30/07/2021
سچ تو یے ہے
مصنف
ڈاکٹر صفدر محمود
قیمت -/600 روپے۔ -/150 ڈلیوری چارجز۔ 238 صفحات پر مشتمل۔
اس کتاب کو آرڈر کرنے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں۔ 03134627290
غلط فہمیوں سے پردہ اٹھانے والی کتاب۔ اس کتاب میں ڈاکٹر صفدر محمود نے قائداعظم اور تاریخ پاکستان کے حقائق مسخ کرنے والوں کو تاریخی شواہد کی بناپر مدلل جواب دیا ہے۔