لینے کا اتفاق ہوا اس طرح سے جنین نہیں ملے
انکو لگانے سے باقاعدہ اچھا ہونے کا احساس ہوتا ہے