Dil OR Jaan Sirf Islam

Dil OR Jaan Sirf Islam We Have All varaities Of Garments on Wholesale Rate In whole the world

Islamabad behria k bilkul sath For contact 03015638788
05/09/2021

Islamabad behria k bilkul sath
For contact 03015638788

06/12/2018

آبادی کنٹرول کے معاملے پر چیف جسٹس ثاقب نثار اور وزیراعظم عمران خان کی مولانا طارق جمیل صاحب کو استعمال کرنے کی ناکام کوشش۔۔۔
مولانا طارق جمیل صاحب نے حکمت عملی سے کام لیتے ہوئے فرمایا
آبادی سے بڑا مسئلہ کم علمی ہیں
مولانا نے کہا کہ یہ تقریب اسلام آباد میں ہو رہی ہے جبکہ یہ مسئلہ پاکستان کے دیہاتوں کا ہے، وہاں اس آبادی کنٹرول پروگرام سے زیادہ اہم مسئلہ علم کی روشنی کو عام کرنا ہے،
(اسطرح مولانا نے آبادی کنٹرول پروگرام کی بھی نفی کر دی)
انہوں نے فلاحی ریاست کے لئے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا کی روشنی میں تین نکاتی فارمولا پیش کیا،
اول :امن و امان،
دوم : رزق و معاش کی فراوانی
اور سوم : تعلیم و تربیت۔۔۔۔۔
(اس طرح لطیف اسلوب میں انہوں نے "برتھ کنٹرول پروگرام" پر تنقید بھی کر دی، )
مولانا نے بڑے خوبصورت اسلوب میں انسانی تخلیق کے ایک مرحلے میں قدرت کی کارفرمائیوں کا ذکر کر کے شاید اس حقیقت کی طرف لطیف اشارہ کیا کہ جس انسان کی تخلیق ،قدرت کو مقصود ہو اسے تم کیونکر روک سکتے ہو!۔۔۔۔۔۔۔
بعض حضرات نے اس طرح کی تقریب میں مولانا طارق جمیل صاحب کے جانے پر اعتراض کیا ہے،
لیکن اہل اقتدار کی اس قسم کی مجالس میں وعظ کہنے کا ان کا معمول ہے اور ہمارے نزدیک اس کے بہت سے دینی فائدے ہیں، اس سے صاحبان اقتدار اور عوام کے سامنے علمائےاہل حق کی وہ تصویرکھل کر سامنےآجاتی ہےجس سے دشمن ہر سطح پر مسخ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ap bhi chahte hen tu like zurur kijye ga
14/08/2014

ap bhi chahte hen tu like zurur kijye ga

i love pak army
14/08/2014

i love pak army

Address

Raiwind
Lahore

Telephone

03058764206

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dil OR Jaan Sirf Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dil OR Jaan Sirf Islam:

Shortcuts

Share