Hassan Zarai Center حسن زرعی سنٹر

Call Directions

Hassan Zarai Center حسن زرعی سنٹر حسن زرعی ٹریڈر اینڈ غلہ کمیشن شاپ۔تمام اجناس کی خرید وفروخت کی جاتی ہے

08/08/2026

آج 1بجے انشاء اللہ ہارویسٹر کوٹ بیلیاں ایریا میں آے گی کسی بھائی نے مونگی کی کٹائی کروانی ہو رابطہ کر لیں
03037502498

06/08/2026

جعمہ مبارک

06/08/2026

کاشتکار ابھی تک ہیومک ایسڈ استعمال کررہے ہیں جس دن اپکو فلوک ایسڈ کا پےپتہ چل گیا تو آپ کوئی بھی فصل فلوک ایسڈ کے بغیر نہیں کاشت کرینگے ۔ہیومک ایسڈ زمین کا ماحول ٹھیک کرتا ہے جبکہ فلوک ایسڈ وہ گاڑی ہے جو غذائی اجزاء کو پودوں تک پہنچاتا ہے جو پودے کیلئے انتہائی فائدے مند ہوتا ہے۔آپ فلوک ایسڈ کے بارے میں کیا جانتے ہیں

06/08/2026

زندگی کا اصول بنا لیں جب بھی کوئی فصل کاشت کریں تو بیج کو ٹرائکوپاک (بائیو فنگس) لگانا ہے۔زمین کی تیاری میں 10کلو سلفر بنٹونائٹ استعمال کرنا ہے اور جیسے ہی حبس کا ماحول بنے کاپر آکسی کلورائیڈ (اگر ضرورت محسوس ہو تو)کا سپرے کرنا ہے۔انشائللہ آپکے کھیت میں کبھی فنگس نہیں آئیگی اور اس طرح فصل ضائع نہیں ہوگی.

ہابریڈ  مکئ سید،اور ہابریڈ باجرہ سیڈ آڈر پر دستیاب ہے
26/07/2026

ہابریڈ مکئ سید،اور ہابریڈ باجرہ سیڈ آڈر پر دستیاب ہے

20/07/2026

صرف ایران ہی حالت جنگ میں نہیں ہم بھی حالت جنگ میں ہیں کیونکہ ایران پر میزائل اور بارود بمب گر رہے ہیں اور پاکستان پر مہنگائی اور پیٹرول پمپ گر رہے ہیں

جب بھی کوئی فصل پھول نکالتی ہے تو بہت سے کاشتکار اس وقت یوریا دیتے ہیں یہ اقدام انتہائی غلط ہے ۔پودے کی سٹیج سمجھے گیں ت...
19/07/2026

جب بھی کوئی فصل پھول نکالتی ہے تو بہت سے کاشتکار اس وقت یوریا دیتے ہیں یہ اقدام انتہائی غلط ہے ۔
پودے کی سٹیج سمجھے گیں تو آئندہ کیلیے یہ مسئلہ نہیں ہوگا۔
کوئی بھی فصل کے دو سٹیج ہوتے ہیں
نباتاتی گروتھ کا مرحلہ
تولیدی گروتھ کا مرحلہ
زیادہ تر فصلیں ابتدائی طور پر صرف نباتاتی گروتھ یعنی قد بڑھاتی ہیں قد بڑھانا اور شگوفہ سازی نباتاتی گروتھ کا مرحلہ ہوتا ہے ۔
ایک خاص حد تک قد بڑھانے کے بعد فصل اپنی نباتاتی گروتھ روک دیتی ہے۔اور فصل تولیدی مرحلے میں داخل ہوجاتی ہے۔تولیدی مرحلے سے مراد فصل کا گوبھ کی حالت میں آنا ،پھول اٹھانا اور فصل کا پھل اٹھانا شامل ہے۔
جب فصل اپنی نباتاتی گروتھ مکمل کرتی ہے تو پھر نباتاتی گروتھ کو ایک مرحلے پر مکمل طور پر روک کر اپنی ساری توانائی تولیدی مرحلے یعنی گوبھ کی حالت،پھول اٹھانا اور پھر پھل بنانے کی طرف جاتی ہے۔
جب بھی کوئی فصل نباتاتی گروتھ پر ہوتی ہےتو اسے نائٹروجن یعنی یوریا،سلفر،زنک اور میگنیشیم سلفیٹ کی ضرورت ہوتی ہے ۔جب فصل تولیدی مرحلے میں داخل ہوتی ہے تو پھر اسے بوران،پوٹاش یا کچھ مقدار فاسفورس کی چاہیے ہوتی ہے۔
کچھ کاشتکار جب فصل تولیدی مرحلے پر ہوتی ہے تو یوریا کا استعمال کرتے ہیں جو انتہائی غلط ہے اس مرحلے پر یوریا کا استعمال پھولوں کو گرا دیتا ہے فصل دوبارہ قد کی طرف جاتی ہے اور فصل کی پیداوار تیس سے چالیس فیصد کم ہوجاتی ہے۔

19/07/2026

آج رات بالائی علاقوں سے بارش کا سلسلہ شروع ہوتا ہوا 25 جولائی تک ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے موسلادھاربارشوں کا سبب بنےگا انشاء اللہ

19/07/2026

میرے کسان بھائیو گلائفوسیٹ سپرے جب بھی اپنے کھالوں پر کریں ایک تو تر وتر ہونا لازمی ہے دوسرا آپ جب بھی اپنے کھالوں پر سپرے کریں اس کا طریقہ کار یہ ہے پہلے ٹینکی میں کچھ پانی ڈال دیں 5 لیٹر اس کے بعد گلائفوسیٹ 300 ایم ایل ڈال دیں ساتھ میں یوریا ایک پاؤ جتنا پانی میں حل کر کے ڈال دیں اور سپرے کرتے وقت آہستہ آہستہ چلیں کھالے پر جو تلہ ہے کوئی جگہ سوکھی نا رہے کچھ دن کھالے میں پانی نا چھوڑیں کم از کم 10 دن انشاء اللہ پھر رزلٹ دیکھنا ایک سال سے زائد کا وقت گزر ے گا

14/07/2026

شہزاد موٹر BLDC کے کمالات

Address

Kot Belian

Telephone

+923037502498

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Zarai Center حسن زرعی سنٹر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share