Haris Book Corner Lhr

Haris  Book Corner Lhr Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haris Book Corner Lhr, Book shop, Ghazni Street Alhamad Market Urdu Bazar, Lahore.
(1)

21/04/2025

حیات اسلام کا دوسرا نام جہاد ہے۔ جہاد وہ دل ہے جس میں جسد اسلام کی تمام طاقت وقوت پنہاں ہے۔ جس
طرح قلب کو نظر انداز کر کے باقی جسم کے صحتمند رہنے کی امید نہیں کی جاسکتی اسی طرح فریضہ جہاد کو نظر انداز کر کے
محض نماز ، روزے اور حج کی ادائیگی کے ذریعے عروج اسلام کی امید بھی دیوانے کا خواب ہے۔ اہل اسلام کا اجتماعی
ضمیر جہاد کی اس اہمیت سے کبھی منکر نہیں ہوا۔
................................................... GAZA STRIKE.......................................

17/03/2024
پیٹ کی بیماریاں
21/02/2024

پیٹ کی بیماریاں

کتاب کا نام: کاسمیٹکس صنعتی فارمولے ( بیوٹی کلیکنک)مصنف: سمین فاطمہقیمت: 1000 Rs بمہ ہوم ڈیلیوری,..........................
31/01/2024

کتاب کا نام: کاسمیٹکس صنعتی فارمولے ( بیوٹی کلیکنک)
مصنف: سمین فاطمہ
قیمت: 1000 Rs بمہ ہوم ڈیلیوری
,................................
اس کتاب میں Cosmetics کی تیاری سے متعلق ضروری معلومات دی گئی ہیں ۔ آسانی سے دستیاب مواد سے مختلف چیزوں کی تیاری کے سہل ترین طریقے بیان کئے گئے ہیں ۔مختلف مرکبات کی تیاری میں صرف انہی اجزاء کا انتخاب کیا گیا ہے جو آسانی سے مل سکیں ۔حتی الامکان زہر ملی اور نقصان دہ چیزوں کے مختلف مرکبات میں استعمال سے گریز کیا گیا ہے۔ امید ہے قارئین
یہ کتاب پسند کریں گے اور یہ کتاب مفید ثابت ہوگی ۔

مختصر فہرست
کاسمیٹکس
آرائش وزیبائش کی چیزوں کی مثالیں
Clear liquid Shampoos
Cream Shampoos
Gel Shampoos
Powder Shampoos
Aenosol Shampoos
Medicated Shampoos
Conditiones Shampoos
کمرشل پوز
اینٹی ڈینڈرف شیمپو
سیکا کائی کمرشل شیمپوز
ایلوویرا شیمپو
کلونجی شیمپو
زینت شیمپو
آمده شیمپو
سیکا کائی کمرشل شیمپوز
اینٹی ڈینڈرف شیمپوز
ریٹھا شیمپو
کریم
حنا شیمپو پاؤڈز
ریٹھا والالیکوئڈ شیمپو
کریم ۔ افعال کے لحاظ سے کریموں کی تقسیم
Vanishing Cream
Foundation Creain
Night and Massage Cream
Hand and body Cream
All purpose Creams
کولڈ کریم
روج ( وینشنگ کریم)
حسن افزاء کریم
کولڈ کریم کا ایک مثالی فارمولا
وشنگ کریم روج
آکسیجن کولڈ کریم
ٹرائی ایتھانول امائن کولڈ کریم
سپلی میٹری گروپ
کلینسنگ کریم
کریم اور سنو
کولڈ کریم کی اقسام
گورا بنانے والی کریم
کیل چھائیاں دور کرنے والی کریم
بالوں کو چمکدار بنانے والی کریم
گرمی دانوں کیلئے بہترین پاؤڈر
چہرہ پر سے چھائیاں ختم کرنا ۔
ایشن
آسان گھر یلو ابٹن کا فارمولا
نگین فیس پاؤڈر
خشک جلد
گردن کی خوبصورتی کیلئے
رنگ گورا کرنے کیلئے مفید ٹوٹکے
نائٹ کریم
چہرہ کی شادابی کیلئے
خشک اور پھٹے ہونٹوں کا علاج......................................

Address

Ghazni Street Alhamad Market Urdu Bazar
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haris Book Corner Lhr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category