ابو عزیر آنلائن مکتبہ

Call Directions Contact the business

ابو عزیر آنلائن مکتبہ ابو عزیر آنلائن مکتبہ
*خوشخبری*
کوئی بھی کتاب آن لائن گھر بیٹھے منگوائیں

19/04/2024

درسی نظامی کی کتب ڈسکاؤنٹ کیساتھ منگوانے کیلئے رابطہ کریں۔
ابو عزیر آنلائن مکتبہ
Message Zubair Mehar on WhatsApp. https://wa.me/923016795268

04/02/2024

Like and follow the page and sport.

شہادت نواسہ سید الابرار و مناقب آل نبی مختار صلی اللہ علیہ وسلم۔مصنف۔ حضرت علامہ مولانا محمد عبدالسلام قادری رضوی۔ٹوٹل ص...
27/07/2023

شہادت نواسہ سید الابرار و مناقب آل نبی مختار صلی اللہ علیہ وسلم۔
مصنف۔ حضرت علامہ مولانا محمد عبدالسلام قادری رضوی۔
ٹوٹل صفحات۔ 612
اس کتاب کو مختلف قسم کے عنوانات پر مرتب کیا گیا ہے جو کہ 28 ابواب پر مشتمل ہیں۔
اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے۔
حب مصطفیٰ و ازواج مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم، ابناء الکرام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم رہائی اہلبیت اور شام سے مدینہ تک کے حالات، کربلا کا انتقام، شرم و حیاء، امور خانہ داری اس کے علاوہ اور بہت کچھ۔
یہ نایاب کتاب پورے پاکستان میں گھر بیٹھے منگوائیں صرف اور صرف 1170 روپے میں۔
تو جلدی کریں اپنا آرڈر بک کروائیں آرڈر بک کروانے کیلئے واٹسپ پر رابطہ فرمائیں ۔
از قلم۔ ابو مقداد محمد زبیر
رابطہ۔ 0301.6795268

خطبات محرم الحرام۔مصنف۔ فقیہ ملت مفتی جلال الدین احمد امجدی۔ٹوٹل صفحات۔ 495محرم الحرام کے حوالے سے 12 واعظوں کا مستند مج...
25/07/2023

خطبات محرم الحرام۔
مصنف۔ فقیہ ملت مفتی جلال الدین احمد امجدی۔
ٹوٹل صفحات۔ 495
محرم الحرام کے حوالے سے 12 واعظوں کا مستند مجموعہ۔
الحمدللہ رب العالمین اس کتاب کو پڑھنے کی ترغیب امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ نے مدنی مذاکرے میں بھی دلائی ہے تو جلدی کریں ولی کامل کے فرمان پر عمل کی نیت سے اس کتاب کا مطالعہ فرمائیں۔
اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے۔
حدیث قرطاس، بے مثل شہادت، نبی پاک علیہ السلام کے چار یاران اور اس کے علاوہ امام حسن حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنھم کے مناقب مستند روایات کیساتھ اس کے علاوہ اور بہت کچھ۔
یہ نایاب کتاب پورے پاکستان میں گھر بیٹھے منگوائیں صرف اور صرف 510 روپے میں۔
تو جلدی کریں اپنا آرڈر بک کروائیں آرڈر بک کروانے کیلئے واٹسپ پر رابطہ فرمائیں ۔
از قلم۔ ابو مقداد محمد زبیر
رابطہ۔ 0301.6795268

ذکر حسین رضی اللّٰہ عنہ۔مصنف۔ علامہ ریاست علی مجددی۔ٹوٹل صفحات۔ 272اس کتاب میں آپ حضرت امام حسین رضی اللّٰہ عنہ اور شہدا...
22/07/2023

ذکر حسین رضی اللّٰہ عنہ۔
مصنف۔ علامہ ریاست علی مجددی۔
ٹوٹل صفحات۔ 272
اس کتاب میں آپ حضرت امام حسین رضی اللّٰہ عنہ اور شہدائے کربلا کی المناک شہادت کا ایمان افروز و مستند اور درد ناک تذکرہ۔
اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے۔
ماہ شبیر آگیا، نصب مبارک، تعلیم تربیت، صبر حسین رضی اللّٰہ عنہ، کربلا جانے کی وجوہات، سر زمین کربلا، غم کا دریا اس کے علاوہ اور بہت کچھ۔
یہ نایاب کتاب پورے پاکستان میں گھر بیٹھے منگوائیں صرف اور صرف 390 روپے میں۔
تو جلدی کریں اپنا آرڈر بک کروائیں آرڈر بک کروانے کیلئے واٹسپ پر رابطہ فرمائیں ۔
از قلم۔ ابو مقداد محمد زبیر
رابطہ۔ 0301.6795268

من ہو معاویہ❤️مصنف۔ قاری لقمان شاہد۔ٹوٹل صفحات۔ 148اس کتاب میں جلیل القدر صحابی کاتب وحی امت کے ماموں صحابی حضرت امیر مع...
20/07/2023

من ہو معاویہ❤️
مصنف۔ قاری لقمان شاہد۔
ٹوٹل صفحات۔ 148
اس کتاب میں جلیل القدر صحابی کاتب وحی امت کے ماموں صحابی حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کے بارے میں بڑی ہی پیاری و مفید اور مستند معلومات کے بارے میں آپ جان سکیں گے۔
اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے۔
صحابی خاندان، ملعون کون، وہ اسلام پر مگر کیسے؟ دونوں جنتی، سپرد خاک کردو، اور حضرت امیر معاویہ کے بارے میں 9 باب ان ابواب میں صحابہ تابعین اور چاروں ائمہ کے آپ کے بارے میں اقوال سب سے بہتر لوگ، ملکی قوانین اس کے علاوہ اور بہت کچھ۔
اس کتاب میں ردیف و قافیہ کا ایک الگ انداز ہی پیش کیا گیا ہے۔
یہ نایاب کتاب پورے پاکستان میں گھر بیٹھے منگوائیں صرف اور 360 صرف روپے میں۔
تو جلدی کریں اپنا آرڈر بک کروائیں آرڈر بک کروانے کیلئے واٹسپ پر رابطہ فرمائیں ۔
از قلم۔ ابو مقداد محمد زبیر
رابطہ۔ 0301.6795268

شہادت حسنین ترجمہ سر الشہادتین۔مصنف۔ شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ۔ٹوٹل صفحات۔ 336اس کتاب میں تین طرح کے واقعا...
18/07/2023

شہادت حسنین ترجمہ سر الشہادتین۔
مصنف۔ شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ۔
ٹوٹل صفحات۔ 336
اس کتاب میں تین طرح کے واقعات کو تین الگ الگ مصنفین نے تصنیف فرمایا ہے۔
پہلا۔ دہشت کربلا
مصنف ۔ حضرت علامہ مولانا حسنین رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ۔
دوسرا۔ شہید کربلا
مصنف۔ شیخ القرآن علامہ عبدالغفور ہزاروی صاحب۔
تیسرا۔ حکومت یزید پلید
مصنف ۔ مفتی شریف الحق امجدی رحمۃ اللہ علیہ۔
اس کتاب میں آپ ان تین مضامین پر بہت سے واقعات اور باتوں کا مطالعہ کرسکیں گے۔
جیسا کہ۔ کوفیوں کے خطوط، خونی طوفان کا آغاز، بد نصیب سپہ سالار، ستم بالائے ستم، لہو کی فراوانی اور اس کے علاوہ بہت کچھ۔
یہ نایاب کتاب پورے پاکستان میں گھر بیٹھے منگوائیں صرف اور صرف 490 روپے میں۔
تو جلدی کریں اپنا آرڈر بک کروائیں آرڈر بک کروانے کیلئے واٹسپ پر رابطہ فرمائیں ۔
از قلم۔ ابو مقداد
رابطہ۔ 0301.6795268

آئینہ قیامت۔مصنف۔ برادر اعلیٰ حضرت مولانا حسن رضا خان رحھما اللّٰہ علیہسوانح کربلا۔مصنف۔ صدر الافاضل سید محمد نعیم الدین...
13/07/2023

آئینہ قیامت۔
مصنف۔ برادر اعلیٰ حضرت مولانا حسن رضا خان رحھما اللّٰہ علیہ
سوانح کربلا۔
مصنف۔ صدر الافاضل سید محمد نعیم الدین مراد آباد رحمۃ اللہ علیہ
پیشکش۔ المدینۃ العلمیہ دعوت اسلامی۔
یہ کتابیں محرم الحرام کے مسائل کے حوالے سے بڑی ہی اہم ہیں اور ان خطباء حضرات کیلئے بڑی ہی مفید کتابیں ہیں جو کہ محرم الحرام کے حوالے سے بڑی ہی پیاری اور مستند ہیں اور محرم الحرام کے واقعات کے حوالے سے بڑی مستند ہیں۔
ان دونوں کتابوں میں آپ پڑھ سکیں گے۔
امام عالی مقام رضی اللّٰہ عنہ کی شہادت اور اس کے بعد کے واقعات، میدان کربلا میں آمد، عاشوراء کے فضائل، خلافت، بیعت و شہادت اور ان کے علاوہ اور بہت کچھ۔
پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری کیساتھ یہ کتابیں صرف اور صرف 440 روپے میں.
تو جلدی کریں اور جلدی جلدی اپنا آرڈر بک کروائیں آرڈر بک کروانے کیلئے اس نمبر پر واٹسپ یا کال کریں۔
0301.6795268
ابو عزیر آنلائن مکتبہ

تحفظ ناموس صحابہ مخالفین کی کتب سے۔مصنف۔ خلیفہ حضور تاج الشریعہ مولانا محمد شہزاد قادری ترابی مدظلہ العالی۔ٹوٹل صفحات۔ 2...
10/07/2023

تحفظ ناموس صحابہ مخالفین کی کتب سے۔
مصنف۔ خلیفہ حضور تاج الشریعہ مولانا محمد شہزاد قادری ترابی مدظلہ العالی۔
ٹوٹل صفحات۔ 288
یہ کتاب محرم الحرام کے مسائل کے حوالے سے بڑی ہی اہم اور ان خطباء حضرات کیلئے بڑی ہی مفید کتاب ہے جو کہ تحفظ ناموس صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کرنے چاہتے ہیں یہ ان کیلئے ہے۔
تحفظ ناموس صحابہ مخالفین کی کتب سے اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے۔
باغ فدک، جنگ صفین اور جنگ جمل کیوں ہوئی، سیدنا امیر معاویہ، حضرت ہندہ اور سیدنا ابو سفیان پر اعتراضات کے جوابات اس کے علاوہ اور بہت کچھ۔
قیمت۔ 750
تو جلدی کریں جلدی جلدی اپنا آرڈر بک کروائیں آرڈر بک کروانے کیلئے اس نمبر پر واٹسپ یا کال کریں۔
0301.6795268
ابو عزیر آنلائن مکتبہ

محرم الحرام اور عقائد و نظریات اہلسنت۔مصنف۔ استاذ العلماء شیخ الحدیث والتفسیر مفتی دعوت اسلامی حضرت علامہ مولانا مفتی ہا...
07/07/2023

محرم الحرام اور عقائد و نظریات اہلسنت۔
مصنف۔ استاذ العلماء شیخ الحدیث والتفسیر مفتی دعوت اسلامی حضرت علامہ مولانا مفتی ہاشم عطاری سلمہ الباری۔
ٹوٹل صفحات۔ 250
اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے۔
یزید اور اسکے ساتھی, باغ فدک , معاملہ قرطاس ، نوحہ و غم کرنا، نوحہ کا شرعی حکم ، اہلبیت سے مراد کون۔
اس کے علاوہ اور بہت کچھ یہ ہر ایک عام خاص کیلئے بہت زیادہ ضروری ہے کیونکہ آج کل ہمارے نام نہاد سنیوں میں بھی روافض کے کافی کام رائج ہیں جن کے بارے میں جاننہ ہم سب کیلئے بہت ضروری ہے کیونکہ ہم معاشرے میں اہل علم طبقے کے نام سے مشہور ہیں۔
یہ مہنگائی کے اس دور میں پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری کیساتھ صرف اور صرف 440 روپے میں۔
تو جلدی کریں اپنا آرڈر بک کروائیں آرڈر بک کروانے کیلئے واٹسپ پر رابطہ فرمائیں ۔
از قلم۔ ابو مقداد
رابطہ۔ 0301.6795268

Address

Johar Town
Lahore
92

Telephone

+923016795268

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ابو عزیر آنلائن مکتبہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ابو عزیر آنلائن مکتبہ:

Shortcuts

Share

Category