31/05/2026
ساری عمر گزارنے کے بعد آج پتہ چلا کہ مرد اور عورت کبھی اچھے دوست نہیں ہو سکتے ۔ عورت جذباتی تعلق چاہتی ہے اور مرد جسمانی ۔ دونوں اپنی فطرت پہ ہوتے ہیں ۔ لوگ صحیح کہتے تھے کہ محبت ہو تو جھومپڑی بھی محل لگنے لگتی ہے ۔ اور محبت نا ہو تو محل بھی جھومپری بن جاتا ۔عورت اس مرد کو کبھی اپنے دل میں جگہ نہیں دیتی جو اس سے جذباتی تعلق قائم نہ رکھتا ہو ۔