Amna collection Ali zafar

Amna collection Ali zafar Pakistan's trusted ladies clothing wholesaler. We help people start their own clothing business from home or shop. Amna Collection Ali Zafar.

Wholesale ladies suits, affordable prices, nationwide delivery, return policy, and 13+ years of experience.

13/08/2026

ایک اور سیل اپ کے لیے لے کر ایا ہوں 1300 میں دو تھری پیس اور 2500 میں چار تھری پیس جو بہن بھائی بھی فائدہ کرنا چاہتے ہیں ہمارے گودام کو ضرور وزٹ کریں

13/08/2026

اپ لوگ بھی اگر کپڑے کا کاروبار کرنا چاہتے ہیں یا اپ کو اپنے گھر کے لیے کپڑے چاہیے ہول سیل ریٹ پر تو ہمارے گودام کو ضرور وزٹ کریں اس ویڈیو میں گدام کا ایڈریس بتایا گیا ہے

13/08/2026

ایک سوٹ کے ساتھ ایک سوٹ فری والی افر پے بہنوں کا اتنا اچھا رسپانس ملا کہ اج پھر ہم نے نیا سٹاک منگوایا ہے اپ میں سے بھی جو بہن بھائی کپڑوں کا کاروبار کرتے ہیں یا کاروبار کرنے کی سوچ رہے ہیں ہمارے گودام کو ضرور وزٹ کریں

12/08/2026

اج ہم نے اپنے گودام میں ایک سوٹ کے ساتھ ایک سوٹ فری والی سیل لگائی ہے یہ وہ والے سوٹ ہیں جو ہم بہت مہنگے سیل کرتے تھے ابھی اپ کو ہول سیل ریٹ پر سیل کے ریٹوں پر مل رہا ہے تو ہمارے گدام کو وزٹ کرے گودام کا ایڈریس ہے لاہور سنگھ پورہ شوالہ چوک

12/08/2026

ایک سوٹ کے ساتھ ایک سوٹ فری لینا ہے تو اپ بھی چکر لگا لیں امنہ کلیکشن کا کیونکہ یہاں پر سیل لگی ہوئی ہے 4 ہزار میں ایک ملنے والا سوٹ یہاں پر اپ کو دو تین ہزار کے دو مل رہے ہیں

10/08/2026

ap b apny unky sth chakar lga lo aur pesy bacha lo

08/08/2026

1 ky sth 1 free

07/08/2026
04/08/2026

datashb mely py b bhai ny deal lga d

04/08/2026

اس ویڈیو میں ہم نے ایک کے ساتھ ایک سوٹ فری کی افر لگائی ہے اور اپ کو کسٹمر سے بھی فیڈ بیک لے کر دیا ہے کہ ہم کیا چیز دے رہے ہیں اگر اپ لوگ بھی کپڑے کا کاروبار کرتے ہیں یا اپ کو اپنے ذاتی استعمال کے لیے سوٹ چاہیے تو اپ ایک بار ہماری کلیکشن کو ضرور وزٹ کریں

Address

Street No 22 House No 6 Muslim Park Baghbanpura Lahore
Lahore
54920

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amna collection Ali zafar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amna collection Ali zafar:

Shortcuts

Share