04/09/2026
WHAT IF A SINGLE PLANT COULD KEEP GIVING?
اگر ایک پودا مسلسل فائدہ پہنچاتا رہے تو؟
A tree gives shade, fruit and life.
And when planted with a sincere intention for Allah, we hope it becomes a source of Sadaqah Jariyah.
درخت سایہ دیتا ہے، پھل دیتا ہے اور زندگی کو خوبصورت بناتا ہے۔
اور جب اسے اللہ کی رضا کے لیے لگایا جائے تو ہم امید رکھتے ہیں کہ یہ صدقۂ جاریہ بن جائے۔
TABTEEL FOUNDATION presents:
PLANT A TREE • EARN SADAQAH JARIYAH
درخت لگائیں • صدقۂ جاریہ کمائیں
Send us a plant — we'll plant it.
پودا ہمیں بھیجیں — ہم اسے لگا دیں گے۔
Can't provide a plant? Sponsor its cost.
پودا نہیں دے سکتے؟ اس کی قیمت میں تعاون کریں۔
You can make the intention for:
آپ نیت کر سکتے ہیں:
Yourself — اپنے لیے
Your parents — اپنے والدین کے لیے
Someone you love — اپنے کسی پیارے کے لیے
A loved one who has passed away — اپنے مرحوم پیارے کے لیے
No fame. No recognition. No names required.
نہ شہرت، نہ نام، نہ دکھاوا۔
Just a sincere intention for Allah.
بس اللہ کی رضا کے لیے ایک خالص نیت۔
“When a person dies, his deeds come to an end except for three…”
— Prophet Muhammad ﷺ | Sahih Muslim
“جب انسان فوت ہو جاتا ہے تو اس کے اعمال ختم ہو جاتے ہیں، سوائے تین کے…”
— رسول اللہ ﷺ | صحیح مسلم
ONE PLANT. ONE SINCERE INTENTION.
ایک پودا۔ ایک خالص نیت۔
A hope for lasting reward. Insha’Allah.
ہمیشہ جاری رہنے والے اجر کی امید۔ ان شاء اللہ۔
Want to be part of this campaign? Message us.
اس مہم کا حصہ بننے کے لیے ہمیں پیغام بھیجیں۔
Tabteel Foundation
Pure Devotion