04/10/2025
سیاست بڑی بری بلا ھے ، عوام کو لگائے رکھو لفازیوں میں، کھاؤ پیو نکلو ، نا کچھ کرو، نا کچھ کرنے دو، عوام آپس میں لڑتی رھے تو جیب بہرتی رھے ، پاگل ہے وقوف جذباتی عوام آسانی سے سیاست سمجھ جاتی ہے، جاھل لوگوں کو پھر نا پانی ، نا بجلی ، نا گیس، نا تعلیم، نا سڑک، نا پارک، نا بچوں کا مستقبل، نا گاڑی ، نا روٹی ، نا کپڑا، نا مکان ، کیوں کے جاھل عوام کی اوقات نہیں کسی بھی چیز کی ، ابھی اسی سال مزید عیش کیا کا سکتا ہے، سستا انٹرنیٹ دو اور ناچ گانا ، فحش مواد میں لگا دو ، نشا عام کر دو یہ عوام اسی لائق ہے۔۔۔۔۔ نا قانون نا انصاف ٹرک چڑھا کر مارو یہ پھر گتر میں گرا کر یا سیلاب میں بہا کر یہ بچھاري عوام بریانی، سیلانی کے چکر سے نہ نکلے۔۔۔ اللہ کی مدد بی غیرت قوموں پر نہیں آتی۔۔۔۔