01/09/2026
LED Digital Tasbih and Compass. ایل ای ڈی ڈیجیٹل تسبیح اور کمپاس کی خصوصیاتڈیجیٹل کاؤنٹر:
گنتی یاد رکھنے کے لیے ایل سی ڈی سکرین، ری سیٹ بٹن اور ایل ای ڈی لائٹ موجود ہے۔
کمپاس: قبلہ یا سمت معلوم کرنے کے لیے اوپر ایک چھوٹا کمپاس لگا ہے۔ڈیزائن: ہلکا پھلکا، چھوٹا اور ہاتھ میں پکڑنے میں بہت آسان ہے