Pakistan books

Pakistan books Pakistan books is an imprint of Kids own publications

15/03/2026

Board books are thick, durable books made for small children (ages 0–5). They are great for preschool kids because they are hard to tear and have colorful pictures with simple words.

Rs 999/- with home delivery
Whatsapp for order 03078710280

Available at Pakistan books
17/02/2026

Available at Pakistan books

فیروز خان نون ... سوانح حیات ... ایک جائزہفیروز خان نون 1893ء میں سرگودھا کی تحصیل بھلوال میں پیدا ہوئے ۔ 1905ء میں ایچی...
17/02/2026

فیروز خان نون ... سوانح حیات ... ایک جائزہ

فیروز خان نون 1893ء میں سرگودھا کی تحصیل بھلوال میں پیدا ہوئے ۔ 1905ء میں ایچی سن کالج لاہور میں داخلہ لیا اور اعلیٰ تعلیم آکسفورڈ سے حاصل کی۔ 1921ء میں لاہور ہائی کورٹ میں پریکٹس شروع کی 41-1936ء تک برطانیہ میں ہندوستان کے ہائی کمشنر اور ہندوستان کے وزیر محنت رہے۔ 1945ء میں اقوام متحدہ میں ہندوستان کے نمائندے کی حیثیت سے فرائض انجام دیئے۔ 1947ء میں پاکستان دستور ساز اسمبلی کے نمائندے اور 1950ء میں مشرقی پاکستان کے گورنر رہے ۔ 1953ء میں وزیر اعلیٰ پنجاب بنے۔ 1956ء میں وزیر خارجہ اور 58-1957ء میں وزیر اعظم پاکستان رہے۔
پاکستان کے ساتویں وزیر اعظم ملک فیروز خان نون کی خود نوشت سوانح حیات ہے اس میں قیام پاکستان کی جدو جہد کے دوران سیاسی ، سماجی اور ثقافتی حالات اور اپنی زندگی کے اہم واقعات اُنہوں نے بیان کیے ہیں۔ ملک فیروز خان نون نے سرکاری مناصب پر تعیناتی کے اعتبار سے بھر پور زندگی گزاری ہے۔ پاکستان کے لیے اُن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ پاکستان کے وزیر خارجہ کی حیثیت سے انہوں نے خارجہ پالیسی کی بنیادیں استوار کرتے ہوئے چین، افغانستان اور ایران سے بالخصوص بہتر خارجہ تعلقات کی پالیسی وضع کی۔ ایک اور قابلِ ذکر اقدام اقوام متحدہ کی بین الاقوامی عدالت سے کشمیر کے لیے استصواب رائے منظور کروانا تھا۔
ان کا اہم ترین کارنامہ وزارت عظمی کے دوران گوادر کو پاکستان کی تحویل میں لینا تھا گوادر کو 1781ء میں قلات بلوچستان کے حکمران نے مسقط کے ایک مفرور شہزادے کو جاگیر کے طور پر دے دیا تھا جو اُس کی پناہ میں آیا تھا۔ مسقط میں سیاسی حالات تبدیل ہونے پر وہ شہزادہ مسقط کا سلطان بن گیا ۔ لیکن اُس نے گوادر کا قبضہ نہ چھوڑا۔ پاکستان بننے پر یہ مسئلہ دولت مشترکہ کے فورم پر اٹھایا گیا لیکن فیصلہ نہ ہو سکا ۔ فیروز خان نون نے اپنی وزارت عظمی کے دوران اس مسئلہ کو برطانیہ کے ذریعے پھر اُٹھایا اور برطانوی حکام میں اپنا اثر و رسوخ اور مدل موقف استعمال کرتے ہوئے زر نقد کے عوض سلطان مسقط سے چوبیس سو مربع میل کا علاقہ خاموشی سے واپس لے لیا جس پر ایران اور ہندوستان کی نظریں تھیں۔

طاہر منصور فاروقی

17/02/2026
12/02/2026

11لائن
موٹے حروف بچوں اور بزرگوں کیلئے
اعلی کوالٹی 68گرام کاغذ
ہدیہ 1500روپے ڈاک خرچ سمیت

17/01/2026

TRUTH IN EVERY WORD

(Harf Harf Haqeeqat)

Wasif Ali Wasif

Translated by Muhammad Salim-ur-rahman

We are honoured to present here, from the same accomplished pen, the English translation of Harf Harf Haqeeqat, entitled Truth in Every Word. Muhammad Salim-ur-rahman is internationally recognized for his mastery as a translator, and it is our confident hope that readers will receive this work with equal appreciation. We are also pleased to inform our readers that the English translation of Wasif Ali Wasif's first collection of essays, Dil Darya Smundar, has been completed and will be published soon after this, Insha'Allah.

This volume offers English oriented readers to taste the luminous wisdom of Wasif Ali Wasif.

PAGES 234

TO GET THIS BOOK WHATSAPP03078710280

17/01/2026

BOOK NAME: WOMEN DOWN
AUTHOR: COLEEN HOOVER
PRICE:995/-

TO ORDER INBOX OR WHATSAPP 03078710280

10/01/2026

بک کارنر کی کتب 50٪ رعایت پر دستیاب ہیں
کتاب کے حصول کیلیے وٹس ایپ کریں 03078710280

09/01/2026

سنگ میل کی کتابیں 25٪ سے 33٪ رعایت پر دستیاب ہیں
Whatsapp 03078710280


゚viralシfypシ゚viralシ

08/01/2026

1947…
وہ سال جس نے تاریخ کا رخ بدل دیا…
وہ سال جب انگریز ہندوستان سے چلے گئے،
مگر پیچھے چھوڑ گئے…
آگ، آنسو، اور بکھری ہوئی زندگیاں۔"
"یہ صرف سرحدوں کی تقسیم نہیں تھی…
یہ دلوں کی تقسیم تھی۔
ماں سے بچھڑتے بچے،
اجڑتے گھر،
اور وہ قافلے…
جو منزل سے پہلے ہی خاک میں مل گئے۔"
"اور وہ چلے گئے…
انگریز تو چلے گئے،
مگر تاریخ کی سب سے بڑی نقل مکانی
ہماری تقدیر بن گئی۔"
"یہ ناول صرف ایک کہانی نہیں،
یہ گواہی ہے…
ہندوستان کے آخری سال کی،
اور پاکستان کے پہلے زخموں کی۔"

کتاب کے حصول کیلیے انباکس کریں یا اس نمبر پر وٹس ایپ کریں 03078710280

07/01/2026

New stock available at
Whatsapp your order
03078710280

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan books posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category