Govt. Shalimar Graduate college Lahore

Govt. Shalimar Graduate college Lahore Government Shalimar College Baghbanpura Lahore was established in 1963 opposite the western gate of historical Shalimar Garden Lahore in a rental building.

عیدُ الاضحیٰ مبارک ہو 🌙✨ہماری طرف سے تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے عیدُ الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں...
26/05/2026

عیدُ الاضحیٰ مبارک ہو 🌙✨
ہماری طرف سے تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے عیدُ الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے، اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔

Alert 🚨
26/05/2026

Alert 🚨

11/05/2026
Alert
11/05/2026

Alert

Warm welcome to Govt shalimar Graduate College Lahore. Parent Teacher Meeting
10/05/2026

Warm welcome to Govt shalimar Graduate College Lahore. Parent Teacher Meeting

میں  اپنے  نام کی چھُٹی منا نہیں سکتامزدُور ہوں خالی ہاتھ گھر جا نہیں سکتا  یکم مئی مزدور ڈےحضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ ...
30/04/2026

میں اپنے نام کی چھُٹی منا نہیں سکتا
مزدُور ہوں خالی ہاتھ گھر جا نہیں سکتا

یکم مئی مزدور ڈے
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ جب خلیفہ بن گئے اور آپ کی تنخواہ مقرر ہونے لگی تو آپ نے فرمایا مدینہ کے مزدور کی جتنی تنخواہ ہے میری تنخواہ اتنی مقرر کی جائے،اگر میرا اس میں گزارا نہ ہوا تو میں مزدور کی تنخواہ بڑھا دوں گا،

بی  ایس۔            بی کام۔         بی بی اے۔              بزنس فنانس۔  کے  مندرجہ  ذیل  طلبا  اور  طالبات  سے   گزارش  ...
28/04/2026

بی ایس۔ بی کام۔ بی بی اے۔ بزنس فنانس۔

کے مندرجہ ذیل طلبا اور طالبات سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ اپنی لائبریری کی کتب (2026-05-01) تک واپس کر دیں یاں (ری ایشو) کروا لیں ورنہ آپ کو فائن کیا جائے گا

گورنمنٹ شالیمار گریجویٹ کالج باغبان پورہ لاہور تقریب رونمائی کی (اداس آنکھوں سے مسکرانا از  ڈی پی آئی کالجز ڈاکٹر سید عن...
23/04/2026

گورنمنٹ شالیمار گریجویٹ کالج باغبان پورہ لاہور
تقریب رونمائی کی
(اداس آنکھوں سے مسکرانا از ڈی پی آئی کالجز ڈاکٹر سید عنصر اظہر )
صدرات ڈاکٹر سعادت سعید نے فرمائی ۔استاد محترم ڈاکٹر سعادت سعید صاحب کی کرم نوازی کہ وہ علالت کے باوجود تشریف لائے ۔صدراتی خطبہ دیا ۔شکریہ سر ۔۔۔کرم نوازی
Saadat Saeed

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Shalimar Graduate college Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Govt. Shalimar Graduate college Lahore:

Shortcuts

Share