Maktaba Aala Hazrat

Maktaba Aala Hazrat Welcome to Maktaba Ala Hazrat, your destination for authentic Islamic literature. Visit our website: https://maktabaalahazrat.pk/

We offer a wide variety of books covering topics like Fiqh, Hadith, Tafsir, Islamic history and more. Our goal is to promote the wisdom of Islamic scholars and provide valuable resources to deepen your understanding of Islam. Explore our collection, stay informed with the latest releases, and join us in our mission to spread knowledge and spirituality.

25 صفر المظفر✨عرسِ اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنت، مجددِ دین و ملت، امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کے موقع  پر مکتبہ اعلیٰ حض...
09/08/2026

25 صفر المظفر✨
عرسِ اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنت، مجددِ دین و ملت، امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کے موقع پر مکتبہ اعلیٰ حضرت پر خصوصی ڈسکاؤنٹ جاری ہے۔ اپنی پسندیدہ اسلامی کتب پر خصوصی رعایت حاصل کریں۔
آرڈر کے لیے ابھی میسج کریں۔ 0315 8842540

🌹 سیرتِ غوث الاغواث 🌹حضرت سیدنا امام ابو الحسن علی شاذلی رحمۃ اللہ علیہ کی مستند و جامع سیرتاردو زبان میں پہلی بار — سلس...
14/07/2026

🌹 سیرتِ غوث الاغواث 🌹
حضرت سیدنا امام ابو الحسن علی شاذلی رحمۃ اللہ علیہ کی مستند و جامع سیرت
اردو زبان میں پہلی بار — سلسلۂ عالیہ شاذلیہ کے عظیم پیشوا کی سیرتِ مبارکہ پر ایک جامع اور تحقیقی شاہکار، جس میں آپ رحمۃ اللہ علیہ کے فضائل، کمالات، مشائخ و مریدین کے احوال اور سلسلے کے اصول و امتیازات کو مفصل بیان کیا گیا ہے۔
📖 اس کتاب میں آپ پڑھیں گے:
✨ سیدنا امام ابو الحسن شاذلی رحمۃ اللہ علیہ کا مکمل تعارف و سیرت
✨ سلسلۂ شاذلیہ کا جامع تعارف اور بنیادی اصول
✨ آپ کے اساتذہ و مشائخِ کرام کے حالاتِ زندگی
✨ آپ کے تلامذہ، خلفاء اور فیض یافتگان کا تذکرہ
✨ لقبِ "شاذلی" کی روحانی حقیقت
✨ محبتِ الٰہی، توکل اور معرفتِ رب تک پہنچنے کا طریقہ
✨ قطب، قطبِ کبیر، غوث، غوثِ اعظم اور غوثیتِ عظمیٰ کی مدلل تشریح
✨ مبارک احزاب، وظائف اور دعائیں
✍️ تالیف: شیخ الحدیث، فقیہ العصر، ڈاکٹر مفتی ابوبکر صدیق قادری شاذلی رضوی صاحب
📄 صفحات: 792
📚 مستند حوالہ جات کے ساتھ مرتب کردہ علمی و روحانی خزانہ
قیمت: صرف -/Rs 2075
🚚 پاکستان بھر میں فری ہوم ڈیلیوری
📲 ابھی آرڈر کریں: 03158842540 (واٹس ایپ)
اپنا نسخہ آج ہی بک کروائیں اور اس عظیم روحانی خزانے سے فیض یاب ہوں! 🌿

🌹الحمد للہ! ایک منفرد اور ایمان افروز علمی تحفہ 🌹📚 انوارِ اصحاب و اہلِ بیتِ اطہارصحابۂ کرام رضی اللہ عنہم اور اہلِ بیتِ ...
18/06/2026

🌹الحمد للہ! ایک منفرد اور ایمان افروز علمی تحفہ 🌹

📚 انوارِ اصحاب و اہلِ بیتِ اطہار

صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم اور اہلِ بیتِ اطہار رضی اللہ عنہم کی محبت، فضائل اور دفاع پر ایک شاندار علمی شاہکار

آج کے دور میں جب مختلف شبہات، اعتراضات اور گمراہ کن پروپیگنڈوں کے ذریعے مسلمانوں کے عقائد کو متاثر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، "انوارِ اصحاب و اہلِ بیتِ اطہار" قرآن و سنت، مستند روایات اور اکابر محدثین کی تحقیقات کی روشنی میں حقائق کو نہایت آسان، مدلل اور دلنشین انداز میں پیش کرتی ہے۔

✨ اس کتاب میں کیا ہے؟

✅ صحابۂ کرامؓ اور اہلِ بیتِ اطہارؓ کے فضائل و مناقب
✅ شبہات اور اعتراضات کے مضبوط علمی جوابات
✅ محبتِ صحابہؓ و اہلِ بیتؓ کو مضبوط کرنے والا مستند مواد
✅ نوجوان نسل کے ایمان اور صحیح عقیدے کی حفاظت کا مؤثر ذریعہ
✅ ہر گھر، مسجد، مدرسہ اور لائبریری کے لیے بہترین دینی تحفہ

📖 384 صفحات پر مشتمل
📚 اعلیٰ معیار کا کاغذ، بہترین پرنٹنگ، مضبوط جلد بندی

💰 خصوصی قیمت: صرف 995 روپے
🚚 پورے پاکستان میں فری ہوم ڈلیوری

📲 آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں!

اپنا نام، مکمل پتہ اور موبائل نمبر واٹس ایپ کریں:

📞 0315-8842540
https://wa.me/923158842540

⚡ محدود تعداد دستیاب ہے، دیر نہ کریں!

توحید و رسالت اور عقائد اہلسنت 📘 عقیدہ توحید اور رسالت پر ایک نہایت اہم اور مستند کتاب🔹 مستند حوالہ جات مع تخریج🔹 اہلِ س...
13/01/2026

توحید و رسالت اور عقائد اہلسنت
📘 عقیدہ توحید اور رسالت پر ایک نہایت اہم اور مستند کتاب
🔹 مستند حوالہ جات مع تخریج
🔹 اہلِ سنت کے عقائد کی واضح تشریح
🔹 عام فہم اور مضبوط دلائل کے ساتھ
🔹 طلبہ ، عام قارئین اور علماء سب کے لیے مفید

قیمت صرف 700 روپے
🚚 پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری
📲 ابھی آرڈر کریں
Whatsapp: https://wa.me/923158842540

مدارجِ نبوت ایک ایسی عظیم کتاب ہے جو عشقِ رسول ﷺ، معرفتِ نبوت اور سیرتِ پاک کے اعلیٰ ترین پہلوؤں کو نہایت خوبصورتی سے آش...
04/12/2025

مدارجِ نبوت ایک ایسی عظیم کتاب ہے جو عشقِ رسول ﷺ، معرفتِ نبوت اور سیرتِ پاک کے اعلیٰ ترین پہلوؤں کو نہایت خوبصورتی سے آشکار کرتی ہے۔ یہ کتاب نہ صرف علما و محققین کے لیے قیمتی خزانہ ہے بلکہ ہر اُس مسلمان کے دل کو روشن کرتی ہے جو نبی کریم ﷺ کی زندگی، شانِ نبوت، معجزات، سیرت کے مراحل اور روحانی مراتب کو گہرائی سے سمجھنا چاہتا ہے۔
اس کتاب کی خاص بات اس کی جامع تحقیق، دلنشین اندازِ بیان اور مستند حوالہ جات ہے۔ اگر آپ سیرت النبی ﷺ، اسلامی تاریخ، نبوت کے درجات، معجزاتِ مصطفیٰ ﷺ اور علومِ نبوت جیسے مضامین میں دلچسپی رکھتے ہیں، تو مدارجِ نبوت آپ کی لائبریری کا لازمی حصہ ہے

https://wa.me/923158842540

( عرس داتا گنج بخشؒ کے موقع پر خصوصی پیشکش 🎉)کشف المحجوب کا مختصر تعارف 🌟اس کتاب میں 38 ابواب شامل ہیں، جس میں 236 آیاتِ...
05/08/2025

( عرس داتا گنج بخشؒ کے موقع پر خصوصی پیشکش 🎉)
کشف المحجوب کا مختصر تعارف 🌟
اس کتاب میں 38 ابواب شامل ہیں، جس میں 236 آیاتِ قرآنی 🕋، 134 احادیثِ نبوی ﷺ ✨ اور 300 سے زائد مشائخ کرام کے اقوال و اشعار شامل ہیں ۔ 560 صفحات
یہ کتاب فن تصوف کا لازوال دستور و قانون، خزینہ تصوف و معرفت اور چشمہء فیض ہے، جس کا ہر دور میں صالحین اور علماء ربانی بطور وظیفہ مطالعہ کرتے رہے، درس دیتے رہے اور اپنے مخلصین و خلفاء کو اس کا مطالعہ کرنے کی تلقین و تاقید کرتے رہے۔
📌 اس کتاب جاوداں سے اکتساب فیض کے بعد حضرت غوثِ پاکؒ نے فرمایا تھا :"اگر مجھے حضرت سید علی ہجویریؒ کا ظاہری زمانہ میسر آتا تو میں آپ کے دستِ اقدس پر شرفِ بیعت حاصل کرتا۔
🚚 قیمت: صرف 650 روپےبمع ڈیلوری
📲 0315 8842540 ابھی آرڈر کریں!

خطبات کے تین عظیم ذخیرے ایک ساتھ! 📚اب حاصل کریں:🔹 خطبات ثاقب رضا مصطفائی🔹 خطبات پیر اجمل رضا قادری🔹 خطبات خورشید ملتتینو...
29/07/2025

خطبات کے تین عظیم ذخیرے ایک ساتھ! 📚

اب حاصل کریں:

🔹 خطبات ثاقب رضا مصطفائی
🔹 خطبات پیر اجمل رضا قادری
🔹 خطبات خورشید ملت

تینوں سیٹ ایک ساتھ لینے پر خصوصی رعایت کے ساتھ دستیاب ہیں!
یہ سنہری موقع محدود مدت کے لیے ہے۔

📦 فوری آرڈر کریں اور علم و خطابت کا خزانہ اپنے گھر لائیں!

آرڈر کے لیے رابطہ کریں: 0315 8842540 📞
https://maktabaalahazrat.pk/product-category/khutbat/ 🌐

🌟 𝐍𝐞𝐰 𝐀𝐫𝐫𝐢𝐯𝐚𝐥 🌟 📘 اجراء الصرف فی صیغ القرآنقرآن پاک کے پندرہ ہزار سے زائد صیغوں کی تشریح اور قواعد کے ساتھ🔹  نظرثانی شد...
04/07/2025

🌟 𝐍𝐞𝐰 𝐀𝐫𝐫𝐢𝐯𝐚𝐥 🌟
📘 اجراء الصرف فی صیغ القرآن
قرآن پاک کے پندرہ ہزار سے زائد صیغوں کی تشریح اور قواعد کے ساتھ
🔹 نظرثانی شدہ ایڈیشن
🔹 مدارس و طلباء کے لیے بہترین انتخاب

📲 آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں: 0315 8842540

مکتبہ اعلیٰ حضرت سے شائع شدہ اجرا الصرف فی صیغ القرآن جلد منظر عام پر ! For Pre-Booking : 0315-8842540
13/06/2025

مکتبہ اعلیٰ حضرت سے شائع شدہ اجرا الصرف فی صیغ القرآن جلد منظر عام پر !
For Pre-Booking : 0315-8842540

علم نحو کی مشہور کتاب الکافیہ کی مختصر مگر جامع اردو شرح
08/05/2025

علم نحو کی مشہور کتاب الکافیہ کی مختصر مگر جامع اردو شرح

Address

Gunj Baksh Road, Darbar Market
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maktaba Aala Hazrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maktaba Aala Hazrat:

Shortcuts

Share

Category