DHA Haly Tower Lahore

DHA Haly Tower Lahore The most ideal location, in the heart of DHA Lahore. Best opportunity to buy on installment basis. Book today and Start your business today
00923248889222

Landmark Group is a leading real estate developer setup in Pakistan, visit our website at … https://landmarkgroup.com.pk...
15/02/2026

Landmark Group is a leading real estate developer setup in Pakistan, visit our website at …

https://landmarkgroup.com.pk to learn more about our projects and services.

VISION AND MISSION Landmark Group aims to redefine urban living in Pakistan by delivering high-quality residential and commercial projects that […]

30/01/2026

الحمد اللّٰہ رب العالمین
*NOC Approved*
شاہین آرچرڈز ہاؤسنگ سکیم

شیخوپورہ کی تاریخ کی سب سے بڑی اور ویل پلینڈ ہاؤسنگ سکیم اور سب سے بڑے فرنٹ کی حامل اور ورلڈ کلاس سہولیات سے مزین شاندار ہاؤسنگ سکیم نے کیا اپنا ایک اور وعدہ وفا ۔۔۔

شاہین آرچرڈز ہاؤسنگ سکیم کی سب سے بڑی مسجد اور گھروں کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری۔

150 فٹ اور 120 فٹ کی مین بلیوارڈز، شاندار پارکس، مین گیٹ، سیوریج سسٹم ، سولر سسٹم سے مزین سٹریٹ لائٹس، مکمل باؤنڈری وال (چار دیواری) مکمل ہوچکے ہیں۔

انٹرنل روڈز جوکہ 70 فٹ 50 فٹ اور 40 فٹ چوڑائی کی حامل ہیں کو بھی بلیک ٹاپ (اسفالٹ / کارپٹ) کردیا گیا ہے۔

لینڈمارک گروپ اپنے ہر وعدے کو پورا کرتے ہوئے اس شاندار پراجیکٹ کو بہت جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے میں شب و روز کوشاں ہے۔

آئیے اپنا گھر بنانے کے خواب کو شرمندہ تعبیر کیجیے ۔۔۔

5,6,8,10مرلہ اور 1کنال تک کے رہائشی پلاٹس
4٫6اور 8 مرلہ کمرشل پلاٹس
فائلز نہیں آن گروانڈ پلاٹس

25٪ سے آج بکنگ کروائیں اور
آج ہی قبضہ لیں اور
آج ہی گھر کی تعمیر شروع کریں۔۔۔

8 لاکھ روپے فی مرلہ رہائشی پلاٹس
20 لاکھ روپے فی مرلہ کمرشل پلاٹس

بہت سے گھروں اور کمرشل بلڈنگز کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور بہت سے نئے گھر بہت جلد تعمیراتی کاموں کا آغاز کرنے والے ہیں ۔۔۔

مزید تفصیلات اور بکنگ کے لیے سائٹ آفس تشریف لائیں۔۔۔
اپنی آنکھوں سے دیکھیں اور اپنے پلاٹ تک چل کے جائیں اپنی زمین پر ننگے پاؤں چکر لگائیں تاکہ فائلز کے خواب بھول کر آپ اپنے آن گراؤنڈ پلاٹ کے لمس کو محسوس کر سکیں ۔۔۔

ابھی کال کریں یا گوگل پن لوکیشن کے لنک پر کلک کرکے سیدھا ہمارے آفس تشریف لائیں۔

https://maps.app.goo.gl/AQgnhJy98UnbSrms9

Call our representative now

سدرہ شیخ
https://wa.me/92304060605

08/01/2025

آج تجھ سے بچھڑے 4 سال بیت گئے، میرے پیارے بھائی تجھے اللّه پاک کروٹ کروٹ جنّت نصیب کرے، ہمیشہ اپنی رحمت کے سایے میں رکھے۔

جنتوں میں تجھ سے ملاقات نصیب ہو، پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب ہو۔

تیرے بچوں کو اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے بہت اچھے نصیب ہوں۔

آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🏻❤️😭

16/06/2024

تمام امت مسلمہ کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ پاک فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرمائے، ہمیں اور ہمارے مسلمان بھائیوں کو توفیق دے کہ ہم مظلوموں کی داد رسی کے لیے اٹھ کھڑے ہوں اور جہاد فی سبیل اللہ کے لیے ہمارے دلوں کو مضبوط و منور کردے۔۔۔

اللہ پاک ہماری ارض پاک کو وہ بہار دے
جس کے بعد خزاں نہ ہو ۔۔۔

اللہ پاک ہمیں نیک اور عادل حکمران عطاء فرمائے جن کے دل عوام کے لیے دھڑکتے ہوں۔

اس عید پر جب قربانی کریں تو سب سے پہلے اپنے دلوں سے حسد، بغض اور منافقت کی گردن پر چھری چلائیں، ایک دوسرے کے لیے آسانیاں پیدا کریں اور بھائی چارے کو فروغ دیں۔

آمین یا رب العالمین۔

https://donor.muslimi.com/page/palestine?fbclid=IwAR2NF92jnJM5or2pz2NYb8EtvM2l_WgRj1Pjl3rfttCTIj8qE5e7s3dd2v4_aem_AcWyGf...
30/12/2023

https://donor.muslimi.com/page/palestine?fbclid=IwAR2NF92jnJM5or2pz2NYb8EtvM2l_WgRj1Pjl3rfttCTIj8qE5e7s3dd2v4_aem_AcWyGfFQcd05DI1HcSLdHxwIJXoBguIEZ362yD5hOfzilnjORZOhFWSNaP13YCID3XEyCDbLEYf_T8lKW6V0Devi&fundraiser=NZCDFRHQ

🤝 Our charity partners are delivering aid to our brothers and sisters in Gaza. ⚠️ The overall death toll in Gaza is 24,100+ (40% are children), and over 48,000 are injured. 2.3 million people are at risk, many without access to clean water & Health. 💡 Muslimi is working with our charit...

13/11/2022

شیخوپورہ کی تاریخ کی سب سے بڑی رہائشی سکیم میں آپ کا اپنا ایک شاندار پلاٹ۔
فائلز نہیں کنفرم نمبرز والے آن گراؤنڈ پلاٹس۔
لینڈمارک گروپ کے نئے شاندار پراجیکٹ" شاہین آرچرڈز ہاؤسنگ سکیم" شرقپور روڈ شیخوپورہ میں ڈیولپمنٹ کا کام تیزی سے جاری۔۔
بہترین لوکیشن کے پلاٹ پہلے آ ئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر دستیاب ہیں۔
ایک شاندار میگارہائشی اور کمرشل پراجیکٹ۔
✅شہر کی آباد جگہ ہاؤسنگ کالونی فیز 2سے متصل
✅اب فائل نہیں پلاٹ خریدیں.
✅اپنی پسند سے پلاٹ کا نمبر منتخب کریں.
✅ 4٫5٫6٫8٫10مرلہ اور 1 کنال کے رہائشی پلاٹس.
✅2٫4٫6٫8مرلہ کے کمرشل پلاٹس.
✅4مرلہ رہائشی پلاٹ کی بکنگ صرف3,60,000
روپے سے.
✅4مرلہ ماہانہ قسط صرف 20000 روپے.
✅3 سال کی نہایت آسان اقساط.
✅120فٹ اور 150 فٹ چوڑے مین بلیوارڈز۔
✅ممبرز کلب.
✅گیٹد کمیونٹی،(باؤنڈری وال کی تعمیر مکمل) .
✅سوئمنگ پول.
✅پارکس، جوائے لینڈ، منی گالف کورس
✅جامع مسجد، سکول، ہسپتال.
✅شاپنگ مال، ہوٹل، سینماء.
✅24/7 سکیورٹی سسٹم.
✅بجلی، پانی، پہلے سے موجود.
ایک شفاف ہاؤ سنگ سکیم جہاں پر آپ کا سرمایہ 💯 فیصد محفوظ ہے۔
لینڈ مارک گروپ کے اعتماد کے ساتھ بنایئے اپنے بچوں کے لیے ان کی اپنی چھت اپنا پیارا سا گھر ۔۔۔
بہت جلد پلاٹوں کا قبضہ دیا جارہا ہے.
اوورسیز پاکستانی گھر بیٹھے آن لائن بکنگ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
منافع بخش سرمایہ کاری کیلئے ابھی رابطہ کریں یا ہمارا سائٹ آفس وزٹ کریں:
رابطہ :
فرحت منیب
03111386386

سدرہ
ڈائریکٹ وٹس ایپ : https://wa.me/923304060605

13/11/2022

شیخوپورہ کی تاریخ کی سب سے بڑی رہائشی سکیم میں آپ کا اپنا ایک شاندار پلاٹ۔
فائلز نہیں کنفرم نمبرز والے آن گراؤنڈ پلاٹس۔
لینڈمارک گروپ کے نئے شاندار پراجیکٹ" شاہین آرچرڈز ہاؤسنگ سکیم" شرقپور روڈ شیخوپورہ میں ڈیولپمنٹ کا کام تیزی سے جاری۔۔
بہترین لوکیشن کے پلاٹ پہلے آ ئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر دستیاب ہیں۔
ایک شاندار میگارہائشی اور کمرشل پراجیکٹ۔
✅شہر کی آباد جگہ ہاؤسنگ کالونی فیز 2سے متصل
✅اب فائل نہیں پلاٹ خریدیں.
✅اپنی پسند سے پلاٹ کا نمبر منتخب کریں.
✅ 4٫5٫6٫8٫10مرلہ اور 1 کنال کے رہائشی پلاٹس.
✅2٫4٫6٫8مرلہ کے کمرشل پلاٹس.
✅4مرلہ رہائشی پلاٹ کی بکنگ صرف3,60,000
روپے سے.
✅4مرلہ ماہانہ قسط صرف 20000 روپے.
✅3 سال کی نہایت آسان اقساط.
✅120فٹ اور 150 فٹ چوڑے مین بلیوارڈز۔
✅ممبرز کلب.
✅گیٹد کمیونٹی،(باؤنڈری وال کی تعمیر مکمل) .
✅سوئمنگ پول.
✅پارکس، جوائے لینڈ، منی گالف کورس
✅جامع مسجد، سکول، ہسپتال.
✅شاپنگ مال، ہوٹل، سینماء.
✅24/7 سکیورٹی سسٹم.
✅بجلی، پانی، پہلے سے موجود.
ایک شفاف ہاؤ سنگ سکیم جہاں پر آپ کا سرمایہ 💯 فیصد محفوظ ہے۔
لینڈ مارک گروپ کے اعتماد کے ساتھ بنایئے اپنے بچوں کے لیے ان کی اپنی چھت اپنا پیارا سا گھر ۔۔۔
بہت جلد پلاٹوں کا قبضہ دیا جارہا ہے.
اوورسیز پاکستانی گھر بیٹھے آن لائن بکنگ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
منافع بخش سرمایہ کاری کیلئے ابھی رابطہ کریں یا ہمارا سائٹ آفس وزٹ کریں:
رابطہ :
فرحت منیب
03111386386

سدرہ
ڈائریکٹ وٹس ایپ : https://wa.me/923304060605

سیلاب متاثرین کے لیے ہمارے جاری شدہ ہاؤسنگ پراجیکٹس میں خیموں اور گھروں کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔۔۔جو لوگ ایسی فیملیز کو ...
27/08/2022

سیلاب متاثرین کے لیے ہمارے جاری شدہ ہاؤسنگ پراجیکٹس میں خیموں اور گھروں کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔۔۔

جو لوگ ایسی فیملیز کو جانتے ہیں جنہیں خیمہ یا عارضی رہائش اور خوراک چاہیے ہمارے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

ہیلپ لائنز؛
اسلام آباد ریجن
03238889222
ٹیکسلا / ہری پور ریجن
03335702979
شیخوپورہ / لاہور ریجن
03304060605

ہماری سائٹس کی گوگل پن لوکیشنز درج ذیل ہیں۔

The Avenue 1 (Airline Avenue)
0321 4429901
https://bit.ly/3wzivl3

The Avenue 3 Housing Scheme
0321 4429901
https://bit.ly/3PZsl6p

Taxila Gardens Housing Scheme
0321 7811811
https://bit.ly/3CAQk97

Shaheen Orchards Housing Scheme
https://bit.ly/3TpF4Tc

زیادہ سے زیادہ لوگوں کو شیئر کریں شاید اللہ پاک ہماری اس کاوش کو قبول فرما لے اور ہماری نجات کا وسیلہ بن جائے۔

www.landmarkgroup.com.pk

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے یادگاری نوٹ کا ڈیزائن جاری کردیاپاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے اسٹیٹ بینک نے 75 روپے...
14/08/2022

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے یادگاری نوٹ کا ڈیزائن جاری کردیا

پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے یادگاری نوٹ کا ڈیزائن جاری کر دیا۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے یادگاری نوٹ کے ڈیزائن میں قائد اعظم، علامہ اقبال، سرسید احمد خان اور فاطمہ جناح کی تصاویر ہیں۔

اسٹیٹ بینک کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نوٹ پر تصاویر تحریک پاکستان کی کوششوں کے اعتراف میں ہیں جبکہ اس کی پشت پر مارخور کی تصویر پائیدار ماحول پر توجہ کی عکاس ہے۔

واضح رہے کہ نوٹ میں سبز اور سفید رنگ کا امتزاج ہے۔

Address

T Block Lalik Chowk DHA
Lahore
54810

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DHA Haly Tower Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DHA Haly Tower Lahore:

Share