29/08/2023
انتظار سے اظہار تک
ازقلم پاکیزہ معاذ
قسط نمبر 16
Full of romance episode 😍❤️
۔وہ اس کے ساتھ قدم قدم چلتی گردن موڑے اس کا چہرہ دیکھ رہی تھی ۔ خاموش کیوں ہو عصام نے چلتے چلتے اس سے پوچھا ۔۔ جیسے آپ جانتے نہیں خفگی سے کہتی رخ پھیر گئی۔ آآپپپپ۔۔۔ وہ اس کے خود کو آپ کہنے پر ہنستا ہوا اس کی نکل اتار رہا تھا ۔وہ اس کے ہنستے چہرے کو خاموشی سے دیکھ رہی تھی اور کوئی وقت ہوتا تو وہ اس سے اپنا بدلا ضرور لیتی لیکن اس وقت وہ ضرورت سے زیادہ خاموش تھی۔ چلتے چلتے وہ لوگ جھیل کے کنارے پہنچ چکے تھے وہاں سٹیکس اور رنگ برنگے کپڑوں کی مدد سے ڈیکوریشن کی گئی تھی ۔ ماہیر کو اس خوبصورت جگہ کو دیکھ کر بھی کوئی خوشی نہیں ہوئی تھی ۔ کیونکہ اس کا دل اداس تھا۔ وہیں کھڑے کھڑے عصام نے ایک خوبصورت سی رینگ اپنی پاکٹ سے نکال کر اس کی انگلی میں پہنا دی ۔ تھینکس بہت خوبصورت ہے وہ پھیکی سی مسکراہٹ اپنے چہرے پر سجائے اس کو دیکھتی کہنے لگی۔ تم جب بھی مجھے مس کرو گی اس رنگ کو پریس کرنا مجھے پتہ چل جائے گا جب میری رنگ بلنک کرے گی۔آپکی رنگ کہاں ہے وہ اس کے خالی ہاتھوں کو دیکھتے ہوئے پوچھ رہی تھی۔ یہ رہی وہ اپنی شرٹ کے بٹن کھولتا اس کو اپنے گلے میں پہنی چین دیکھا رہا تھا جس میں ایک رنگ لٹک رہی تھی۔ وہ اس کے سینے پر ہاتھ رکھتی اس کی رنگ کو دیکھ رہی تھی ۔ جب عصام نے اسکی کمر میں ہاتھ ڈال کر جھکتے ہوئے اس کے لبوں کو اپنے لبوں میں قید کیا ماہیر اس کے کندھے پر نرمی سے ہاتھ رکھے دوسرا ہاتھ اسکے گال پر رکھے اسکا بھرپور ساتھ دے رہی تھی
مکمل قسط پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں ۔
https://youtu.be/GyAB3uIwYXo?si=PH-Svcf9h4cLB1qA