26/05/2024
اسلام علیکم
ڈائریکٹ فیکٹری ریٹس پر۔ ریسیلر کے لئے فیکٹری ریٹس۔ ہمارے ساتھ کام کرنے کے شوقین حضرات اور حواتین رابطہ کریں ۔
ہم لیڈیز ہینڈ میڈ سوٹ کے میونیوفیکچر ر ہیں اور ہول سیل پر کپڑے کا کام کرتے ہیں۔ ہمارے ڈیلی نئے 10 ,15 ڈیزائنز اپلوڈ ہوتے ہیں۔ ہمارے ساتھ کام کرنے کے لئے آپ ہمارا نمبر اپنے موبائل میں سیو کر لے اور done کا میسج کردیں ہم آپ کو براڈکاسٹ لسٹ میں شامل کر دینگے اور آپکو اپڈیٹ ملنا سٹارٹ ہو جائے گی۔
اپ ہم سے ایک سوٹ بھی خرید سکتے ہے وہ بھی ہول سیل ریٹ پر۔ جو دکاندار یا ریسیلر ہم سے زیادہ مال لے گا انکو اسپیشل ریٹس دینگے۔ ہماری کوالٹی الحمد اللہ سب سے بہترین کوالٹی ہے۔ ہماری کوالٹی چیک کرنے کے لئے پہلے ایک یا دو سوٹس منگوا کر دوسرے کوالٹی کے ساتھ چیک کرلیں آپکو ہماری کوالٹی کا اندازہ ہوجاۓگا انشاللہ اور الحمد اللہ پورے مارکیٹ سے ہمارے ریٹس بہت کم ہے۔
ریٹس دیکھنے سے پہلے کوالٹی ضرور دیکھ لیں ۔ 03221653437 contact us on what's app
Nadeem Arts