01/06/2020
شوگر زیابطیس کا دیسی علاج بطور صدقہ جاریہ
اللہ ﷻ شافی و کافی۔۔
خدمتِ خلق
شوگر کا دیسی علاج
شوگر کےمریض آج کل جہاں اپنی بیماری کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں وہیں اس کے علاج کیلئے ڈاکٹروں کے سامنے بھی اپنی جیبیں خالی کرتے نظر آتے ہیں
مگر اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہم یہاں شوگر کے مریضوں کیلئے ایک ایسا نسخہ بتانے جا رہے ہیں جسے آزما کر شوگر کے مریض نہ صرف اپنے مرض پر مکمل قابوپا سکتے ہیں بلکہ ڈاکٹروں کی بھاری فیس اورادویات پر آنے والے اخراجات سے بھی بچ سکتے ہیں۔
شوگر کے مریضوں کیلئے ایک جوس کا نسخہ درج ذیل ہے جسے استعمال کرکے وہ شوگر کا مکمل علاج کر سکتے ہیں۔
اس جوس کے اجزا میں 16 چیزیں ہیں
1- لہسن چھلا ہوا آدھ چھٹانک،
2- ادرک تازہ ایک چھٹانک
3- پودینہ سبز ایک چھٹانک،
4- انار دانہ کھٹا ایک چھٹانک،
5-دار چینی ایک چھٹانک،
6- کریلہ ایک چھٹانک،
7- دھنیا ایک چھٹانک،
8- پان کے پتے ایک چھٹانک،
9- پالک ایک چھٹانک،
10- کڑی پتے ایک چھٹانک،
11- سلاد کے پتے ایک چھٹانک،
12- اجوائن کے پتے ایک چھٹانک،
13- سویا کے پتے ایک چھٹانک،
14- تارا میرا کے پتے ایک چھٹانک،
15- میتھی کے پتے ایک چھٹانک،
16- پپیتے کے پتے ایک چھٹانک،
ان سب کو سکھاکر پیس کر پاوڈر بنالین
اور صبح نہار منہ ایک چمچ ایک گلا س پانی میں ملاکر جوس کی طرح پی لیں
پرانی سے پرانی شوگر اور جسم کا ورم، زخم اور معدے کی بیماری میں بھی بہت زیادہ مفید ہے۔
آپکی کی سہولت کے لئے آپ یہ پاوڈر ھم سے بنوااسکتے ھیں
قیمت 600 روپے اور ڈیلیوری چارجز 200 روپے ہیں
ٹوٹل 800 روپے بمع ڈلیوری
منگوانے کے لئے آپ 03002174492 پہ کال یا واٹس اپ کریں
برائے مہربانی کمنٹ نہ کریں۔ منگوانے کے لئے اپنا نام ، مکمل ایڈریس اور فون نمبر واٹس اپ کریں -
ایک ہفتے میں آڈر آپ کو آپ کے ایڈریس پہ مل جائے گا-
قیمت آپ ڈلیوری کے ٹائم پہ ڈاکخانے والے کو ادا کریں