02/09/2026
آج کل AI اور جدید Editing کی مدد سے ایسی جعلی بینک Transaction Slips تیار کی جا سکتی ہیں جو دیکھنے میں بالکل اصلی محسوس ہوتی ہیں۔
اسی لیے صرف کسی شخص کی طرف سے بھیجی گئی Screenshot یا Transaction Slip دیکھ کر یہ یقین نہ کریں کہ آپ کو Payment موصول ہو گئی ہے۔
Payment
وصول ہونے کی تصدیق کیسے کریں؟
✅ ہمیشہ اپنے Bank Account یا Banking App میں خود چیک کریں کہ رقم واقعی آپ کے اکاؤنٹ میں موصول ہوئی ہے یا نہیں۔
✅ صرف Screenshot یا Slip دکھانے پر اپنا مال، سامان یا کوئی قیمتی چیز حوالے نہ کریں۔
✅ اگر کوئی Transaction مشکوک لگے تو اپنے Bank سے براہِ راست تصدیق کریں۔
⚠️ خاص طور پر کاروباری حضرات احتیاط کریں!
کسی بھی خریدار کی طرف سے بھیجی گئی Payment Slip پر فوراً یقین نہ کریں۔ پہلے اپنے اکاؤنٹ میں رقم کی موجودگی چیک کریں، اس کے بعد ہی سامان حوالے کریں۔
🔴 یاد رکھیں!
Screenshot
ثبوت نہیں ہے، اصل رقم کا آپ کے اکاؤنٹ میں موصول ہونا ہی Payment کی اصل تصدیق ہے۔
📢 اس اہم معلومات کو اپنے دوستوں، دکانداروں اور کاروباری ساتھیوں کے ساتھ ضرور Share کریں تاکہ کوئی شخص جعلی Payment کے ذریعے دھوکے کا شکار نہ ہو۔
📱 Yasir Mobile & Software