Haris Sanitary KPT

Haris Sanitary KPT Haris Sanitary store Dream land city chak 10bc road Bahawalpur

Insh'Allah boht jald opening
27/08/2025

Insh'Allah boht jald opening

26/08/2024
Deputy Commissioner Bahawalpur Maryam Nawaz Sharif Prime Minister's Office of Pakistan Mian Shehbaz Sharif
06/06/2024

Deputy Commissioner Bahawalpur Maryam Nawaz Sharif Prime Minister's Office of Pakistan Mian Shehbaz Sharif

پاکستان کا آئین تھا کہ قادیانی اپنے جھوٹے مذہب کی تبلیغ نہیں کرسکتے، اذان نہیں دے سکتے، لوڈ اسپیکر استعمال نہیں کرسکتے ا...
21/02/2024

پاکستان کا آئین تھا کہ قادیانی اپنے جھوٹے مذہب کی تبلیغ نہیں کرسکتے، اذان نہیں دے سکتے، لوڈ اسپیکر استعمال نہیں کرسکتے اور اپنی مرضی کی قرآنی تفسیر اور احادیث کو شائع نہیں کرسکتے مگر شکریہ چیف جسٹس صاحب آپ نے ان گستاخوں کو اجازت دے دی ہے۔۔۔
لوگو! یہ پہلا سرکاری اور حتمی نتیجہ ہے علماء کو ووٹ نا ڈالنے کا اب کوئی یہ نا کہے کہ مولویوں کو باہر نکنا چاہیے احتجاج کرنا چاہئے وغیرہ وغیرہ
جب نکلے تھے تو ساتھ نہیں دیا اب بھگتو۔۔۔

میں گواہی دیتا ہوں حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں اور قادیانی بد ترین کافر ہیں

 اس مہینے کے بل میں سابقہ مہینے کے یونٹ بھی ملا کر بل آرہے ہیں۔۔۔ یہ میری دکان کے دونوں بل ہیں پچھلے مہینے سابقہ ریڈنگ 5...
04/10/2023


اس مہینے کے بل میں سابقہ مہینے کے یونٹ بھی ملا کر بل آرہے ہیں۔۔۔ یہ میری دکان کے دونوں بل ہیں پچھلے مہینے سابقہ ریڈنگ 519 اور اس مہینے بھی سابقہ ریڈنگ 519 ہے۔۔۔😒 مجھے امید ہے کہ صرف میرے ساتھ ہی ایسا نہیں ہوا ہے۔۔۔

01/09/2023

خبردار!📢⚠️
حالیہ دنوں میں ایک نہایت خطرناک سلسلہ شروع ہوچکا ہے خدانخواستہ اگر ایسا ہوا تو آپکو اپنی صفائی میں کچھ کہنے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔
اس ملک کے دشمن کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے
سوشل میڈیا پر آپکے اکاؤنٹ کو ہیک کیا جارہا ہے اور اس پر گستاخانہ فرقہ وارانہ اور فحش مواد شئیر کیا جارہا ہے۔ یا کوئی مجبوری بتا کر پیسے مانگے جا رہےہیں
ایسی صورتحال میں اگر میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اس طرح کی کوئی غیر اخلاقی یا گستاخانہ پوسٹ یا کوئی اور میسج شیئر ہوتا ہے تو اس سے میرا کسی قسم کا کوئی تعلق یا واسطہ نہیں ہوگا اور آپ ذاتی طور پر مجھ سے رابطہ کرکے مجھ سے وضاحت طلب کرسکتے ہیں
شکریہ.
دعاگو؛ محمد حارث حسن

02/06/2023

Address

Main Bahawalpur Road
Khairpur

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 07:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Friday 09:00 - 11:30
Saturday 08:00 - 19:00
Sunday 08:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haris Sanitary KPT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share