Sajjad Hussain

Sajjad Hussain ...............

01/11/2025
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ اَیُّھَا النَّبِیُّ وَرَحْمَۃُ اللهِ وَبَرَکَاتُہٗ
29/09/2025

اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ اَیُّھَا النَّبِیُّ وَرَحْمَۃُ اللهِ وَبَرَکَاتُہٗ

﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَس...
07/09/2025

﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾

یہ ایک میت ہے، لوگ جنازہ لے کر جارہے تھے اسی دوران اچانک بارش شروع ہو جاتی ہے. گھر والے اور رشتہ دار وغیرہ اس مردہ جسم (...
18/04/2025

یہ ایک میت ہے، لوگ جنازہ لے کر جارہے تھے اسی دوران اچانک بارش شروع ہو جاتی ہے. گھر والے اور رشتہ دار وغیرہ اس مردہ جسم (میت) کو پلاسٹک سے ڈھانپ دیتے ہیں اور تمام لوگ بھاگم بھاگ کمروں وغیرہ میں پناہ لے لیتے ہیں.

یہ میری اور آپ کی کہانی ہے. ہمارے ہونے نہ ہونے سے اتنا فرق پڑتا. آپ سوچیں کہ مرنے کے بعد کوئی آپ کے ساتھ بارش کے پانی میں بھیگنا گوارہ نہیں کرتا، کوئی اس بارش میں اپنی قیمتی چیزوں کو خراب نہیں کرنا چاہتا. کہاں قبر اور کہاں پھر محشر کی سختیاں۔

سوچنے کی بات ہے کہ...!!!

*ہم دنیا داری اور ان رشتوں کے لیے اپنے رب کو ساری عمر ناراض کرتے پھرتے ہیں اور آخر میں ہماری یہ حیثیت...... ؟؟؟؟

یا اللہ عزوجلہمیں اچانک موت سے بچانا اور موت سے پہلے مغفرت مانگنے کی توفیق عطاء فرمانا۔ آمین ثم آمین۔
15/02/2025

یا اللہ عزوجل

ہمیں اچانک موت سے بچانا اور موت سے پہلے مغفرت مانگنے کی توفیق عطاء فرمانا۔ آمین ثم آمین۔

Address

Lahore

Telephone

+923004489441

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjad Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajjad Hussain:

Share