Anarkali update

Anarkali update اس پیج کو بنانے کا مقصد عوام تک انارکلی لاہور کی لوکل خ?

09/09/2026

150 روپے فی لیٹر پر آج کا وزیراعظم دھرنے دیتا تھا روٹی گلے میں ڈال کر قومی اسمبلی اپنی ٹیم کے ساتھ آتا تھا احتجاج کرتا تھا کہ مہنگائی ہو گئی ہے عوام کا جینا مشکل ہوگیا ہے۔۔ ایک کہتی تھی کہ جب بجلی پیٹرول کی قیمتیں بڑھتی ہے تو سمجھ جاؤ وزیراعظم جور ہے۔۔۔ آج بتاؤ کون چور ہے اللہ پاک نے اس دنیا میں تو ذلیل کر ہی دیا ہے قیامت کے دن کا انتظار کرو

07/09/2026

حکومت نے پٹرول 12 روپے 90 پیسے، ڈیزل 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا۔جماعت اسلامی کا تیل کے بعد
آٹا سستا کروانے پر غور۔
عوام میں خوف کی لہر

ٹریفک پولیس کا محکمہ ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے لیے بنایا گیا تھا بدقسمتی پنجاب میں موجود پنجابی زندہ نعشوں کی کہ اس محکمہ ...
06/09/2026

ٹریفک پولیس کا محکمہ ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے لیے بنایا گیا تھا
بدقسمتی پنجاب میں موجود پنجابی زندہ نعشوں کی کہ اس محکمہ کو حکومت پنجاب نے ریوینیو اکٹھا کرنے والا محکمہ بنا دیا ھے ۔ ہیلمیٹ کا بہانا بنا کر حکومت نے ریوینیو اکٹھا کرنے کے لیے ھر چوک میں لوٹ کھسوٹ کے لیے وردی میں ملبوس غنڈے چھوڑے ھوئے ھیں کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔

جس کو میڈيکل کی الف ب بھی نہیں آتی وہ میڈيکل فیلڈ کے اعلٰي تعلیم یافتہ افراد کے انٹرویوز کر رھی ھی اس سے بڑي بدقسمتی، بد...
05/09/2026

جس کو میڈيکل کی الف ب بھی نہیں آتی وہ میڈيکل فیلڈ کے اعلٰي تعلیم یافتہ افراد کے انٹرویوز کر رھی ھی اس سے بڑي بدقسمتی، بدنصيبی اور کیا ھوگی پاکستان کی

لاہور کے علاقے شادمان میں 26 اگست کی شام معمول کا ایک منظر تھا۔ سورج ڈھلنے کو تھا، وقت تقریباً ساڑھے پانچ بجے کا تھا، او...
02/09/2026

لاہور کے علاقے شادمان میں 26 اگست کی شام معمول کا ایک منظر تھا۔ سورج ڈھلنے کو تھا، وقت تقریباً ساڑھے پانچ بجے کا تھا، اور شادمان مارکیٹ یوٹرن پر ٹریفک پولیس کے اہلکار حسبِ معمول اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے۔ ٹریفک کا بہاؤ رواں دواں تھا کہ اچانک ایک نوجوان موٹرسائیکل سوار تیز رفتاری سے وہاں سے گزرتا دکھائی دیا۔ نہ سر پر ہیلمٹ تھا، نہ رفتار پر قابو۔

ڈیوٹی پر موجود ٹریفک اسسٹنٹ نے رکنے کا اشارہ کیا۔ نہ رکنے پر ٹریفک اسسٹنٹ نے ہینڈل سے پکڑنے کی کوشش کی تو ..... دونوں اہلکار اور نوجوان سڑک پر آ گرے۔ اس پورے واقعے کی ویڈیو بھی ٹریفک پولیس کی جانب سے بعد میں جاری کی گئی، جس میں صاف دکھائی دیتا ہے کہ کس طرح ایک لمحے کی بے احتیاطی نے دو زندگیوں کا رخ بدل دیا۔

حادثے کے فوراً بعد دونوں زخمیوں کو سرکاری گاڑی کے ذریعے سروسز ہسپتال کی ایمرجنسی پہنچایا گیا۔ ٹریفک اسسٹنٹ کی حالت نسبتاً بہتر نکلی۔ابتدائی طبی امداد کے بعد اسے ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔ لیکن موٹرسائیکل سوار نوجوان، جو لاہور کی تحصیل ساندہ کا رہائشی بتایا جاتا ہے، کی چوٹیں زیادہ سنگین تھیں۔ اسے مزید علاج و نگرانی کے لیے ہسپتال میں داخل رکھا گیا۔

پانچ دن تک وہ زندگی اور موت کی کشمکش میں رہا۔ ڈاکٹر علاج میں مصروف رہے، لیکن آخرکار منگل کے روز وہ ہار گیا اور دورانِ علاج چل بسا۔

اس واقعے کا ایک تلخ اور غیرمعمولی پہلو یہ ہے کہ حادثے کے فوراً بعد ہی، جب نوجوان ابھی زیرِ علاج تھا، تھانہ شادمان میں اسی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا تھا۔

لاہور ٹریفک پولیس کے ترجمان کے مطابق واقعے کی تفصیلات واضح ہیں: بغیر ہیلمٹ، تیز رفتاری، اور رکنے کے اشارے کی خلاف ورزی۔ یہ وہ تین عوامل تھے جنہوں نے ایک معمول کی ڈیوٹی کو المیے میں بدل دیا۔
مگر سوال یہ ہے کہ چلتے موٹر سائیکل کو، بیچ سڑک کون پاگل روکتا ہے؟ یہ کسی وارڈن کی پہلی حرکت نہیں۔ وارڈن نے انتہائی غیر ذمہ دارانہ کام کیا۔
ایسے پہلے کئی واقعات ہوچکے ہیں مگر جان پہلی دفعہ گئی ہے۔ کیا چالان ایک انسان کی جان سے زیادہ قیمتی ہے؟ سپر سی ایم صاحبہ اس پولیس کو بے لگام تم نے کیا۔ ق ت ل کا آدمی بھی تم پر بنتا ہے۔
اظہر تھراج

30/08/2026
جن کو میلاد النبی ﷺ کے جلوس پر اعتراض ہے وہ جلسہ کر لیں۔ جن کو جلسہ پر بھی اعتراض ہے وہ دل سے خوشی کا اظہار کر لیں۔ جو د...
26/08/2026

جن کو میلاد النبی ﷺ کے جلوس پر اعتراض ہے وہ جلسہ کر لیں۔

جن کو جلسہ پر بھی اعتراض ہے وہ دل سے خوشی کا اظہار کر لیں۔

جو دیگ نہیں تقسیم کرنا چاہتے وہ یتیم خانے میں یتیموں کی مالی خدمت کرکے خوشی منالیں۔

جو بارہ کی تاریخ کو ولادت کا دن نہیں مانتے وہ جس تاریخ کو ولادت رسول ﷺ صحیح مانتے ہیں اس دن کو منا لیں۔

جو جھنڈے پر متفق نہیں وہ غرباء میں کپڑے تقسیم کر کے خوشی کا اظہار کر لیں۔

جو چراغاں کے خلاف ہیں وہ میلادالنبی ﷺ کے مہینہ میں مساجد کا بل ادا کر کے خوشی منا لیں۔

نبی پاک صل اللہ علیہ وآلہ و سلم کی آمد پر خوشی کا اظہار جس طریقے سے کرنا ہے کریں بس ادب کا دامن تھامے رکھیں کیونکہ معاملہ بہت نازک ہے۔

حضور ﷺ سے محبت کا تقاضا ہے امتیوں سے محبت۔
لہذا تقسیم نہیں ہوں۔❤️


جو یہ سب کچھ بھی نہیں کر سکتا یا کرنا نہیں چاہتا وہ آقائے دوجہاں، سردارِ انبیاء، احمد و مجتبی، محمد مصطفٰی ﷺ پر درود بھیج دے۔ تب بھی بیڑا پار ہے انشاءاللہ

*مرحبا یا مصطفٰی ﷺ*

Its a load shedding across Lahore. LESCO has failed to tackle the situation. Thanks to the incompetent & worst governmen...
22/08/2026

Its a load shedding across Lahore. LESCO has failed to tackle the situation. Thanks to the incompetent & worst government who put us back in stone age.

Address

Anarkali
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anarkali update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share