الکریم ٹریڈرز لاہور

الکریم ٹریڈرز لاہور ونڈا،مونگ پھلی میسا مونگی میسا لوسن بکرے اور گائے بھینسوں کی خوراک اور ونڈا ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں

ہمارے ہاں قدرتی اور روایتی طریقوں سے جانوروں کو تیار کیا جاتا ہے۔۔۔

17/09/2024
17/02/2024

ہمارے ہاں بکریوں اور بکروں کے لیے اور بڑے جانوروں کے لیے خشک چارہ جات کی تمام اقسام ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں ۔۔۔ لوسن، مونگی میسا، مونگپھلی میسا، چنا میسا، گوارا میسا، سویابین کا چھلکا، سورج مکھی میسا، کھل، چوکر، ونڈا دودھ والا، ونڈا گوشت والا ہول سیل ریٹ پر خریدیں۔۔۔
ہماری تمام پروڈکٹس کی قیمت دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں👇👇
https://wa.me/c/923217287292
اور ہماری لوکیشن حاصل کرنے کے لیے اس نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔ 👇
https://maps.app.goo.gl/teEyiDXuLq8VzGSH7

08/12/2023

بکریوں کے بچوں کے لیے بہترین فارمولیشن ۔۔۔۔
SSW WANDA FOR KIDS STARTER ◇ 🐐
□■سپر اسپیشل ونڈا فار گوٹ کڈز■□
جس میں شامل اجزاء
مکی دلیا چوکر پالش چنا ۔دال مونگی دال ماش سویابین چھلکا چنا چھلکا ماش چھلکا چنا کرہ سویابین میل اسپیشل کوالٹی اسپغول گلی اور وہ سب کچھ جو رکھے آپ کے جانور کو تندرست
پورے پاکستان میں مال بذریعہ بس اور ٹرانسپورٹ گڈز کے ذریعے ۔ہر فارم پر پہنچایا جاتا ہے
جس بھائی کو چاہیے رابطہ کرسکتے ہیں۔

05/12/2023

Address

Butt Chowk College Road Lahore
Lahore
54000

Telephone

+923240000060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الکریم ٹریڈرز لاہور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share