06/09/2026
🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰
شہداء اور غازیوں کو سلام،
جن کی قربانیوں نے وطنِ عزیز کی حفاظت کی۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی اور ترقی عطا فرمائے۔ 🤲🇵🇰
پاکستان زندہ باد!
پاک فوج پائندہ باد! ❤️💚