Green Grain

Green Grain Organic Food Lover Family From Pakistan on a Mission to Produce best Organic Food Products For You and Your Family .

green grain is a company created in Pakistan , based in Soon valley Khushab Punjab 2020, with the sole purpose of making organic, gluten-free foods accessible to restaurants, bakeries, retailers and Customers. Pure Organic Foods' vision is a country where Pakistanis are healthier and aware of their meal intake with relation to protein and calories. Our products are considered “Super Foods” and their health benefits are widely known in the food industry.

22/06/2026

ہماری مونگ پھلی کی فصل الحمدللہ ۔۔

20/06/2026

پنجیری کا فریش سٹاک اور ہماری دیسی سوغاتیں ۔۔

برازیل کے مہمان ۔۔ سردیوں میں اسلام آباد سٹال کے دوران ایک برازیل کے شہری نے ہماری پنجیری ، شہد اور مونگ پھلی چیک کی ۔۔ ...
18/06/2026

برازیل کے مہمان ۔۔
سردیوں میں اسلام آباد سٹال کے دوران ایک برازیل کے شہری نے ہماری پنجیری ، شہد اور مونگ پھلی چیک کی ۔۔
چیک کرتے ہی چیزوں کی تعریف کی اور پوچھا کہ آپ پاکستان کے کس علاقہ سے ہیں ۔۔
وادی سون اور وہاں کی زمین وہاں اگنے والی فصلوں کے بارے معلومات فراہم کی انہوں نے کہا آپ کے علاقے کی زمین بہت زرخیز ہے ۔۔

17/06/2026

گرین گیرین کے سٹال پر دوست دیسی ستو انجوائے کرتے ہوئے ۔۔

ایم نیوز مارننگ شو ۔۔ آرگینک فوڈ کے بڑھتے رحجان اور اسکی کوالٹی کے بارے آگاہی کے لیئے گزشتہ روز ایم نیوز کے لائیو مارننگ...
17/06/2026

ایم نیوز مارننگ شو ۔۔
آرگینک فوڈ کے بڑھتے رحجان اور اسکی کوالٹی کے بارے آگاہی کے لیئے گزشتہ روز ایم نیوز کے لائیو مارننگ شو میں دعوت تھی ۔۔
جان کر خوشی ہوئی کہ ہماری پنجیری اور دیسی ستو کی افادیت اور ذائقے کی مشہوری ان تک پہنچ چکی تھی ۔۔
آرگنیک ( دیسی خوراک ) کی طرف الحمدللہ صارفین کا رحجان بڑھتا جا رہا ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اس کی کوالٹی کو کس حد تک برقرار رکھتے ہیں ۔۔

گرین گیرین کے محسن ۔۔ ہماری دیسی سوغاتوں کو پاکستان کی نامور شخصیات تک متعارف کروانے میں جس شخصیت کا سب سے بڑا کردار ہے ...
16/06/2026

گرین گیرین کے محسن ۔۔
ہماری دیسی سوغاتوں کو پاکستان کی نامور شخصیات تک متعارف کروانے میں جس شخصیت کا سب سے بڑا کردار ہے وہ میڈم لیلی زبیری کے ساتھ کھڑی میڈم نورین کرد کا ہے ۔۔
Her Legacy اور Prwess
کے نام سے مختلف فلاحی کام سرانجام دے رہی ہیں ۔۔
اللہ کریم سے دعا ہے کہ انہیں ہر نیک کام میں کامیابی عطا فرمائے اور برکت والا رزق عطا فرمائے آمین ۔۔

15/06/2026

دیسی ستو اور دیسی شکر کے بارے سینیٹر مشتاق احمد صاحب اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے ۔۔

سٹال پر خوبصورت مہمان ۔۔ گزشتہ روز ہمارے دیسی ستو اور دیسی سوغاتوں کے سٹال پر تین بہنیں تشریف لائیں۔۔ ایک نے کہا مجھے سو...
15/06/2026

سٹال پر خوبصورت مہمان ۔۔
گزشتہ روز ہمارے دیسی ستو اور دیسی سوغاتوں کے سٹال پر تین بہنیں تشریف لائیں۔۔
ایک نے کہا مجھے سو روپے کا پورا گلاس بھر کر پینا ہے جبکہ دوسری نے کہا بیس روپے کا اور تیسری نے کہا مجھے دس روپے کا ستو پینا ہے ۔۔
ماشااللہ تینوں نے مزے سے پیا اور انکو بہت پسند آیا۔۔
الحمدللہ ہماری کاوش سے اب بچے بھی دیسی خوراک پسند کرنے لگے ہیں ۔۔

وادی سون میں ایک دن کا سٹال ۔۔ الحمدللہ آج وادی سون کے خوبصورت گاؤں جھونگیوالا میں ایک دن کا سٹال لگایا ۔۔ اس گاؤں کے ذی...
14/06/2026

وادی سون میں ایک دن کا سٹال ۔۔
الحمدللہ آج وادی سون کے خوبصورت گاؤں جھونگیوالا میں ایک دن کا سٹال لگایا ۔۔
اس گاؤں کے ذیادہ تر لوگ پاکستان کے بڑے شہروں میں آباد ہیں اور بابا شاہ سرندی کے مزار پر عرس تھا جہاں سارے تشریف لائے ۔۔
مجھے خوشی ہوئی کہ آنے والوں نے اپنی فیملیز اور بچوں کو دیسی ستو اور پنجیری کھلائی ساتھ تعارف کروایا کہ یہ دارصل ہمارے گاؤں کی دیسی خوراکیں ہیں جو ہم استعمال کرتے آ رہے ہیں ۔۔
سٹال کا یہاں بہترین تجربہ رہا ۔۔

13/06/2026

میڈم لیلی زبیری گرین گیرین کی دیسی آرگنک خوراک چیک کرتے ہوئے ۔۔

Address

Jabba Teh Noushera District Khushab
Khushab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Grain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Green Grain:

Share