26/05/2026
🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🐐✨
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات، دعاؤں اور نیک تمناؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
یہ بابرکت دن آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے خوشیوں، رحمتوں، برکتوں اور کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے۔
عید الاضحیٰ کے اس پرمسرت موقع پر ابنِ سعید پرفیومز کی جانب سے آپ سب کو دلی عید مبارک۔ 🌹
تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال
✨ خوشبوؤں کی طرح آپ کی زندگی بھی محبت، خوشیوں اور کامیابیوں سے مہکتی رہے۔
Eid ul Adha Mubarak!
Team Ibn-e-Saeed Perfumes 🌙🤍✨