NOORI KUTAB KHANA

NOORI KUTAB KHANA Variety of Books of your choice are available here.

کتاب : عقائد اہلسنت صحاح ستہ کی روشنی میں(تخریج اور صحیح روایات کے ساتھ پہلا علمی کام) مصنف:مولانا زاھدالاسلام عطاریتقدی...
22/09/2023

کتاب : عقائد اہلسنت صحاح ستہ کی روشنی میں
(تخریج اور صحیح روایات کے ساتھ پہلا علمی کام)
مصنف:مولانا زاھدالاسلام عطاری
تقدیم:عثمان حیدر
اس کتاب میں صحاح ستہ کی مدد سے عقائدِ اہل سنت کو ثابت کیا گیا ہے۔۔۔
(یہ کتاب المدینة العلمیه دعوت اسلامی سے تصدیق شدہ ہے)
یہ کتاب ہر خطیب و مبتدی عالم دین کے لیے ضروری ہے۔
کیوں کہ بدمذہبوں سے ٹکراؤ ہوتا رہتا ہے۔
بدمذہبوں کے علماء نے انہیں یہی رٹایا ہوتا ہے کہ صحاح ستہ میں دکھاؤ۔۔۔
یہ بہترین انسائیکلوپیڈیا ہے ان کو راہ راست پر لانے کا۔۔۔
لہذا ہر عام و خاص اس کتاب کا ضرور مطالعہ فرمائیں۔۔۔
1000 سے زائد صحفات
قیمت: 3500 روپے
رعایتی قیمت:2275 روپے
فری ہوم ڈیلیوری / کیش آن ڈیلیوری
عمدہ پیپر کوالٹی | ہارڈ بائنڈنگ کے ساتھ یہ کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے BOOK NOW کے بٹن پر کلک کریں یا اپنا نام فون نمبر اور مکمل ایڈریس 03254456250 پر سینڈ کریں۔..
FOR MORE BOOKS VISIT OUR WEBSITE: https://lahorebookcorner.com
JOIN OUR WHATSAPP GROUP
https://chat.whatsapp.com/LZwuQJrUccY2afkKcHz8Uw

لارنس آف عریبیہ | قیمت:1000 | فری ہوم ڈلیوریسلطنت عثمانیہ کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے والا برطانیہ کا جاسُوس کرنل لارنس جسے دُنیا ...
21/09/2023

لارنس آف عریبیہ | قیمت:1000 | فری ہوم ڈلیوری

سلطنت عثمانیہ کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے والا برطانیہ کا جاسُوس کرنل لارنس جسے دُنیا لارنس آف عریبیہ کے نام سے جانتی ہے، لارنس زبور، توریت، انجیل اور قرآن کا حافظ تھا، وہ عربی، فارسی اور فرانسیسی زبانیں روانی سے بولتا تھا، اسے ایک عرب کی حیثیت سے عربوں میں پلانٹ کیا گیا، اس نے عالِم اسلام کے خلاف کیا کیا سازشیں کیں اسکی خفیہ فائلوں اور سازشوں کی مکمل داستان، اس کتاب کے مطالعے کے بعد آپ کو اسلامی دُنیا میں بہت سے لارنس سرگرم عمل نظر آیئں گے.
مصنف... ایڈورڈ رابنسن
مترجم... قاضی مشیر الدین
قیمت:1000 روپے
فری ہوم ڈیلیوری / کیش آن ڈیلیوری
عمدہ سفید کاغذ | ہارڈ بائنڈنگ کے ساتھ یہ کتابیں گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے BOOK NOW کے بٹن پر کلک کریں یا اپنا نام فون نمبر اور مکمل ایڈریس 03254456250 سینڈ کریں۔..
FOR MORE BOOKS VISIT OUR WEBSITE:https://lahorebookcorner.com
JOIN OUR WHATSAPP GROUP:
https://chat.whatsapp.com/LZwuQJrUccY2afkKcHz8Uw

سرورِ کونین صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مقدسہ کا ہر ایک پہلو اتنا شاندار اور اس قدر بلند ہے کہ فکرِ انسانی کی رسائی باوجو...
20/09/2023

سرورِ کونین صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مقدسہ کا ہر ایک پہلو اتنا شاندار اور اس قدر بلند ہے کہ فکرِ انسانی کی رسائی باوجود کوشش کے وہاں تک نہ ہو سکی، آپ کی فصاحت و بلاغت ایک عظیم معجزہ ہے جس نے عرب کے فصیح زبان دانوں کو گنگ کر دیا کہ وہ ایک اُمی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی فصاحت و بلاغت کی یہ بلندی دیکھ کر حیران تھے، آپ جس سے کلام فرماتے وہ آن کی آن میں آپ کا مطیع بن کر دولتِ ایمان سے بہرہ ور ہو جاتا،
زیر نظر کتاب میں سامی نسل و عرب قبائل کی لغات کے الفاظ، خط عربی کی بنیاد و خط اوستائی سے عبرانی خط کے تاریخ و نمونے، قرآن کے معجزہ اور اسلوب بیان کے بعد سرورِ کونین صلی اللہ علیہ وسلم کا انداز تکلم، مکتوباتِ گرامی، ارشادات گرامی بطور ضرب المثل، خطبات گرامی اور خطبہ حجتہ الوداع کی کمال فصاحت، منشور مدینہ کی فصاحت و بلاغت اور وہ اسباب جن کے باعث شاعری رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان شایان نہیں تھی، سیرت مبارکہ پر یہ ایک اچھوتی اور گرانقدر کتاب ہے کہ اردو میں ایسی جامع تحقیق ابھی تک نہیں لکھی جا سکی-
کتاب : سرور کونین کی فصاحت
مصنف : ادیب شھسیر علامہ شمس بریلوی
رعایتی قیمت:1000 روپے
فری ہوم ڈیلیوری / کیش آن ڈیلیوری
عمدہ سفید کاغذ | ہارڈ بائنڈنگ کے ساتھ یہ کتابیں گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے BOOK NOW کے بٹن پر کلک کریں یا اپنا نام فون نمبر اور مکمل ایڈریس 03254456250 سینڈ کریں۔..
FOR MORE BOOKS VISIT OUR WEBSITE:https://lahorebookcorner.com
JOIN OUR WHATSAPP GROUP:
https://chat.whatsapp.com/LZwuQJrUccY2afkKcHz8Uw

عقائد اہلسنت کا ثبوت( قرآن و حدیث سے )اس کتاب میں🟡 میلاد النبی کا ثبوت🟡ختم نبوت کا ثبوت🟡گیارہویں شریف کا ثبوت 🟡عرس مبارک...
20/09/2023

عقائد اہلسنت کا ثبوت( قرآن و حدیث سے )
اس کتاب میں
🟡 میلاد النبی کا ثبوت
🟡ختم نبوت کا ثبوت
🟡گیارہویں شریف کا ثبوت
🟡عرس مبارک کا ثبوت
🟡علم غیب کا ثبوت
قرآن و حدیث کی روشنی میں
🟡تقلید کیا ہے اور اس کی ضرورت
🟡 مزارات پر جانا اور فیض حاصل کرنا
🟡 ہمارا نبی حاضر و ناضر ہے
🟡 اذان کے وقت صلوۃوسلام پڑھنا
🟡 کرسی پر نماز پڑھنا
🟡 نماز پڑھنے کا بیان
🟡 مرد اور عورت کی نماز میں کیا فرق ہے
🟡 حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم آخری نبی ہے
قیمت:1075 روپے
فری ہوم ڈیلیوری / کیش آن ڈیلیوری
عمدہ پیپر | ہارڈ بائنڈنگ کے ساتھ یہ کتابیں گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے BOOK NOW کے بٹن پر کلک کریں یا اپنا نام فون نمبر اور مکمل ایڈریس 03254456250 سینڈ کریں۔..
FOR MORE BOOKS VISIT OUR WEBSITE:https://lahorebookcorner.com
JOIN OUR WHATSAPP GROUP:
https://chat.whatsapp.com/LZwuQJrUccY2afkKcHz8Uw

انسان کو اللہ سے ملانے والی کتاب۔ روحانیت اور معرفتِ الٰہی کے حصول کے لئے بالخصوص مدارس،سکول کالجز اور یونیورسٹیز کے طلب...
29/05/2023

انسان کو اللہ سے ملانے والی کتاب۔ روحانیت اور معرفتِ الٰہی کے حصول کے لئے بالخصوص مدارس،سکول کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء وطالبات کے لئے بہترین مختصر مگر جامع کتاب۔

آج اس پر فتن دور میں ہر شخص سکوں قلب کے عارضے کا شکار ہے بعض اوقات اگر سوچیں تو بظاہرا کوئی پریشانی بھی لاحق نہیں ہوتی لیکن سب کچھ ہونے کے باوجود بھی دل کو تسکین نہیں عجیب سی بے چینی جو ہر وقت پیچھا کرتی ہے اور اس کیفیت کا شکار لوگ ہم سب اور ہر عمر کے لوگ ہیں۔ اور اس کی وجہ اپنے رب سے دوری ہے۔
آج مسلمان نے صرف نماز روزہ اور حج جیسے چند فرائض کو ہی مکمل اسلام سمجھ لیا ہے، آپس کے حقوق،روز مرہ کے معاملات،اخلاق حسنہ رزق حلال اور حقوق العباد جو پیغام قرآن قبول عبادات اور راہ حق کی اصل روح ہے اس چھوڑ دیا ہے۔
زیر نظر کتاب میں مؤلف کا مخاطب انسان کی روح ہے اور اس روح کو روحانیت کے راستے پر چلانے کے لئے جن اقدامات کی ضرورت ہے ان کا بیان ہے جو انسان کو اس کے حقیقی مالک تک رسائی حاصل کرنے میں مدد فراہم کریں۔
اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے، قرآن کریم سے خیر کا حصول کیسے۔؟ اپنی حاجات کو قرآن حکیم سے کیسے حل کریں۔؟ عبادات میں خشوع وخضوع کیسے ممکن۔؟ استخارہ کیسے کریں اپنے معاملات میں اللہ کی رضا جاننے کے لئے۔؟ دعاؤں کا سلیقہ ، روحانیت کیا ہے۔؟ روحانیت کے اصول کیا ہیں۔؟سکون قلب کیسے ممکن؟ رجوع الی اللہ، توبہ کیسے ممکن۔؟ نفس کو کیسے مات دیں؟ اطمینان قلب ، مراقبہ کیا ہے۔؟ آداب و فضیلت مراقبہ, مراقبہ اور اسم اعظم،خدا اور انسان ، شیطان کے وار سے کیسے بچیں۔؟
یہ اور اس جیسے سینکڑوں روحانیت و ریاضت پر مبنی بہترین اصول جو انسان کو انسان کامل بنانے میں اہم ہیں۔

کتاب: خدا اور انسان
مصنف: نذیر احمد علوی قادری
رعایتی قیمت: 900 روپے
فری ہوم ڈیلیوری کیش آن ڈیلیوری
بہترین اعلیٰ کوالٹی پیپر، عمدہ ہارڈ بائنڈنگ
ضخامت: تین سو پچاس سے زائد صفحات

یہ کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام فون نمبر اور مکمل ایڈریس سینڈ کریں۔

Call & WhatsApp: 03254456250

تحریک جنگ آزادی 1857،تحریک پاکستان 1947،تحریک ختم نبوت 1955،تحریک ختم نبوت 1974،تحریک نظام مصطفی اور تحریک نظام مصطفی می...
06/05/2023

تحریک جنگ آزادی 1857،تحریک پاکستان 1947،تحریک ختم نبوت 1955،تحریک ختم نبوت 1974،تحریک نظام مصطفی اور تحریک نظام مصطفی میں انجمن طلباء اسلام میں علماء اہلسنت کے کردار پر، ملکی سیاست میں علماء اہلسنت کا کردار اور ناموس رسالت کی راہ میں شہید ہونے والے اور مرزائیت کا رد کرنے میں علماء اہلسنت کے عظیم کردار اور کارناموں پر ایک اہم اور جامع کتاب 'علماء اہلسنت کا کردار عظیمت'
گھر بیٹھے بہترین پیپر کوالٹی اور اعلی جلد بندی کے ساتھ یہ کتاب 1500 بمعہ ہوم ڈلیوری میں حاصل کرنے کے لیے BOOK NOW کے بٹن پر کلک کریں یا 03254456250 پر رابطہ کریں

شرح حدیثِ نجد" بخاری شریف کی ایک صحیح حدیث کی مکمل علمی، تحقیقی اور تاریخی شرح ہے، جس سرزمین "نجد" کے بارے رسول اللہ صل ...
30/04/2023

شرح حدیثِ نجد" بخاری شریف کی ایک صحیح حدیث کی مکمل علمی، تحقیقی اور تاریخی شرح ہے، جس سرزمین "نجد" کے بارے رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے دعا نہ فرمائی اور فرمایا کہ " وہاں زلزلے اور فتنے ہیں اور وہیں سے شیطان کا سینگ نکلے گا" نجد کا محل وقوع، باشندے، قبائل اور تاریخ کیا ہے؟ حجاز مقدس اور نجد میں فرق کیا ہے؟ حدیث کی روشنی میں قبیلہ ربیعہ اور مضر میں کونسا فتنہ ہو گا؟ بنو تمیم کی وادی دھناء کے لوگ کون تھے؟ کس قبیلے کے شخص نے رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم سے کہا" اے محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) اللہ سے ڈریں" رسول اللہ نے کسے بدترین مخلوق قرار دیا اور کیا نشانیاں بتائیں؟ حدیثِ نجد کے شارح علامہ مفتی ظہور احمد جلالی نے تاریخی واقعات، حقائق اور دلائل کے ساتھ اردو میں پہلی شرح لکھ کر حدیث، تاریخ، جغرافیہ اور عرب قبائل کے حسب و نسب کے بارے جستجو رکھنے والوں پہ علمی احسان کیا ہے.
کتاب : شرح حدیث نجد
مصنف : علامہ مفتی ظہور احمد جلالی
قیمت: 800 روپے فری ہوم ڈیلیوری
68 گرام پیپر کوالٹی| عمدہ ہارڈ بائنڈنگ
یہ کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے Book Now پر کلک کرکے دیا گیا فارم فل کریں یا واٹس ایپ لنک پر کلک کریں https://wa.me/+923254456250

آج سے تقریباً 130 سال پہلے برصغیر پاک و ہند میں انگریز کے ایجاد کردہ فرقہ کے لوگوں نے مسلمانوں میں شک پیدا کیا کہ رسول ا...
30/04/2023

آج سے تقریباً 130 سال پہلے برصغیر پاک و ہند میں انگریز کے ایجاد کردہ فرقہ کے لوگوں نے مسلمانوں میں شک پیدا کیا کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم تمام انبیاء کرام سے افضل نہیں، اس اعتراض کو سوال بنا کر امام احمد رضا خان بریلوی رحمہ اللہ کی خدمت میں پیش کیا گیا، امام اہل سنت نے قرآنی آیات، احادیث و آثار سے دلیلوں کے انبار لگا دیے اور ثابت کیا کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم ہی تمام انبیاء و رسولوں کے سردار ہیں، پوری کتاب" تجلی الیقین بان نبینا سید المرسلین "( یقین کی تجلی اس بات کے اظہار میں کہ ہمارے نبی تمام رسولوں کے سردار ہیں) تحریر فرمائی، جو سب سے اولی و اعلیٰ ہمارا نبی کے نام سے پیش کی جا رہی ہے،
علامہ ڈاکٹر محمد ارشد مسعود چشتی نے اس مبارک کتاب کی تخریج و فائدہ مند حواشی لکھے ہیں،
80 گرام کاغذ ،عمدہ گرد پوش، کتاب ڈاک خرچ سمیت 975 روپے میں منگوانے کے 03254456250 پہ کال، میسج یا واٹس ایپ کریں_..
FOR MORE BOOKS VISIT OUR WEBSITE:https://lahorebookcorner.com
JOIN OUR WHATSAPP GROUP:
https://chat.whatsapp.com/LZwuQJrUccY2afkKcHz8Uw

کتاب کا نام :دیوبندیوں سے لاجواب سوالاتمصنف:محمد نعیم اللہ خان قادریقیمت :4000فری ہوم ڈلیوری کے ساتھکتاب منگوانے کے لیے ...
30/04/2023

کتاب کا نام :دیوبندیوں سے لاجواب سوالات
مصنف:محمد نعیم اللہ خان قادری
قیمت :4000
فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ
کتاب منگوانے کے لیے BOOK NOW کے بٹن پر کلک کریں-یا 03254456250 پر کال، میسج یا وٹس ایپ کریں...
FOR MORE BOOKS VISIT OUR WEBSITE:https://lahorebookcorner.com
JOIN OUR WHATSAPP GROUP:
https://chat.whatsapp.com/LZwuQJrUccY2afkKcHz8Uw

انگریز سامراج کے خلاف فتویٰ جہاد دینے والے علامہ فضل حق خیر آبادی جو ہاتھی پہ سواری کرتے گزرتے تو لوگ رستوں میں کھڑے ہو ...
24/02/2023

انگریز سامراج کے خلاف فتویٰ جہاد دینے والے علامہ فضل حق خیر آبادی جو ہاتھی پہ سواری کرتے گزرتے تو لوگ رستوں میں کھڑے ہو کر سوال پوچھتے، خیرآباد کے قاضی تھے، منطق و فلسفہ کے امام تھے، مرزا غالب آپ کا عقیدت مند تھا، علماء کے آپ تاج تھے، انگریز حکومت نے آپ کو باغی قرار دے کر کالے پانی کی سزا سنائی، آپ نے کالے پانی کی سزا کے دوران یہ کتاب لکھی، الثورہ الہندیہ نام رکھا، باغی ہندوستان اسی کتاب کا ترجمہ ہے جس میں انگریزوں کے مظالم، دین دشمنی، مکاری، اور نظام تعلم کی سازشوں کا خون کے آنسو رلانے والا تذکرہ و تاریخ ہے
کتاب : باغی ہندوستان
تصنیف : علامہ فضل حق خیرآبادی
ترجمہ و سوانح : مولانا عبدالشاہد خان شروانی
پرینیم کوالٹی ایڈیشن
ڈسکاؤنٹ قیمت :1200روپے
( فری ہوم ڈیلیوری )
صفحات :384
آرڈر کرنے کے لیے ہمیں پیج پر ابھی ان باکس کریں یا اس 03254456250 نمبر پر کال، میسج یا وٹس ایپ کریں اور بذریعہ ڈاک کیش آن ڈیلیوری کی سہولت کے ساتھ گھر بیٹھے کتاب حاصل کریں..

FOR MORE BOOKS VISIT OUR WEBSITE:https://lahorebookcorner.com

JOIN OUR WHATSAPP GROUP:
https://chat.whatsapp.com/LZwuQJrUccY2afkKcHz8Uw

کلیات اقبال|قیمت:1400|فری ہوم ڈلیوریکتاب کلیات اقبال ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی اردو شاعری کی کتابوں کا مجموعہ ہے۔ اس کتا...
02/02/2023

کلیات اقبال|قیمت:1400|فری ہوم ڈلیوری
کتاب کلیات اقبال ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی اردو شاعری کی کتابوں کا مجموعہ ہے۔ اس کتاب میں بال جبریل، ضرب کلیم، بانگ درا، ارمغان حجاز وغیرہ شامل ہیں، اس میں علامہ محمد اقبال کی کئی مشہور غزلیں، نظمیں اور اشعار شامل ہیں۔ اس شعری تصنیف نے ماضی میں اقبال کو کافی شہرت حاصل کی۔
علامہ محمد اقبال ایک عظیم شاعر، مفکر، ادیب، اور اسکالر تھے جنہیں مسلم دنیا نے کبھی پیدا کیا۔ انہوں نے اپنی شاعرانہ مہارت کو مسلمانوں کی حوصلہ افزائی اور اسلامی نظریہ کو زندہ کرنے کے لیے استعمال کیا۔ انہوں نے ہندوستان میں مسلمانوں کے لیے ایک آزاد ریاست کا تصور دیا۔ مجھے امید ہے کہ آپ کو کلیات اقبال اردو کی کتاب پسند آئے گی اور اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں گے۔

* نفیس کاغذ (کریم کلر)
* روشن لکھائی
* دیدہ زیب چھپائی
* خوب صورت خطّاطی
* مصوّر سرورق
* خوش نما خاکے
* مضبوط جلد بندی

FOR MORE BOOKS VISIT OUR WEBSITE:https://lahorebookcorner.com/

TO ORDERE YOUR FAVOURITE BOOKS CONTACT US O WHATSAPP:03254456250

Address

DATA DARBAR MARKET
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923254456250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NOORI KUTAB KHANA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NOORI KUTAB KHANA:

Share

Category