Sultan Traders

Sultan Traders Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sultan Traders, Shopping & retail, Main Bazar Khichiwala, Khichiwala.

01/07/2026
18/02/2026

رمضان کریم مبارک

30/01/2026

ایک آدمی ہر مہینے ایک بھکاری کو 💰 1000 روپے دیا کرتا تھا۔
یہ سلسلہ پورے ایک سال تک چلتا رہا 📅
پھر ایک دن اس نے بھکاری کو صرف 750 روپے دیے 💸
بھکاری کو یہ بات عجیب لگی 🤨،
مگر دل میں کہا: "750 روپے کچھ نہ ہونے سے بہتر ہیں" 🙂
اگلے مہینے آدمی نے بھکاری کو صرف 500 روپے دیے 💵
یہ دیکھ کر بھکاری حیران ہوا 😳 اور پوچھا:
"آپ مجھے پہلے 1000 روپے دیتے تھے، پھر 750، اور اب 500؟
یہ کیوں ہو رہا ہے؟ میں وجہ جان سکتا ہوں؟"
آدمی نے جواب دیا:
"پہلے میرے بچے چھوٹے تھے 👶👧 اور میں خوشحال تھا 🏠💰، اس لیے تمہیں 1000 روپے دیتا تھا۔
پھر میری بیٹی بڑی ہو گئی 👩‍🎓 اور یونیورسٹی کے اخراجات زیادہ ہیں 🎓💸، اس لیے میں نے تمہیں 750 روپے دینا شروع کیا۔
اب میرا دوسرا بیٹا بھی یونیورسٹی میں داخل ہو گیا 👨‍🎓، اور اخراجات اور بڑھ گئے ہیں 💳، اس لیے میں نے تمہیں 500 روپے دیے۔"
بھکاری نے پوچھا 🤔:
"آپ کے کتنے بچے ہیں؟"
آدمی نے کہا: "چار بچے 👨‍👩‍👧‍👦"
بھکاری نے حیرت سے کہا 😳:
"میں فکر مند ہوں کہ کہیں آپ اپنے سارے بچوں کو میرے خرچ پر ہی نہ پڑھا لیں!" 😂
💡 سبق:
بعض اوقات ہمارے احسان کو لوگ اپنا حق سمجھنے لگتے ہیں،
نہ کہ ہمارے کرم یا مہربانی ❤️

01/01/2026

نیا سال مبارک ہو اللہ کریم اس سال ہم سبکو اپنا گھر دیکھنا نصیب فرمائے۔آمین

01/01/2026

نیا سال مبارک

23/11/2025

藍🤣藍🤣

06/09/2025

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
‎اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد

06/08/2025

Graet Mother

28/06/2025

اللہ اکبر

کُکھ دی قیدوں چُھٹ کے رویااج اک بُوٹا پُھٹ کے رویامیں تے ہس کے گھاٹے سہہ لےلُٹن والا لُٹ کے رویاکچی وستی لنگھن لگیاںراتی...
24/05/2025

کُکھ دی قیدوں چُھٹ کے رویا
اج اک بُوٹا پُھٹ کے رویا

میں تے ہس کے گھاٹے سہہ لے
لُٹن والا لُٹ کے رویا

کچی وستی لنگھن لگیاں
راتیں بدل ٹُٹ کے رویا

لٹھے دی تھاں پاٹے لیرے
چور قبر نوں پُٹ کے رویا

پنجابی شاعری کے عظیم نام تجمل کلیم صاحب داعی اجل کو لبیک کہہ گئے ۔

‎ُکُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہﷻمغفرت فرمائے
اللہﷻ اپنےجوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔

🍁🍁🍁

Address

Main Bazar Khichiwala
Khichiwala
62040

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

923007155394

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sultan Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share