Kids Garden library

Kids Garden library Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kids Garden library, Book shop, gazni Street, Lahore.

بچوں اور بڑوں کے لیے اسلامی، اخلاقی ، تفریحی تاریخی ادبی کتابیں ، اردو اور انگریزی زبان میں
پاکستان بھر میں ڈلیوری۔
ایڈوانس پیمنٹ پر فوری روانگی، کیش آن ڈلیوری 5000 روپے کی خریداری پر دستیاب
Kids Garden library
03195192695

عید کا جوڑا خریدنا چاہتے ہیں تمہارے پیسوں سے!🙂Mention your
27/02/2026

عید کا جوڑا خریدنا چاہتے ہیں تمہارے پیسوں سے!🙂

Mention your

رمضان مبارک ہو 💜💜💜💜۔۔۔۔ #رمضان
18/02/2026

رمضان مبارک ہو
💜💜💜💜
۔
۔
۔
۔
#رمضان

📖 کتاب کا نام: فخرِ موجودات ﷺ▪️مصنف: مولانا ابو الجلال ندویؒ▪️تدوین و تہذیب نو: معظم جاوید بخاری▪️صفحات: 288▪️ہدیہ: 1200...
18/01/2026

📖 کتاب کا نام: فخرِ موجودات ﷺ
▪️مصنف: مولانا ابو الجلال ندویؒ
▪️تدوین و تہذیب نو: معظم جاوید بخاری
▪️صفحات: 288
▪️ہدیہ: 1200 روپے
▪️ رعایتی قیمت میں حاصل کرنے کے لیے رابطہ کیجیے
Kids Garden library
03195192695

✨ مولانا ابو الجلال ندوی کے سیرتﷺ کے موضوع پر لکھے گئے نایاب علمی و تحقیقی مقالہ جات کا قیمتی مجموعہ! اس کتاب میں مصنف نے سیرت النبیﷺ کے منتخب گوشوں پر اپنے مخصوص اور منفرد تحقیقی انداز میں روشنی ڈالی ہے۔
۔
۔


❀ بچوں کے لیے دلچسپ اور تجسس سے بھرپور خوبصورت ناول ❀◈  ناول کا نام: وادئ طائرستان◈ ناول نگار: راکعہ رضا◈ صفحات: 162◈ قی...
17/01/2026

❀ بچوں کے لیے دلچسپ اور تجسس سے بھرپور خوبصورت ناول ❀

◈ ناول کا نام: وادئ طائرستان
◈ ناول نگار: راکعہ رضا
◈ صفحات: 162
◈ قیمت: 650 روپے
◈ پبلشر: بچوں کا کتاب گھر

رعایتی قیمت پر یہ ناول خریدنے اور ادارے کی دیگر کتب و ناول کے لیے ابھی رابطہ کیجیے
Kids Garden library
03195192695



"عینکو"۔۔۔۔"عینکو" کے ساتھ۔۔۔محترم جناب نذیر انبالوی صاحب کی مرتب کردہ "بچوں کا ادب کی الف لیلہ" بھی قارئین کی توجہ کا م...
26/12/2025

"عینکو"۔۔۔۔"عینکو" کے ساتھ۔۔۔
محترم جناب نذیر انبالوی صاحب کی مرتب کردہ "بچوں کا ادب کی الف لیلہ" بھی قارئین کی توجہ کا مرکز رہی،رنگا رنگ کہانیوں پر مشتمل یہ کتابیں بچوں کو بے حد پسند آئیں،جو احباب اس پروجیکٹ سے واقف نہیں ان کے لیے ایک مرتبہ پھر تفصیلات پیش کی جارہی ہیں۔۔

اردو ادب اطفال کو محفوظ کرنے کا عظیم منصوبہ
🌷بچوں کے ادب کی الف لیلہ 🌷
بچوں کے ماہانہ رسائل سے ایک ہزار ایک (𝟭𝟬𝟬𝟭) کہانیوں کا انتخاب
اردو ادب اطفال کے 𝟳𝟱 سال (𝟭𝟵𝟰𝟳ء تا 𝟮𝟬𝟮𝟮ء)

بیس جلدوں پر مشتمل ایک تاریخ ساز پروجیکٹ

کتاب کا نام: بہار پری (𝟭𝟵𝟰𝟳ء تا 𝟭𝟵𝟳𝟬ء)
کہانیوں کی تعداد: 𝟳𝟬
صفحات: 𝟯𝟯𝟴
قیمت: 𝟴𝟬𝟬 روپے

کتاب کا نام: الٹا جوتا سیدھا پاؤں (𝟭𝟵𝟳𝟭ء تا 𝟭𝟵𝟳𝟱ء)
کہانیوں کی تعداد: 𝟰𝟵
صفحات: 𝟮𝟳𝟮
قیمت: 𝟴𝟬𝟬 روپے

کتاب کا نام: بستی کا سورج (𝟭𝟵𝟳𝟲ء تا 𝟭𝟵𝟴𝟬ء)
کہانیوں کی تعداد: 𝟱𝟱
صفحات: 𝟮𝟴𝟴
قیمت: 𝟴𝟬𝟬 روپے

کتاب کا نام: پتھر کا شیر (𝟭𝟵𝟴𝟭ء تا 𝟭𝟵𝟴𝟳ء)
کہانیوں کی تعداد: 𝟱𝟯
صفحات: 𝟯𝟭𝟮
قیمت: 𝟴𝟱𝟬 روپے

کتاب کا نام: جگنو کا قرض (𝟭𝟵𝟴𝟴ء تا 𝟭𝟵𝟵𝟬ء)
کہانیوں کی تعداد: 𝟱𝟳
صفحات: 𝟯𝟯𝟲
قیمت: 𝟵𝟬𝟬 روپے

کتاب کا نام: میں ایک بھوت ہوں (𝟭𝟵𝟵𝟬ء تا 𝟭𝟵𝟵𝟮ء)
کہانیوں کی تعداد: 𝟰𝟰
صفحات 𝟮𝟵𝟲
قیمت: 𝟵𝟬𝟬 روپے

کتاب کا نام: سونے کا بال (𝟭𝟵𝟵𝟯ء تا 𝟭𝟵𝟵𝟰ء)
کہانیوں کی تعداد: 𝟰𝟮
صفحات: 𝟮𝟰𝟴
قیمت: 𝟵𝟬𝟬 روپے

کتاب کا نام: بلیوں والی خالہ (𝟭𝟵𝟵𝟱ء تا 𝟭𝟵𝟵𝟳ء)
کہانیوں کی تعداد: 𝟰𝟰
صفحات: 𝟯𝟮𝟬
قیمت: 𝟵𝟬𝟬 روپے

کتاب کا نام: گل بابا (𝟭𝟵𝟵𝟴ء تا 𝟮𝟬𝟬𝟬ء)
کہانیوں کی تعداد: 𝟰𝟰
صفحات: 𝟯𝟮𝟴
قیمت: 𝟵𝟬𝟬 روپے

کتاب کا نام: عینکو (𝟮𝟬𝟬𝟭ء تا 𝟮𝟬𝟬𝟮ء)
کہانیوں کی تعداد: 𝟰𝟯
صفحات: 𝟯𝟮𝟴
قیمت: 𝟵𝟬𝟬 روپے

کتاب کا نام: چٹوروئی کا گالا (𝟮𝟬𝟬𝟯ء تا 𝟮𝟬𝟬𝟰ء)
کہانیوں کی تعداد: 𝟰𝟰
صفحات: 𝟮𝟳𝟮
قیمت: 𝟴𝟬𝟬 روپے

کتاب کا نام: سفید چھڑی (𝟮𝟬𝟬𝟱ء تا 𝟮𝟬𝟬𝟲ء)
کہانیوں کی تعداد: 𝟰𝟱
صفحات: 𝟮𝟳𝟮
قیمت: 𝟳𝟱𝟬 روپے

کتاب کا نام: کڑا امتحان (𝟮𝟬𝟬𝟳ء تا 𝟮𝟬𝟬𝟴ء)
کہانیوں کی تعداد: 𝟰𝟬
صفحات: 𝟮𝟴𝟴
قیمت: 𝟳𝟱𝟬 روپے

کتاب کا نام: اچھے میاں (𝟮𝟬𝟬𝟵ء)
کہانیوں کی تعداد: 𝟰𝟰
صفحات: 𝟮𝟴𝟴
قیمت: 𝟴𝟬𝟬 روپے

کتاب کا نام: حکیم کبوتر والے( 𝟮𝟬𝟭𝟬ء)
کہانیوں کی تعداد: 𝟰𝟰
صفحات: 𝟮𝟰𝟰
قیمت: 𝟳𝟱𝟬 روپے

کتاب کا نام: اکتالیسواں دیا (𝟮𝟬𝟭𝟭ء تا 𝟮𝟬𝟭𝟮ء)
کہانیوں کی تعداد: 𝟱𝟱
صفحات: 𝟯𝟱𝟮
قیمت: 𝟵𝟱𝟬 روپے

کتاب کا نام: سو برس کی نانی (𝟮𝟬𝟭𝟯ء تا 𝟮𝟬𝟭𝟰ء)
کہانیوں کی تعداد: 𝟰𝟳
صفحات: 𝟯𝟮𝟬
قیمت: 𝟵𝟬𝟬 روپے

کتاب کا نام: لال بیگ ایڈونچر (𝟮𝟬𝟭𝟱ء تا 𝟮𝟬𝟭𝟲ء)
کہانیوں کی تعداد: 𝟱𝟴
صفحات: 𝟯𝟰𝟰
قیمت: 𝟵𝟬𝟬 روپے

کتاب کا نام: احتجاج مرغاں (𝟮𝟬𝟭𝟳ء تا 𝟮𝟬𝟭𝟴ء)
کہانیوں کی تعداد: 𝟲𝟬
صفحات: 𝟯𝟲𝟴
قیمت: 𝟵𝟴𝟬 روپے

کتاب کا نام: دادا ابو زندہ باد (𝟮𝟬𝟭𝟵ء تا 𝟮𝟬𝟮𝟮ء)
کہانیوں کی تعداد: 𝟲𝟱
صفحات: 𝟰𝟮𝟰
قیمت: 𝟵𝟬𝟬 روپے

20 کتب میں شامل کہانیوں کی کل تعداد: 𝟭𝟬𝟬𝟭 کہانیاں
20 کتب کے کل صفحات: 𝟲𝟮𝟭𝟲
20 کتب کی کل قیمت: -/𝟭𝟳𝟭𝟯𝟬 روپے
رعایتی قیمت صرف:11500روپے

رعایتی قیمت پر خریدنے کے لیے دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کریں
Kids Garden library
03195192695

افسانوی مجموعے کابوس(تیسرا ایڈیشن )، غلط دونوں کتب کی مجموعی قیمت:2400ڈلیوری چارجز 180ٹوٹل: 2580رعایتی قیمت: 1980Kids Ga...
12/12/2025

افسانوی مجموعے
کابوس(تیسرا ایڈیشن )، غلط
دونوں کتب کی مجموعی قیمت:2400
ڈلیوری چارجز 180
ٹوٹل: 2580
رعایتی قیمت: 1980
Kids Garden library
03195192695

۔
۔
۔

چند ماہ قبل آر۔ ایل۔ اسٹائن (R. L. Stine) کی خوفناک ناولوں پر مشتمل سیریز ”گوز بمپس“ (Goosebumps) کے 4 ناول اردو میں شائ...
30/11/2025

چند ماہ قبل آر۔ ایل۔ اسٹائن (R. L. Stine) کی خوفناک ناولوں پر مشتمل سیریز ”گوز بمپس“ (Goosebumps) کے 4 ناول اردو میں شائع کیے تھے۔ بچوں نے ان ناولوں میں خاص دلچسپی لی۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹس، کتاب نگر ویب سائٹ اور ہمارے دراز اکاؤنٹ پر ان ناولوں کی اچھی خاصی کاپیز فروخت ہوئیں۔ بچوں نے خود بھی ناول آرڈر کیے، والدین نے بھی بچوں کے لیے منگوائے۔ جن بچوں نے ناول پڑھ لیے، انہوں نے فرمائش کی کہ اس سیریز کے مزید ناول ترجمہ کروا کے شائع کیے جائیں۔ سو بچوں کا کتاب گھر کے مترجم، معروف ناول نگار جناب احمد نعمان شیخ صاحب سے درخواست کی۔ انہوں نے اپنی مصروفیات سے وقت نکال کر بچوں کی یہ فرمائش پوری کر دی ہے۔ اس سیریز کے مزید 4 ناول انہوں نے ترجمہ کر دیے ہیں۔ ان شاء اللہ یہ ناول کراچی بک فئیر پر بچوں کا کتاب گھر کے اسٹال پر موجود ہوں گے۔
محمد فہیم عالم
---
Kids Garden Library:
03195192695

*اشتیاق احمد کے اس وقت 151 ناول دستیاب ہیں۔**انسپکٹر جمشید سیریز**خاص نمبر*1۔ دائرے کا سمندر۔۔۔۔1400 روپے2۔ جیرال + ابظا...
30/11/2025

*اشتیاق احمد کے اس وقت 151 ناول دستیاب ہیں۔*

*انسپکٹر جمشید سیریز*

*خاص نمبر*
1۔ دائرے کا سمندر۔۔۔۔1400 روپے
2۔ جیرال + ابظال۔۔۔۔1200 روپے
3۔ وادئ خوف۔۔۔۔1200 روپے
4۔ دنیا کے اس پار۔۔۔950 روپے
5۔ قیامت کے باغی۔۔۔۔950 روپے
6۔ بلیک ہول۔۔۔۔900 روپے
7۔ برف کے اس پار۔۔۔۔850 روپے
8۔ دوسری دنیا کا انسان۔۔۔۔850 روپے
9۔ سرلاس۔۔۔۔850 روپے
10۔ باس کا نام۔۔۔۔850 روپے
11۔ حیرت کا سمندر۔۔۔۔750 روپے
12۔ جھیل کی موت۔۔۔۔750 روپے
13۔ یوڈا پر حملہ۔۔۔۔650 روپے
14۔ بے دل انسان۔۔۔۔650 روپے
15۔ جیکان کی واپسی۔۔۔۔650 روپے
16۔ دفن شدہ شہر۔۔۔۔650 روپے
17۔ آخری سمندر۔۔۔۔650 روپے
18۔ وادئ دہشت۔۔۔۔650 روپے

*میڈیم خاص نمبر*
19۔ فرٹان لاء ۔۔۔۔600 روپے
20۔ مارکوش۔۔۔۔600 روپے
21۔ خزانے کی روح۔۔۔۔550 روپے
22۔ سونے کا جہاز۔۔۔۔550 روپے
23۔ ساحل کی موت۔۔۔۔500 روپے
24۔ جاف کا جال۔۔۔۔500 روپے
25۔ جن باس۔۔۔۔500 روپے
26۔ اڑن طشتری کا تجربہ۔۔۔500 روپے
27۔ جیرال کا منصوبہ۔۔۔۔500 روپے
28۔ سوداگر کا قاتل۔۔۔۔500 روپے
29۔ راموشا کا فتنہ۔۔۔۔500 روپے
30۔ جنگ اور جنگ۔۔۔۔500 روپے
31۔ گونگی چیخ۔۔۔۔ 500 روپے
32۔ جرم کا دائرہ ۔۔۔۔500 روپے
33۔ گڑا مردہ۔۔۔۔500 روپے
34۔ فریگن فور۔۔۔۔500 روپے
35۔ ناٹاب۔۔۔۔500 روپے
36۔ سورج کا خوف۔۔۔۔500 روپے
37۔ چکر کی تہہ۔۔۔۔500 روپے
38۔ پوری موت۔۔۔۔500 روپے
39۔ کہانی کا بھوت۔۔۔۔500 روپے
40۔ فتح + شکست۔۔۔۔500 روپے
41۔ جن + شیطان ۔۔۔۔500 روپے
42۔ تصویر کی موت۔۔۔۔500 روپے
43۔ جاگو راکا۔۔۔۔500 روپے
44۔ مصنوعی شہر۔۔۔۔500 روپے
45۔ اندھا شکار ۔۔۔۔۔500 روپے

*منی خاص نمبر*
46۔ زولان کی واپسی۔۔۔۔300 روپے
47۔ سرٹابو کا شاہکار۔۔۔۔300 روپے
48۔ گمشدہ جزیرہ۔۔۔۔300 روپے
49۔ سمندر کا تحفہ۔۔۔۔300 روپے
50۔ چیونٹی حکومت۔۔۔۔300 روپے

*عام ناول*
51۔ اشرفی کا راز۔۔۔۔ 300 روپے
52۔ شاہی مجرم۔۔۔۔ 300 روپے
53۔ موت کا جزیرہ۔۔۔۔ 300 روپے
54۔ غلام خانہ۔۔۔۔300 روپے
55۔ آخری خواہش۔۔۔۔300 روپے
56۔ سرخ نشان۔۔۔300 روپے
57۔ چوہے دان۔۔۔300 روپے
58۔ خونی جال۔۔۔۔200 روپے
59۔ سازشی چہرہ۔۔۔200 روپے
60۔ سازش کی تہہ۔۔۔200 روپے
61۔ موت کا راستہ۔۔۔۔ 200 روپے
62۔ اندھا جرم۔۔۔۔ 200 روپے
63۔ بیٹا کہاں ہے؟۔۔۔۔۔200 روپے
64۔ سنگین گڑبڑ۔۔۔۔200 روپے
65۔ خونی اشتہار۔۔۔۔ 200 روپے
66۔ مقتول بھائی۔۔۔۔ 200 روپے
67۔ سیاہی جرم کی ۔۔۔۔ 200 روپے
68۔ غار کی قبر۔۔۔۔ 200 روپے
69۔ چابی + خط۔۔۔۔ 200 روپے
70۔ گیس گیند۔۔۔۔200 روپے
71۔ قتل کی دعوت۔۔۔ 200 روپے
72۔ ثبوت۔۔۔۔ 200 روپے
73۔ جرم کا انداز۔۔۔ 200 روپے
74۔ گھڑی کا جال۔۔۔۔ 200 روپے
75۔ گمشدگی کا راز۔۔۔۔ 200 روپے
76۔ اغوا کا راز۔۔۔۔ 200 روپے
77۔ اندھا وار۔۔۔۔ 200 روپے
78۔ مجرم نمبر 2۔۔۔۔ 200 روپے
79۔ قصبے کا اغوا ۔۔۔ 200 روپے
80۔ خونی عمارت۔۔۔۔ 200 روپے
81۔ سیل کی تباہ کاری۔۔۔۔ 200 روپے
82۔ قاتل کا قاتل۔۔۔۔200 روپے
83۔ بھوت کی چوری۔۔۔ 200 روپے
84۔ مکان کا شکار۔۔۔۔ 200 روپے
85۔ مکھیوں کے قیدی۔۔۔۔200 روپے
86۔ فنکار قاتل۔۔۔ 200 روپے
87۔ اونٹ رے اونٹ ۔۔۔۔ 200 روپے
88۔ ظالم ہمدرد ۔۔۔۔ 200 روپے
89۔ خوشبو کا پھندا۔۔۔ 200 روپے
90۔ قاتل گھرانہ۔۔۔۔ 200 روپے
91۔ چکر بازی۔۔۔۔ 200 روپے
92۔ فارمولے کی واپسی۔۔۔۔200 روپے
93۔ موت کی سازش۔۔۔۔۔ 200 روپے
94۔ آخری امید۔۔۔۔ 150 روپے

*کامران مرزا سیریز*
95۔ جنگل میں چیخ۔۔۔۔300 روپے
96۔ ڈاکو کا خوف۔۔۔۔300 روپے

*شوکی برادرز سیریز*
97۔ اپنی لاش۔۔۔ 300 روپے
98۔ مردے کی دستک۔۔۔۔300 روپے
99۔ انگلی کی قیمت۔۔۔۔300 روپے
100۔ خوف کے شکار۔۔۔۔ 300 روپے
101۔ نیا کارنامہ ۔۔۔۔300 روپے
102۔ جعلی آدمی۔۔۔۔300 روپے
103۔ بلیک میلر ۔۔۔۔ 300 روپے
104۔ جھوٹ کی فصل۔۔۔۔200 روپے
105۔ آندھی سازش۔۔۔۔200 روپے
106۔ اغوا کا جال۔۔۔۔ 200 روپے

*متفرق جاسوسی ناول*
107۔ دس سال بعد۔۔۔200 روپے
108۔ دانت کی چوری۔۔۔۔200 روپے
109۔ مردے کی واپسی۔۔۔۔ 200 روپے
110۔ ہولناک پروگرام ۔۔۔۔ 200 روپے
111۔ موت کی گھنٹی۔۔۔۔ 200 روپے
112۔ فریج کی تلاش۔۔۔۔ 200 روپے
113۔ دوسرا دوست۔۔۔۔ 150 روپے
114۔ پراسرار مہمان۔۔۔۔ 100 روپے

*نئی نسل نیا ادب*
*متفرق جاسوسی ناول*

115۔ نادیدہ وار۔۔۔۔۔150 روپے
116۔ نامعلوم طاقت۔۔۔۔100 روپے
117۔ موت کی دستک۔۔۔۔۔150 روپے
118۔ گھنٹی کا چکر۔۔۔۔۔200 روپے
119۔ ادھوری واردات۔۔۔۔۔150 روپے
120۔ اسٹیشن کی تباہی۔۔۔۔150 روپے
121۔ ازلی دشمن۔۔۔۔۔200 روپے
122۔ قربانی۔۔۔۔100 روپے
123۔ جرم کے بعد۔۔۔۔100 روپے
124۔ ڈائری کا راز۔۔۔۔150 روپے
125۔ منصوبہ باز۔۔۔۔100 روپے
126۔ ایک روپ یہ بھی۔۔۔۔150 روپے
127۔ جاسوسی تجربہ۔۔۔۔150 روپے
128۔ ادب کے پھول۔۔۔۔250 روپے
129۔ برائی کے کانٹے۔۔۔۔300 روپے
130۔ خوف ناک کمرہ۔۔۔۔100 روپے
131۔ غریب بادشاہ۔۔۔۔150 روپے
132۔ مکان کا راز۔۔۔۔۔100 روپے
133۔ دوسرا چور۔۔۔۔۔150 روپے
134۔ امی ابو مقابلہ۔۔۔۔150 روپے
135۔ بوتل کا جن۔۔۔۔150 روپے
136۔ دو دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔150 روپے
137۔ کنجوس حاتم طائی۔۔۔۔150 روپے
138۔ جن چچا۔۔۔۔ 150 روپے
139۔ چور کے دانت۔۔۔۔ 150 روپے
140۔ چالیس علی بابا ، ایک چور۔۔۔۔150 روپے
141۔ خونی سیر۔۔۔۔ 150 روپے
142۔ نیلم ہیرا۔۔۔۔ 150 روپے
143۔ چاند کا نشان۔۔۔۔150 روپے
144۔ پرانا چراغ، نیا الہ دین۔۔۔۔150 روپے
145۔ بھائی جان کی تلاش۔۔۔۔ 200 روپے
146۔ الہ دین کا چراغ اور ہم۔۔۔۔۔300 روپے
147۔ اژدھے کا بیگ۔۔۔۔250 روپے
148۔ چوری کی لڑکی۔۔۔۔250 روپے
149۔ خزانہ ملتا ہے۔۔۔۔250 روپے
150۔ سونے کی کتاب۔۔۔300 روپے
151۔ خوف ناک امتحان۔۔۔۔100 روپے

اعلیٰ کوالٹی پیپر اور بہترین پیکنگ کے ساتھ گھر بیٹھے پورے پاکستان بھر میں حاصل کریں۔
خریداری کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کیجیے:
03195192695

انسان اگر خواہشات کا اَسِیر نہ ہو تو کٹھن سے کٹھن لمحہ بھی عَسِیر نہیں رہتا، یوں مستقل صبر سے دل کو سکون کا عَصِیر مل ہی...
28/09/2025

انسان اگر خواہشات کا اَسِیر نہ ہو تو کٹھن سے کٹھن لمحہ بھی عَسِیر نہیں رہتا، یوں مستقل صبر سے دل کو سکون کا عَصِیر مل ہی جاتا ہے۔🙂کیونکہ ان اللہ علیم خبیر

آصف جلیل

ہر صدی کتاب کی صدی ہے۔
28/09/2025

ہر صدی کتاب کی صدی ہے۔

27/09/2025

خوشخبری!
عبداللہ فارانی (اشتیاق احمد) کا مقبول و معروف سلسلہ "اسلامی جنگیں قدم بہ قدم" کتابی صورت میں شائع ہو گیا ہے۔

قارئین سولہ سال سے ان کتابوں کے منتظر تھے، بالآخر یہ انتظار ختم ہوا۔ کفر و اسلام کے درمیان ہونے والے معرکوں کی اس داستان کو دو حصوں میں شائع کیا گیا ہے۔

پہلے حصے "غزوات النبی ﷺ" میں عہدِ نبوی ﷺ کے جنگی معرکوں کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے، جبکہ دوسرے حصے میں عہدِ خلافتِ راشدہ، عہدِ امیر معاویہؓ میں ہونے والی جنگوں اور واقعۂ کربلا کا ذکر ہے۔ یعنی یہ 61 ہجری تک کی اسلامی جنگوں کی مکمل تاریخ ہے، جو مستند اور معتبر کتب سے ماخوذ ہے۔

اس میں نایاب تاریخی تصاویر اور قدیم نقشہ جات بھی شامل ہیں۔

📙 غزوات النبی ﷺ (قدم بہ قدم)
• صفحات: 368
• قیمت: 1250 روپے

📙 عہدِ صحابہ کی جنگیں (قدم بہ قدم)
• صفحات: 312
• قیمت: 1200 روپے

🔖دونوں کتابوں کی رعایتی قیمت: 1750 روپے
Kids Garden Library:
03195192695
۔
۔
#صحابہ #غزوات #غزوة
#جنگ

❀ ایک حسین و جمیل پری پیکر کی داستانِ محبت، جس کی قسمت نے اس کے ساتھ بھیانک مذاق کیا تھا۔ ❀◈  ناول کا نام: اڑتی چڑیا◈ نا...
11/09/2025

❀ ایک حسین و جمیل پری پیکر کی داستانِ محبت، جس کی قسمت نے اس کے ساتھ بھیانک مذاق کیا تھا۔ ❀

◈ ناول کا نام: اڑتی چڑیا
◈ ناول نگار: کاوش صدیقی
◈ قیمت: 500روپے
◈ صفحات:128
خریداری کے لیے رابطہ فرمائیں
Kids Garden library
03195192695

۔
۔
۔

Address

Gazni Street
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kids Garden library posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kids Garden library:

Share

Category