Tahir Mughal Book Centre

Tahir Mughal Book Centre This is Tahir Javed Official page for books. Now you can directly buy books from us. Please place your order by direct message on this page.

This page is being run and managed by Idrees Tahir, son of Tahir Javed.

16/08/2026

کئی ثانوی مناظر ایسے ہوتے ہیں جو مرکزی مناظر کے پیچھے دبے رہتے ہیں۔ ہم بارہا دیکھ کر بھی انہیں دیکھ نہیں پاتے۔ ایک ٹائٹل پر اس مسجد کی شبیہہ بھی شاید ایک ایسا ہی منظر ہے۔یہ کون سی مسجد ہے اور اس کا ذکر کہانی میں کہاں ہے ؟

06/08/2026

پہاڑوں کے موسم ایسے ہی ہوتے ہیں ۔ آپ کو وادی کا منظر دکھانے کے لیے ٹیرس میں آیا تو گہرے بادل چھا گئے ۔پھر مسلسل بارش نے کچھ پرانی یادیں تازہ کر دیں ۔سری لنکا' جنگل' بارش' گرم چائے۔۔۔ اور تاوان میں سائیکلسٹ تانگورے اور انیلا کی کہانی بھی۔۔۔

09/07/2026

میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ میری لکھی کچھ کتابیں پولیس اور آرمی کی لائبریریز میں بھی موجود ہیں۔ ان میں سےایک یہ کتاب" تاریخی حادثات" بھی ہے. یہ نوائے وقت میں قسط وار شائع ہوئی۔ ایک اعلی ریٹائرڈ آفیسر کی طرف سے اس کی تعریف نےآج مجھے دوبارہ اس کی ورق گردانی پر راغب کیا

10/06/2026
قارئین کے اصرار پر طاہر جاوید مغل کا بچوں کے لیے پہلا ناول۔  بک کارنر جہلم کی طرف سےContact on below number or Whatsapp ...
17/05/2026

قارئین کے اصرار پر طاہر جاوید مغل کا بچوں کے لیے پہلا ناول۔ بک کارنر جہلم کی طرف سے

Contact on below number or Whatsapp to place order
0308 8077164

16/05/2026

ناول پرانا کنواں شائع ہو گیا ہے۔ تین بچوں کا ایک یادگار ایڈونچر۔ وہ گھر سے نکلے اور سنگین حالات نے انہیں ہر طرف سے گھیر لیا ۔پھر وہ ایک ایسے کنویں تک پہنچے جہاں مدتوں سے ایک راز دفن تھا۔ جہلم بک کارنر کی طرف سے پیپر بیک میں نہایت خوبصورت کتاب۔ 192 صفحات قیمت 600 روپے پہلی 30 کتابوں کے آرڈر پر 30 فیصد خصوصی رعایت۔ ان باکس کریں یا واٹس ایپ نمبر 03088077164

ناول پرانا کنواں شائع ہو گیا ہے۔ تین بچوں کا ایک یادگار ایڈونچر۔ وہ گھر سے نکلے اور سنگین حالات نے انہیں ہر طرف سے گھیر ...
14/05/2026

ناول پرانا کنواں شائع ہو گیا ہے۔ تین بچوں کا ایک یادگار ایڈونچر۔ وہ گھر سے نکلے اور سنگین حالات نے انہیں ہر طرف سے گھیر لیا ۔پھر وہ ایک ایسے کنویں تک پہنچے جہاں مدتوں سے ایک راز دفن تھا۔ جہلم بک کارنر کی طرف سے پیپر بیک میں نہایت خوبصورت کتاب۔ 192 صفحات قیمت 600 روپے پہلی 30 کتابوں کے آرڈر پر 30 فیصد خصوصی رعایت۔ ان باکس کریں یا واٹس ایپ نمبر
0308 8077164

بڑوں کے لیے کافی کچھ لکھا مگر دل میں ایک خلش سی رہی کہ  بچوں کے لیے بھی کچھ نہ کچھ لکھا جائے۔ بہت سے احباب کا بھی یہ تقا...
05/05/2026

بڑوں کے لیے کافی کچھ لکھا مگر دل میں ایک خلش سی رہی کہ بچوں کے لیے بھی کچھ نہ کچھ لکھا جائے۔ بہت سے احباب کا بھی یہ تقاضہ رہا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے یہ ناول لکھا۔۔۔ اب چند روز میں بچوں کا یہ ناول "پرانا کنواں" بک کارنر جہلم سے شائع ہو رہا ہے۔ یہ ایک سنسنی خیز ایڈونچر ہے جس سے بچوں ہی کی طرح بڑے بھی لطف اندوز ہو سکیں گے۔
تین کردار تفریح کے لیے گھر سے نکلتے ہیں اور پھر سنگین واقعات اور حادثات کا شکار ہوتے چلے جاتے ہیں۔ تب شاہ جہاں رستم اور شاہزیب جیسا ایک دبنگ کردار نمودار ہوتا ہے اور ان کا مددگار بنتا ہے

Address

.طاہر مغل بک سنٹر بالمقابل شاہ نور سٹوڈیو مین ملتان روڈ لاہور
Lahore
54000

Telephone

+923414682238

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir Mughal Book Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category