Fiqah E Ahlaibait as

Fiqah E Ahlaibait as سلام یا حسین علیہ السّلام

03/08/2026

‏کسی نے سچ کہا ہے: “سیاست دانوں کی باتوں پر اندھا اعتماد نہ کرو۔”

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس:

2016: ٹرمپ صدارت کے لیے ایک خراب امیدوار ہیں، اور وہ انتہائی برے انسان ہیں۔
2026: ٹرمپ میری زندگی کے بہترین صدر ہیں۔

امریکی سینیٹر لنڈسی گراہم:

2015: ٹرمپ سے کہو جہنم میں جائے۔
2026: ٹرمپ سے کہو کہ انہوں نے دنیا کو بچا لیا، خدا انہیں برکت دے۔

امریکی سینیٹر ٹیڈ کروز:

2016: ٹرمپ، تم ایک بزدل اور ذلیل شخص ہو۔
2026: ٹرمپ بہادر ہیں اور کسی سے نہیں ڈرتے۔

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو:

2016: ٹرمپ ایک دھوکے باز ہیں۔
2026: اس صدر کے ساتھ الجھنے کی غلطی مت کرنا۔

31/07/2026

رہبر کے بارے آیت اللہ تقی بہجت نے کیا فرمایا

مولانا سید علی حسین مدنی

29/07/2026

میناب اسکول کے شہداء بچّوں کے جسم کے ٹکڑے

#میناب #ایران

17/07/2026

جب امام زین العابدین کعبہ گئے

مولانا سید علی حسین مدنی

17/07/2026

رہبرِ معظم بہت بڑی نعمت ہیں
آیت اللہ مصباح یزدی

07/07/2026

آیت اللہ جوادی آملی نے نمازِ جنازہ کے آخری حصے میں امامِ شہید کی پوری زندگی کا خلاصہ ایک مؤثر “شہادت نامہ” کی صورت میں مرتب فرمایا، تاکہ یہ ہمیشہ کے لیے یادگار بن جائے:

اللَّهُمَّ إِنَّ هذَا الْمُسَجَّى قُدَّامَنَا عَبْدُكَ وَ ابْنُ عَبْدِكَ وَ ابْنُ أَمَتِكَ.

بارِ الٰہا! ہمارے سامنے جو یہ جسدِ خاکی رکھا ہے، وہ تیرا بندہ، تیرے بندے کا بیٹا اور تیری بندی کا فرزند ہے۔

نَزَلَ، نَزَلَ، نَزَلَ بِعِزِّ جَلَالِكَ وَ جَبَرُوتِكَ وَ عَظَمَتِكَ وَ مَلَكُوتِكَ.

وہ حاضر ہو گیا، حاضر ہو گیا، حاضر ہو گیا ہے تیری عزت، جلال، جبروت، عظمت اور ملکوت کے حضور۔

نَزَلَ بِعِزِّ جَلَالِكَ وَ جَبَرُوتِكَ وَ مَلَكُوتِكَ.

وہ تیری عزت، جلال، جبروت اور ملکوت کی بارگاہ میں حاضر ہو چکا ہے۔

نَزَلَ بِعِزِّ جَلَالِكَ وَ جَبَرُوتِكَ وَ مَلَكُوتِكَ.

وہ تیری عزت، جلال، جبروت اور ملکوت کی بارگاہ میں حاضر ہو چکا ہے۔

اللَّهُمَّ إِنَّهُ نَزَلَ مُجَاهِدًا، مُبَالِغًا، وَرِعًا، مُوَحِّدًا، مُتَأَلِّهًا.

اے اللہ! وہ تیرے حضور اس حال میں آیا ہے کہ وہ ایک جانفشان مجاہد، نہایت کوشاں، پرہیزگار، خالص موحد اور خدا شناس و خدا پرست بندہ تھا۔

اللَّهُمَّ، اللَّهُمَّ، اللَّهُمَّ، إِنَّهُ نَزَلَ عِنْدَكَ شَهِيدًا لِلْإِسْلَامِ وَ الْقُرْآنِ وَالْعِتْرَةِ؛ هذَا أَوَّلًا.

اے اللہ! اے اللہ! اے اللہ! وہ تیرے حضور اسلام، قرآن اور عترت کے شہید کی حیثیت سے حاضر ہوا ہے۔ یہ ہماری پہلی گواہی ہے۔

اللَّهُمَّ، اللَّهُمَّ، اللَّهُمَّ، إِنَّهُ نَزَلَ عِنْدَكَ قَتِيلًا لِلْإِسْلَامِ؛ قَتِيلًا لِلْأُمَّةِ الْمُسْلِمَةِ؛ قَتِيلًا لِسِيَاسَتِهَا؛ قَتِيلًا لِصِيَانَتِهَا؛ قَتِيلًا لِكِيَانِهَا؛ قَتِيلًا لِعَظَمَتِهَا وَ سِيَادَتِهَا وَ مَوْلَوِيَّتِهَا وَ وَحْدَتِهَا.

اے اللہ! اے اللہ! اے اللہ! وہ تیرے حضور اس حال میں آیا ہے کہ وہ اسلام کی راہ میں شہید ہوا، امتِ مسلمہ کی خاطر شہید ہوا، اسلامی نظام و سیاست کی حفاظت کے لیے شہید ہوا، امت کی پاسداری کے لیے شہید ہوا، اس کے وجود و بقا کی خاطر شہید ہوا، اور اس کی عظمت، سربلندی، ولایت و حقِ قیادت، اقتدار اور وحدت کی خاطر اپنی جان قربان کر گیا۔

يَا مَنْ يَقْبَلُ الْيَسِيرَ وَ يَقْبَلُ الْيَسِيرَ، اقْبَلْ مِنْهُ وَ مِنَّا الْيَسِيرَ، إِنَّكَ عَلَی كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ.

اے وہ ذات جو معمولی عمل کو بھی قبول فرماتی ہے اور اس پر عظیم اجر عطا کرتی ہے! اس بندے کی اور ہماری یہ مختصر سی خدمت قبول فرما، بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔

اللَّهُمَّ إِنَّهُ نَزَلَ بِعِزِّ غُفْرَانِكَ، وَ هُوَ عَبْدُكَ وَ مُحْتَاجٌ إِلَی رَحْمَتِكَ.

اے اللہ! وہ تیری مغفرت کی عزت و پناہ میں حاضر ہوا ہے، وہ تیرا بندہ ہے اور تیری رحمت کا محتاج ہے۔

اللَّهُمَّ احْشُرْهُ مَعَ الْأَئِمَّةِ الْهُدَاةِ الْمَهْدِيِّينَ.

اے اللہ! اسے ہدایت کرنے والے اور ہدایت یافتہ ائمہؑ کے ساتھ محشور فرما۔

وَاخْلُفْ عَلَى أَهْلِهِ فِي الْغَابِرِينَ، وَصَلِّ عَلَيْهِ وَ عَلَيْهِمْ أَجْمَعِينَ، وَاحْشُرْنَا مَعَهُ مَعَ عِنَايَتِكَ وَ عِنَايَةِ مُحَمَّدٍ وَ عِتْرَتِهِ الطَّاهِرِينَ.

اور اس کے پسماندگان کے لیے بہترین جانشین اور مددگار بن، اس پر اور اس کے تمام اہل و وابستگان پر اپنی رحمت نازل فرما، اور ہمیں بھی اپنی خاص عنایت اور حضرت محمد ﷺ اور ان کی عترتِ طاہرہؑ کی عنایت کے طفیل اس کے ساتھ محشور فرما۔

"شہید قائد کی مراسمِ وداع میں دنیا کے مختلف ممالک سے آئے ہوئے مہمان غم سے آبدیدہ ہو گئے۔"
07/07/2026

"شہید قائد کی مراسمِ وداع میں دنیا کے مختلف ممالک سے آئے ہوئے مہمان غم سے آبدیدہ ہو گئے۔"

07/07/2026

⌛وقت تمام ہو گیا ہے۔۔۔ آپ سب کیلئے دعاگو ہوں!😭
رہبر شہید آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای

#الوداع #شہید #دیدار #بندگی

پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر حسن حسن زادہ جنازۂ رہبر کے جلوس کے بعد  رضا کاروں کے ساتھ مل کر صفائی مہم میں حصہ لیا۔
07/07/2026

پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر حسن حسن زادہ جنازۂ رہبر کے جلوس کے بعد رضا کاروں کے ساتھ مل کر صفائی مہم میں حصہ لیا۔

26/06/2026

اَللَّهُمَّ ٱلْعَنْ أَوَّلَ ظَالِمٍ
ظَلَمَ حَقَّ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ
وَآخِرَ تَابِعٍ لَهُ عَلَىٰ ذٰلِكَ
اَللَّهُمَّ ٱلْعَنِ ٱلْعِصَابَةَ ٱلَّتِي جَاهَدَتِ ٱلْحُسَيْنَ
وَشَايَعَتْ وَبَايَعَتْ وَتَابَعَتْ عَلَىٰ قَتْلِهِ
اَللَّهُمَّ ٱلْعَنْهُمْ جَمِيعاً

Address

Lahore

Telephone

+923077100282

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fiqah E Ahlaibait as posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fiqah E Ahlaibait as:

Shortcuts

Share