03/04/2022
*جو شخص اللہ کے لیے خرچ کرے گا رب کے قرآن کی تعلیم کو عام کرنے کیلئے 🕌 اللہ اس کا گھر🏡 جنت میں بنائے گا ان شاءاللہ *
*چھپا* کر اور *اعلانیہ* *دن اور رات* کی گھڑیوں 🎇میں خرچ کیجیے !!
*جامعہ حسنین کریمین تعلیم القرآن کے لیے الحمد للّٰہ جگہ خریدی💵 گی ہے جس کی کل مالیت
*/3100000* لاکھ روپے ہے ۔
کل رقبہ *5 * مرلے🏕️ ،
جوکہ 1125* فٹ پر مشتمل ہے ۔
ایک فٹ کی قیمت *3000* روپے
لہذا آگے بڑھیے *اللہ کی راہ میں خرچ 💰کیجیے* اور اپنے اور اپنے اہل خانہ اور والدین کے لیے *بہترین صدقہ جاریہ* بنائیے تاکہ تا قیامت🌄 اس کا اجر آپ کو ملتا رہے ۔
جزاک اللہ خیرا
جامعہ ہذا میں اس وقت آٹھ بچے قرآن پاک حفظ کر رہے ہیں
اور مدرسہ ہذا میں دیگر * دینی مصروفیات* بھی جاری ہیں ناظرہ قرآن اور روز مرہ کی دعائیں.
الداعی الی الخیر :
*محمد فاروق احمد خطیب جامع مسجد محمدیہ اہلحدیث نظام پورہ بیگم کوٹ شاہدرہ لاہور *
رابطہ📲 اور تعاون کے لیے ،
جاز کیش اکاؤنٹ :
*03014791151*
بینک اکاؤنٹ.
Allied Bank
Acct No: 0010026715300019
*بمقام* :
🛣️جامعہ حسنین کریمین تعلیم القرآن میاں کالونی نمبر2 بیگم کوٹ شاہدرہ لاہور 🛤️*