11/09/2026
🌴 Dhakki Dates — An Easy Way to Preserve Them! ❄️
اگر آپ کے علاقے میں کھجوریں بارشوں کی وجہ سے خراب ہو جاتی ہیں یا ہواؤں میں نمی کی وجہ سے مکمل نہیں پکتیں، تو انہیں درخت سے اتار کر فریزر میں محفوظ کر دیںڈھکی کھجور کو فریج کے برف والے حصے (freezer) میں رکھنا ہے۔۔
کچھ دن بعد جب آپ انہیں نکالیں گے تو کھجوریں خود ہی پک جائیں گی، اور آپ انہیں پورا سال استعمال کر سکتے ہیں۔
❄️ اس طرح آپ کھجوروں کو خراب ہونے سے بچا کر لمبے عرصے تک محفوظ کر سکتے ہیں اور ضرورت کے مطابق سال بھر استعمال کر سکتے ہیں۔