19/05/2026
نوشہرہ: بچوں کی لڑائی خونی تصادم میں تبدیل، 4 سگے بھائیوں سمیت 7 افراد جاں بحق
پولیس کے مطابق زبانی تکرار بڑھتے بڑھتے بات مسلح جھگڑے تک جا پہنچی،
جس کے نتیجے میں چار سگے بھائیوں سمیت سات افراد جاں بحق ہوگئے۔
المیہ
اے نوجوانوں ایسے موقعوں پر صرف دس منٹ صبر کر لیا کرو
برداشت کر لیا کرو
کوئی گالی بھی دے دے تو
صبر کر لیا کرو