20/06/2022
ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہے
عبداللہ بیگ ۔
اور باتیں بھی بہت ہی اچھی کرتا ہے
اب تو یہ بچوں سکول بھی جاتا ہے
اور اپنے دوستوں کے ساتھ ہمدردی بھی کرتا ہے ۔۔۔
قرآن کریم کی تلاوت بھی کرتا ہے ۔۔۔
نعت رسول مقبول صلی علیہ وآلہ وسلم بھی پڑھتا ہے ۔۔۔۔
امیدوار برائے کونسلر سٹی شیخوپورہ ۔
عمر ثاقب بیگ