01/07/2026
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 67 روپے 33 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔ جس کے بعد نئی قیمت 241 روپے 43 پیسےہوگئی۔ کمی کے بعد 11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈر 794 روپے 5 پیسے کمی کے بعد 2848 روپے91 پیسے کا ہوگیا ہے