نواۓ صوفیہ انٹرنیشنل / Nawa e Sofia International

Directions Website Contact the business

نواۓ صوفیہ انٹرنیشنل / Nawa e Sofia International The first Sufi journal

15/06/2026
بسم اللہ الرحمٰن الرحیمإِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَآج مسلکِ صوفیہ نوربخشیہ ایک ایسی درخشاں، باوقار اور ہم...
02/06/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

آج مسلکِ صوفیہ نوربخشیہ ایک ایسی درخشاں، باوقار اور ہمہ جہت شخصیت سے محروم ہو گیا ہے جس نے اپنی پوری زندگی دین، مسلک، علم، ادب، تاریخ اور ثقافت کی خدمت کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ وہ صرف ایک فرد نہیں تھے بلکہ ایک عہد، ایک فکری روایت اور ایک علمی دبستان کی نمائندگی کرتے تھے۔ ان کی علمی و ادبی خدمات آنے والی نسلوں کے لیے ایک روشن چراغ کی حیثیت رکھتی ہیں۔

مرحوم نے اپنی عمر کا بیشتر حصہ مسلکِ صوفیہ نوربخشیہ کی آبیاری، اس کے فکری و روحانی ورثے کے فروغ، اور خطے میں علمی و ثقافتی شعور کی ترویج کے لیے وقف کیے رکھا۔ وہ ایک صاحبِ طرز ادیب اور محقق تھے، جنہوں نے تاریخ، ادب اور ثقافت کے موضوعات پر گراں قدر علمی سرمایہ چھوڑا ہے۔ ان کا قلم محض تحریر نہیں لکھتا تھا بلکہ اپنی تہذیب، شناخت اور اجتماعی حافظے کی حفاظت کا فریضہ انجام دیتا تھا۔

ان کے انتقال کی خبر نے اہلِ قلم، ادباء، دانشوروں، محققین، اساتذہ، طلبہ اور علم دوست حلقوں کو گہرے رنج و الم میں مبتلا کر دیا ہے۔ ہر آنکھ اشکبار اور ہر دل سوگوار ہے۔ ان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا صرف ایک فرد کا خلا نہیں بلکہ ایک پورے علمی و فکری سلسلے کے ٹوٹ جانے کا احساس ہے، جو برسوں میں بھی پُر ہونا ممکن نہیں۔

ماہنامہ نوائے صوفیہ انٹرنیشنل مرحوم کی علمی، ادبی اور ادارتی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے اور ان کے اہلِ خانہ، شاگردوں اور عقیدت مندوں کے غم میں برابر کا شریک ہے۔ ادارہ دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، ان کی خدمات کو صدقۂ جاریہ بنائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

بلاشبہ ان کی شخصیت، ان کا قلم اور ان کی فکری میراث طویل عرصے تک علمی دنیا میں اپنی روشنی بکھیرتی رہے گی۔

شریک غم
ادارہ ماہنامہ نوائے صوفیہ انٹرنیشنل

WhatsApplink https://chat.whatsapp.com/IYXVa5QAVRiHJUCn5knpBX

Official Channel Link: https://whatsapp.com/channel/0029VaSqUKV4CrfnkVFcTn2I
Email:http://nawaesofiaint786gmail.com

Www.sufianoorbakhshia.com

19/02/2026

اوقات سحر و افطار برائے صوفیہ نوربخشیہ راولپنڈی /اسلام آباد ومضافات🌸☘️


(official)
WWW.NYFPAK.ORG

05/12/2025
ترجمان ملت، احیائے تصوف کا علمبردار و اتحاد بین المسلمین کا نقیب ماہ نامہ نوائے صوفیہ انٹرنیشنل کی جانب سے مفتی صاحب کو ...
21/10/2025

ترجمان ملت، احیائے تصوف کا علمبردار و اتحاد بین المسلمین کا نقیب ماہ نامہ نوائے صوفیہ انٹرنیشنل کی جانب سے مفتی صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔🥀🌺❤️

WhatsApplink
https://chat.whatsapp.com/IYXVa5QAVRiHJUCn5knpBX

Official Channel Link: https://whatsapp.com/channel/0029VaSqUKV4CrfnkVFcTn2I

منجانب؛ ادارہ نوائے صوفیہ انٹرنیشنل
Email:http://nawaesofiaint786gmail.com

Www.sufianoorbakhshia.com

 🥀🌺❤️صوفیہ نوربخشیہ کے متبعین کے لیے خوشخبری !ادارہ نوائے صوفیہ ٹیم کی جانب سے اہم اعلان:حضرت علامہ محمد بشیر رحمۃ اللہ ...
06/10/2025

🥀🌺❤️
صوفیہ نوربخشیہ کے متبعین کے لیے خوشخبری !
ادارہ نوائے صوفیہ ٹیم کی جانب سے اہم اعلان:

حضرت علامہ محمد بشیر رحمۃ اللہ علیہ کے بعد ایک عرصے سے نوائے صوفیہ میں سلسلہ "آپ کے مسائل اور ان کا حل" تعطل کا شکار تھا، جس سے ایک علمی خلا محسوس کیا جا رہا تھا۔

الحمدللہ! اب خوشخبری یہ ہے کہ آئندہ شمارے سے یہ سلسلہ دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے۔
اس بار یہ اہم علمی و دینی خدمت نورعلی نورالدین بلغاری سرانجام دیں گے، جو کہ قرآن و سنت اور صوفیہ نوربخشیہ کی مستند کتب کی روشنی میں آپ کے سوالات کے مدلل، جامع اور تسلی بخش جوابات فراہم کریں گے۔

تمام قارئین و سائلین سے گزارش ہے کہ اپنے دینی و شرعی سوالات ہمیں درج ذیل ذرائع سے بھیجیں:

ای میل:
[email protected]

واٹس ایپ نمبر:
+923165546103
+97477189590

WhatsApplink https://chat.whatsapp.com/IYXVa5QAVRiHJUCn5knpBX

Official Channel Link: https://whatsapp.com/channel/0029VaSqUKV4CrfnkVFcTn2I

منجانب؛ ادارہ نوائے صوفیہ انٹرنیشنل

Www.sufianoorbakhshia.com

امیر اہل سنت گلگت بلتستان قاضی نثار احمد پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں حکومت فی الفور حملہ آوروں کو گرفتار کرک...
06/10/2025

امیر اہل سنت گلگت بلتستان قاضی نثار احمد پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں حکومت فی الفور حملہ آوروں کو گرفتار کرکے نشان عبرت بنائیں

پیغام امن☘️
قائد ملت صوفیہ نوربخشیہ حضرت مولانا صوفی رستم علی انجم دامات برکاتہم العالیہ


(official)
Www.nyfpak.org

نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل، وہی آخروہی قُرآں، وہی فُرقاں، وہی یٰسیں، وہی طٰہٰصلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کروڑوں درود لاک...
03/09/2025

نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل، وہی آخر
وہی قُرآں، وہی فُرقاں، وہی یٰسیں، وہی طٰہٰ

صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم
کروڑوں درود لاکھوں سلام

جشن عید میلادالنبی ص مبارک

منجانب؛ ادارہ نوائے صوفیہ انٹرنیشنل

 🥀🌺❤️ترجمان ملت، احیائے تصوف کا علمبردار و اتحاد بین المسلمین کا نقیب ماہ نامہ نوائے صوفیہ انٹرنیشنل شمارہ نمبر44 ماہ آگ...
31/08/2025

🥀🌺❤️
ترجمان ملت، احیائے تصوف کا علمبردار و اتحاد بین المسلمین کا نقیب ماہ نامہ نوائے صوفیہ انٹرنیشنل شمارہ نمبر44 ماہ آگست 2025 گروپ میں شائع کرچکے ہیں۔

WhatsApplink
https://chat.whatsapp.com/IYXVa5QAVRiHJUCn5knpBX

Official Channel Link: https://whatsapp.com/channel/0029VaSqUKV4CrfnkVFcTn2I

منجانب؛ ادارہ نوائے صوفیہ انٹرنیشنل
Email:http://nawaesofiaint786gmail.com

Www.sufianoorbakhshia.com

Address

Maroof Karkhi Road
Khapalu
16800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نواۓ صوفیہ انٹرنیشنل / Nawa e Sofia International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to نواۓ صوفیہ انٹرنیشنل / Nawa e Sofia International:

Shortcuts

Share