Tecon products

Tecon products we have the varieties of different valuable products in valuable price which everyone can buy easily

01/09/2026

Anarkali net long frock

12/08/2026

کہتے ہیں دعائیں نصیب بدلنے کا سبب بن جاتی ہیں… 🤍🥺

آج بس ایک اچھی سی دعا میرے نام بھی کر دیجیے۔ 🤲🏻

کیا خبر آپ کی زبان سے نکلی ہوئی دعا میرے حق میں قبول ہو جائے۔ 🌸

31/07/2026

*اے اللہ!*
اس جمعہ کو ہمارے لیے اپنی خاص رحمت، مغفرت اور کامیابی*اے اللہ!*
اس جمعہ کو ہمارے لیے اپنی خاص رحمت، مغفرت اور کامیابی کا ذریعہ بنا دے، اور ہمیں وہ سکون اور برکت عطا فرما جس کے ہم طلبگار ہیں۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️ کا ذریعہ بنا دے، اور ہمیں وہ سکون اور برکت عطا فرما جس کے ہم طلبگار ہیں۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

30/07/2026

*انسان آزمائشــــــــں کے لمحاتــــــــ میــــــــں وہ سیکھتا ہے ... جو سکــــــــون اور آسانی کے سالوں میـــــــــں بھی نہیـــــــــں سیکـــــــــھ پاتا*

28/07/2026

کھانا کھاتے ہوئے زبان کا دانتوں تلے آجانا اس بات کا ثبوت ہے کہ انسان برسوں کہ تجربے کے ساتھ بھی غلطی کرسکتا ہے ❤️‍🩹🙂

26/07/2026

*بیشک*
اُس کی دسترس میں کُن بھی ہے فَیَکُوْن بھی ہے، ایسا کوئی کام نہیں جو رب نہ کر سکتا ہو۔ ❤️ 💯

26/07/2026

کچھ لوگ اپنی تعلیم 22 سال میں مکمل کر لیتے ہیں لیکن ان کو نوکری نہیں ملتی۔

کچھ لوگ 25 سال کی عمر میں کسی کپمنی کے CEO بن جاتے ہیں اور 50 سال کی عمر میں ہمیں پتہ چلتا ہے انکا انتقال ہو گیا ہے۔

جبکہ کچھ لوگ 50 سال کی عمر میں CEO بنتے ہیں اور نوے سال تک حیات رہتے ہیں۔

بہترین روزگار ہونے کے باوجود کچھ لوگ ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں اور کچھ لوگ بغیر روزگار کے بھی شادی کر چکے ہیں اور روزگار والوں سے زیادہ خوش ہیں۔

کچھ لیجنڈ امتحان میں فیل ہونے پر بھی مسکرا دیتے ہیں اور کچھ لوگ 1 نمبر کم آنے پر بھی رو دیتے ہیں۔۔۔۔

کسی کو بغیر کوشش کے بھی بہت کچھ مل گیا اور کچھ ساری زندگی بس ایڑیاں ہی رگڑتے رہے۔۔

اس دنیا میں ہر شخص اپنے Time zone کی بنیاد پر کام کر رہا ہے۔ ظاہری طور پر ہمیں ایسا لگتا ہے کچھ لوگ ہم سے بہت آگے نکل چکے ہیں اور شاید ایسا بھی لگتا ہو کچھ ہم سے ابھی تک پیچھے ہیں لیکن ہر شخص اپنی اپنی جگہ ٹھیک ہے اپنے اپنے وقت کے مطابق۔ ان سے حسد مت کیجئے۔ اپنے اپنے Time zone میں رہیں۔۔

انتظار کیجئے اور اطمینان رکھیئے۔

نہ ہی آپ کو دیر ہوئی ہے اور نہ ہی جلدی۔

اللہ رب العزت جو کائنات کا سب سے عظیم الشان قادر مطلق ہے اس نے ہم سب کو اپنے حساب سے ڈیزائن کیا ہے وہ جانتا ہے کون کتنا بوجھ اٹھا سکتا . کس کو کس وقت کیا دینا ہے. اپنے آپ کو رب کی رضا کے ساتھ باندھ دیجئے اور یقین رکھیئے کہ اللہ کی طرف جو ہوتا ہے وہی ہمارے لیے بہتر ہوتا ہے۔

07/07/2026

تم کہتے ہو کہ درد اب برداشت سے باہر ہو گیا۔ اللہ کہتا ہے کہ وہ کسی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔ تم کہتے ہو کہ " *یا اللہ! میں ہی کیوں؟* " وہ کہتا ہے " *کیونکہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔* " اور اللہ جن سے محبت کرتا ہے، ان کو ہی آزمائش میں ڈالتا ہے۔ ❤️

26/06/2026

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tecon products posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tecon products:

Shortcuts

Share