08/10/2022
💚
زمیں میلی نہیں ہوتی زمن میلا نہیں ہوتا
محمد ﷺ کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا
جشنِ عید میلاد النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو
بابرکت وہ دن جب ایمان والوں کو اللہ کی یہ ❤️عظیم نعمت عطاء ہوئی