دنیا بھر میں اردو عربی اور انگریزی کتابیں خریدنے کا بہترین مرکز
The best center for buying Urdu, Arabic and English books worldwide
(3)
Address
Urdu Bazar Lahore
Lahore
54000
Telephone
Website
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Amazon.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Amazon.pk:
Category
Read To Know
آج کے دور میں زندگی اتنی تیز ہوچکی ہے کہ انسان کے پاس اپنے لئے وقت ہی نہی کیونکے وہ ہر وقت اپنی زندگی کی ذمے داریوں اور کاموں میں لگا رہتا ہے
کتاب کسی زمانے میں انسان کی بہترین دوست ہوا کرتی تھی مگر کام کی زیادتی اور وقت کی کمی کی وجہ سے انسان کتاب سے دور ہوتا چلا گیا.(Read To know)ان لوگوں کو گھر بیٹھے کتابیں خریدنے کی سہولت فراہم کرتا ہے جو کتابیں پڑھنے کے شوکین ہیں لیکن وقت کی کمی کی وجہ سے بازار سے کتابیں خرید نہی سکتے.
ہمارے اس(Page) کا مقصد لوگوں کو کم قیمت میں کتابیں فراہم کرنا ہے اور ہم لوگوں کے وقت کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوے ہوم ڈلیوری کی سہولت فراہم کرتے ہیں
اب لوگ جب چاہیں گھر بیٹھے اپنی پسندیدہ کتابیں منگوا سکتے ہیں وہ بھی صرف ایک میسج پر بنا کسی پریشانی اور دکت کے.......