Maan Petrolium Service

Maan Petrolium Service Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maan Petrolium Service, Shopping Service, chowk sarwar shaheed, Kot Addu.

Welcome To Our Maan Petrolium Service⛽💕

- Euro 5 Petrol, High Octane & Diesel (24/7)
- Cafeteria with hot/cold beverages, snacks, and meals
- Masjid for prayer
- car wash
-Tyre services,puncture repair & auto air fill available.
- Clean, modern washroom

🚨 اہم خبر⛽ پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 42 پیسے فی لیٹر اضافہ🛢️ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے فی لیٹر اضافہ📢 نئ...
14/09/2026

🚨 اہم خبر

⛽ پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 42 پیسے فی لیٹر اضافہ

🛢️ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے فی لیٹر اضافہ

📢 نئی قیمتیں

⛽ PETROL
381.78 روپے فی لیٹر

🛢️ DIESEL
410.96 روپے فی لیٹر

🟠 HI-OCTANE
395.00 روپے فی لیٹر

📢 عوام کے لیے مہنگائی کا ایک اور جھٹکا!

مان پیٹرولیم سروس
📍 ایم ایم روڈ چوک سرور شہید
Proprietor: اعجاز فاروق مان

پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 2 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 28 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
11/09/2026

پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 2 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 28 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ⛽ پٹرول: 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر اضافہ🛢️ ڈیزل: 5 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہنوٹیفیکیشن ج...
10/09/2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

⛽ پٹرول: 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر اضافہ
🛢️ ڈیزل: 5 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ

نوٹیفیکیشن جاری

مان پیٹرولیم سروس
ایم ایم روڈ چوک سرور شہید

پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
09/09/2026

پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

08/09/2026




*وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا*ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 3 پیسے فی لیٹر کمی...
31/08/2026

*وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا*

ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 3 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

پٹرول کی قیمت میں 77 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

31/08/2026



Zulqarnain Haider Bajwa
Ejaz Farooq
Asif Maan

31/08/2026

29/08/2026


GreatestHighlights Ihtisham AliShah

Address

Chowk Sarwar Shaheed
Kot Addu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maan Petrolium Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share