50 paisa store

50 paisa store پچاس پیسہ سٹور تنظیم "خدامِ خَلق پاکستان" کااپنی پہچان ?

Alhamdulillah.By the grace of Allah it is decided that 5/6/2021 will be the opening date of store. All customers could c...
12/05/2021

Alhamdulillah.
By the grace of Allah it is decided that 5/6/2021 will be the opening date of store. All customers could check location coordinates by the name 50 paisa store using GPS.

Public announcement!It is highly a thanksgiving day for team 50 paisa store to announce membership with opening date of ...
08/05/2021

Public announcement!
It is highly a thanksgiving day for team 50 paisa store to announce membership with opening date of store. Customer are requested to keep in contact with social media publicity schemes.
Please feel free to ask/queries, for help and info leave your comments.
Here is your membership card.💳

21/03/2021

Need a fresh developer.
Fresh graduates (male/female) are highly appreciated

الحمدللہ سسٹم اپ گریڈ کردیا گیا ہے۔ یہ ممبر شپ رسید ہے جو ہر ماہ لازمی ہر ممبر کو دی جائے گی اور اسی رسید کی اپ گریڈیشن ...
07/03/2021

الحمدللہ سسٹم اپ گریڈ کردیا گیا ہے۔ یہ ممبر شپ رسید ہے جو ہر ماہ لازمی ہر ممبر کو دی جائے گی اور اسی رسید کی اپ گریڈیشن 50 paisa store کے سسٹم میں کر دی گئی ہے۔ ہر ایک ممبر کا ریکارڈ ڈیٹا بیس سے منسلک ہوگا اور سروسز کو مزید بہتر سے بہترین بنایا جائے گا۔ انشاللہ۔

01/03/2021

تمام کسٹمرز سے التماس ہے کہ مارکیٹنگ پمفلیٹ کو پڑھ کے بیان کردہ ممبر شپ طریقہ کار پر عمل کریں اور اپنی اور تمام فیملی ممبرز کی جلد از جلد ممبر شپ حاصل کر لیں۔ ابتدائی 30,000 ہزار ممبران کو بہت زیادہ فوائد حاصل ہونگے جن میں نقد انعامات بھی شامل ہیں۔

منصوبہ"50پیسہ سٹور"کا تفصیلی تعارف, پارٹ1محترم و معزز کسٹمرز کےلئے پیشِ خدمت ہے منصوبہ کا تفصیلی تعارف!50 پیسہ سٹور میں ...
01/03/2021

منصوبہ"50پیسہ سٹور"کا تفصیلی تعارف, پارٹ1

محترم و معزز کسٹمرز کےلئے پیشِ خدمت ہے منصوبہ کا تفصیلی تعارف!
50 پیسہ سٹور میں خریداری کے لیے سب سے پہلی اور بنیادی شرط ہے کہ آ پ کو سٹور کی ممبر شپ حاصل کرنی ہوگی۔ ممبر شپ کے حصول کے بعد ہی آ پ سٹور سے کوئی بھی خریداری کر سکتے ہیں، ممبر شپ کے حصول کے لیے آ پ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر، نام اور علاقے کا نام ہمارے نمبر پر میسج یا واٹس ایپ کرنا ہے۔ سٹور کا نمائندہ آ پ سے اگلے 24 گھنٹے میں رابط کر کے آ پ کو ممبر شپ کنفرمیشن دے گا اور آ پ سٹور سے اپنے کچن کی تمام ضروری اشیاء خرید سکے گے۔
18 سال سے کم عمر بچےاپنے والدین کے شناختی کارڈ پر ممبر شپ حاصل کر سکتے ہیں۔
سوال:
50 پیسہ سٹور سے خریداری پر آ پ کو کیا فایدہ حاصل ہو سکتا ہے؟
جواب:
50 پیسہ سٹور سے آ پ کو ہر چیز ملےگی صرف 50 پیسہ منافع کی ادائیگی میں۔
مثلاً اگر آپ 1 کلو چینی باہر سے 85 روپے میں خریدتے ہیں اور دوکاندار آپ سے 1 کلو چینی بیچنے پر 15 روپے منافع کماتا ہے تو اس کا مطلب کہ دوکاندار کو 1 کلو چینی 70 روپے میں ملتی ہے۔
جبکہ 50 پیسہ سٹور پر آ پ کو 1 کلو چینی 70روپے اور 50 پیسے ( 70.50Rs) میں دستیاب ہو گی۔

دوکاندار کی قیمت۔ 85Rs
50 پیسہ سٹور کی قیمت۔ 70.50Rs

اس حساب سے آ پ نے صرف ایک چیز (آ ئٹم) پر 14.50 روپے بچائے ہیں۔
اسی طرح آ پ کو اشیائے خوردونوش (کھانے پینے کی تمام اشیاء) 50 پیسہ سٹور میں صرف 50 پیسہ کے منافع ادا کرنے پر حاصل ہونگی. اگر آپ باہر دوکاندار سے 1000 روپے کی خریداری کرتے ہیں اور وہی 1000 روپے کی خریداری آ پ 50 پیسہ سٹور سے کرتے ہیں تو آ پ کو کم از کم 15فیصد سے 50فیصد تک رعایت پر کچن کی تمام آ ئٹمز (اشیاء) مل جائیں گی۔
اور سب سے خاص بات یہ ہے کہ 50 پیسہ سٹور میں آ پ کو ہر ایک چیز (آ ئٹم) پر یہی سہولت ہے کہ صرف 50 پیسہ منافع دے کر سب کچھ لے جاسکتے ہیں۔

مزید راہنمائی، وضاحت اور تجاویز کے لیے کمنٹ،واٹس ایپ یا ان باکس میں رابط کریں۔ شکریہ
منجانب ۔ شعبہ سیلز اینڈ مارکیٹنگ، 50 پیسہ سٹور۔

پچاس پیسہ سٹور تنظیم "خدامِ خَلق پاکستان" کااپنی پہچان �

Customer's information!All customers, please feel free & happy to connect us @ WhatsApp by scanning the given QR code be...
27/02/2021

Customer's information!
All customers, please feel free & happy to connect us @ WhatsApp by scanning the given QR code below. Stay connected for updates.

Address

Lahore
54000

Opening Hours

Monday 06:00 - 23:55
Tuesday 06:00 - 23:55
Wednesday 06:00 - 23:55
Thursday 06:00 - 23:55
Friday 06:00 - 23:55
Saturday 06:00 - 23:55
Sunday 06:00 - 23:55

Telephone

+923211114213

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 50 paisa store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 50 paisa store:

Share