17/09/2026
🌹 دعوت نامہ 🌹
ان شاء اللہ
گجر قومی حقوق پاکستان کے زیرِ اہتمام
دوسرا سالانہ
سیرت النبی ﷺ کانفرنس
بزبانِ گجری
محفلِ سیرت النبی ﷺ میں ملک بھر سے گجر قوم کی مذہبی و علمی شخصیات خصوصی شرکت فرمائیں گی اور گجری زبان میں سیرتِ طیبہ ﷺ کے موضوع پر خطاب فرمائیں گی۔
اس بابرکت اور روح پرور محفل میں آپ کو مع احباب خصوصی شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
🌹 آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ سعادت ہوگی۔ 🌹
📍 مقام: چکدرہ پریس کلب، چکدرہ
📅 تاریخ: 18 ستمبر
🕌 بروز: جمعہ
🕓 وقت: سہ پہر 4 بجے
منجانب:
گجر قومی حقوق پاکستان
ضلع دیر لوئر ゚viralシ