Rahat. K .Shinwary

Rahat.  K .Shinwary "بے شک رب کے فیصلے ہماری
خواہشات سے بہتر ہے "���

15/03/2024

🚨💥15 مارچ آج ساری دنیا میں اسلام فوبیا کے خلاف دن منایا جائے گا جس مرد ملت نے اسے ممکن بنایا وہ آج جیل میں ہے💔😓

01/03/2024
13/09/2023

#اِنَّهٝ لَا يُــــــحِبُّ الْمُسْتَكْبِـرِيْـــــــــــــــنَ °
:بے شک وہ غرور کرنے والـــوں کو پسند نہیں کرتا°

13/09/2023

اپنی بیٹیوں کو اداکاراؤں جیسا نہیں۔ ⁦✖️⁩
بلکہ!✨
فاطمہ بنت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَّم جیسا بنائیں💮🔥

04/09/2023

‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

‏اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد

یہ بندہ اس گندگی میں رہ کر اپنا حلال رزق کما کر ان لاکھوں لوگوں سے بہتر ہے جن کے جسم توصاف ستھرے کپڑوں میں ڈھکے ہوتے ہیں...
12/04/2023

یہ بندہ اس گندگی میں رہ کر اپنا حلال رزق کما کر ان لاکھوں لوگوں سے بہتر ہے جن کے جسم توصاف ستھرے کپڑوں میں ڈھکے ہوتے ہیں لیکن ان کے پیٹ میں جانے والے لقمے حرام کے ہوتے ہیں😥

09/04/2023

Inshallah 💯

Address

Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahat. K .Shinwary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share