MinhajBooks.com

MinhajBooks.com Minhaj Books Islamic Library - Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri is a prolific author and researcher.

He has authored around 1000 books out of which 600 books have been published. An unrivalled orator and speaker, Dr Qadri has delivered over 6000 lectures (in Urdu, English and Arabic) on a wide range of subjects.

12/03/2026

Huzoor Nabi Akram ﷺ ke Akhlaq-e-Karimana | Part 3 | The Noble Character of the Holy Prophet ﷺ

23ویں شبِ رمضان المبارک کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کینیڈا سے براہ راست ’’حضور نبی اکرم ﷺ کے اخلاقِ کریمانہ‘‘ کے موضوع پر ایک نہایت فکر انگیز اور روح پرور خطاب فرما رہے ہیں۔

اس خطاب میں حضور نبی اکرم ﷺ کے عظیم اخلاق، رحمت، شفقت، عفو و درگزر، اور انسانیت کے لیے آپ ﷺ کی تعلیمات کو بیان کیا گیا ہے تاکہ ہم اپنی زندگیوں کو سیرتِ مصطفی ﷺ کی روشنی میں سنوار سکیں۔

رمضان المبارک کا آخری عشرہ --- وہ بابرکت لمحے ہیں جو دوبارہ نہیں آئیں گے۔ اس لیے اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ساتھ اس روحانی و تربیتی خطاب کو ضرور دیکھیں تاکہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اَخلاقِ کریمانہ کی روشنی میں ہماری زندگیوں کا سکون لَوٹ آئے اور معاشرے میں مَثبت اقدار فروغ پائیں۔

12/03/2026

🔰عرفان القرآن
(شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا تحریر کردہ آسان اردو ترجمہ قرآن )

عرفان القرآن، شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا تحریر کردہ آسان اردو ترجمہ قرآن ہے جو ہر ذہنی سطح کیلئے یکساں قابل فہم اور منفرد اسلوب بیان کا حامل ہے، جس میں بامحاورہ زبان کی سلاست اور روانی ہے۔ یہ ترجمہ ہونے کے باوجود تفسیری شان کا بھی حامل ہے اور آیات کے مفاہیم کی وضاحت جاننے کیلئے قاری کو تفسیری حوالوں سے بے نیاز کر دیتا ہے۔

📄صفحات: 1012
🔖ہدیہ: 1300 روپے
📕اعلیٰ پیپر اینڈ پرنٹنگ

🛒 عرفان القرآن کی کاپی حاصل کرنے کیلئے پہلے کمنٹ میں لنک کو فالو کریں۔

Part 2: Huzoor Nabi Akram ﷺ ke Akhlaq-e-Karimana | The Noble Character of the Holy Prophet ﷺ22ویں شبِ رمضان المبارک کو ش...
11/03/2026

Part 2: Huzoor Nabi Akram ﷺ ke Akhlaq-e-Karimana | The Noble Character of the Holy Prophet ﷺ

22ویں شبِ رمضان المبارک کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کینیڈا سے براہ راست ’’حضور نبی اکرم ﷺ کے اخلاقِ کریمانہ‘‘ کے موضوع پر ایک نہایت فکر انگیز اور روح پرور خطاب فرما رہے ہیں۔

اس خطاب میں حضور نبی اکرم ﷺ کے عظیم اخلاق، رحمت، شفقت، عفو و درگزر، اور انسانیت کے لیے آپ ﷺ کی تعلیمات کو بیان کیا گیا ہے تاکہ ہم اپنی زندگیوں کو سیرتِ مصطفی ﷺ کی روشنی میں سنوار سکیں۔

رمضان المبارک کا آخری عشرہ --- وہ بابرکت لمحے ہیں جو دوبارہ نہیں آئیں گے۔ اس لیے اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ساتھ اس روحانی و تربیتی خطاب کو ضرور دیکھیں تاکہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اَخلاقِ کریمانہ کی روشنی میں ہماری زندگیوں کا سکون لَوٹ آئے اور معاشرے میں مَثبت اقدار فروغ پائیں۔

Huzoor Nabi Akram ﷺ ke Akhlaq-e-Karimana | The Noble Character of the Holy Prophet ﷺ22ویں شبِ رمضان المبارک کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کینیڈا سے ...

10/03/2026

Huzoor Nabi Akram ﷺ ke Akhlaq-e-Karimana | The Noble Character of the Holy Prophet ﷺ
21ویں شبِ رمضان المبارک کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ’’حضور نبی اکرم ﷺ کے اخلاقِ کریمانہ‘‘ کے موضوع پر منعقدہ اخلاقی و روحانی تربیتی مجالس (نشست اوّل) سے کینیڈا سے براہ راست نہایت فکر انگیز اور روح پرور خطاب فرما رہے ہیں۔
اس خطاب میں حضور نبی اکرم ﷺ کے عظیم اخلاق، رحمت، شفقت،
عفو و درگزر، اور تعلیمات کو بیان کیا گیا ہے تاکہ ہم اپنی زندگیوں کو سیرتِ مصطفی ﷺ کی روشنی میں سنوار سکیں۔
رمضان المبارک کا آخری عشرہ --- وہ بابرکت لمحے ہیں جو دوبارہ نہیں آئیں گے۔ اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ساتھ اس روحانی و تربیتی خطاب کو ضرور دیکھیں تاکہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اَخلاقِ کریمانہ کی روشنی میں ہماری زندگیوں کا سکون لَوٹ آئے اور معاشرے میں مَثبت اقدار فروغ پائیں۔

شیر خدا حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم کے فضائل و مناقب اور رفعت و شان پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی ...
10/03/2026

شیر خدا حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم کے فضائل و مناقب اور رفعت و شان پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب

🛒خریداری لنک پہلے کمنٹ میں موجود ہے۔

ؑ

مخدومۂ کائنات سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کے فضائل و مناقب پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب🛒  خریداری...
21/02/2026

مخدومۂ کائنات سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کے فضائل و مناقب پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب

🛒 خریداری لنک پہلے کمنٹ میں موجود ہے

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 200 سے زائد کتب 📚 پر فلیٹ 60% ڈسکاؤنٹ🛒 خریداری لنک 🔗 پہلے کمنٹ میں موجود ہے۔
20/02/2026

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 200 سے زائد کتب 📚 پر فلیٹ 60% ڈسکاؤنٹ
🛒 خریداری لنک 🔗 پہلے کمنٹ میں موجود ہے۔

🔰 قیام رمضان کی فضیلت اور  بیس رکعات  نمازِ تراویح کا اثبات🔹 قیام رمضان سنت ہے🔹 حضور نبی اکرم ﷺ کی قیام ر مضان سے متعلق ...
19/02/2026

🔰 قیام رمضان کی فضیلت اور بیس رکعات نمازِ تراویح کا اثبات

🔹 قیام رمضان سنت ہے
🔹 حضور نبی اکرم ﷺ کی قیام ر مضان سے متعلق ترغیب
🔹 قیام رمضان کی بدولت گناہوں کی مغفرت
🔹 قیام رمضان کے سلسلے میں حضور نبی اکرم ﷺ کی ریاضت
🔹 حضور ﷺ کی آخری عشرۂ رمضان میں قیام کے لیے محنت
🔹 رمضان المبارک میں اہل مدینہ کے قیام کا معمول
🔹 حضور نبی اکرم ﷺنے مسجد میں نماز تراویح پڑھی اور لوگوں نے آپ ﷺ کی اقتدا کی
🔹 حضور نبی اکرم ﷺ نے نماز تراویح کی جماعت پر تحسین فرمائی
🔹 حضور نبی اکرم ﷺ نماز تراویح کی بیس رکعتیں ادا فرماتے تھے
🔹 سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو نماز تراویح میں ایک امام کے پیچھے جمع فرمایا
🔹 حضرت عمر اور عثمان رضی اللہ عنہما کے عہد خلافت میں لوگ بیس رکعات تراویح پڑھتے تھے
🔹 سیدنا علی کرم اللہ وجہہ نماز تراویح بیس رکعت پڑھتے تھے
🔹 وہ قراء صحابہ و تابعین جو لوگوں کی بیس رکعات تراویح میں امامت فرماتے تھے
🔹 رمضان المبارک میں حضور نبی اکرم ﷺ کی نماز تہجد کا بیان
مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
🔖 قیمت: 96 روپے
📄 صفحات: 96
🧾 زبان: اردو
📕 اعلیٰ پیپر اینڈ پرنٹنگ
🚚 ہوم ڈیلیوری
🛒 خریداری لنک 🔗 پہلے کمنٹ میں موجود ہے۔

18/02/2026

📚 رمضان المبارک اور روزہ کے فضائل و مسائل، 📗 قیام اللیل اور نماز تراویح کی اہمیت و افادیت، 📿 وظائف و اذکار، اعتکاف، 💰 زکوٰۃ و صدقات اور فطرانہ کے شرعی احکام و تعلیمات پر مبنی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی علمی و تحقیقی کتب خصوصی ڈسکاؤنٹ پر حاصل کریں۔
🔖 پیکج قیمت: 2000
📚 تعداد کتب: 6
🧾 زبان: اردو
📕 اعلیٰ پیپر اینڈ پرنٹنگ
🛍️ خصوصی ڈسکاؤنٹ 20%
🚚 فری ہوم ڈیلیوری
🛒 خریداری لنک 🔗 کمنٹس میں موجود ہے۔

🔰 ماہِ رمضان کے فضائلیہ بات اچھی طرح ذہن نشین کرلینی چاہیے کہ حضور نبی اکرم ﷺ کا ہر حکم شریعت اور آپ ﷺ کا ہر قول و عمل ا...
17/02/2026

🔰 ماہِ رمضان کے فضائل
یہ بات اچھی طرح ذہن نشین کرلینی چاہیے کہ حضور نبی اکرم ﷺ کا ہر حکم شریعت اور آپ ﷺ کا ہر قول و عمل اِسلام ہے اور اس کی مخالفت کفر ہے۔ اسی لیے قرآنِ مجید میں آپ ﷺ کی نسبت یہ حکم وارد ہوا ہے: ’’اور جو کچھ رسول ( ﷺ ) تمہیں عطا فرمائیں اُسے لے لیا کرو اور جس سے تمہیں منع فرمائیں (اُس سے) رُک جایا کرو۔‘‘ (الحشر، 59 : 7)
قرآنِ حکیم کے بعد ہمارے لیے ہدایت و رہنمائی کا سرچشمہ سرورِ کائنات ﷺ کی احادیث مقدسہ ہیں جس کے مبلغ کے لیے رحمتِ عالم ﷺ نے خصوصی دعا فرمائی ہے: ’’اللہ تعالیٰ اُس مردِ مومن کو رونق و تازگی بخشے جس نے میری حدیث سنی، پھر اسے یاد رکھا اور بعینہ اُسے آگے پہنچایا۔‘‘ (جامع ترمذی)
زیرِ نظر اَربعین ’ماہ رمضان کے فضائل‘ سے متعلق ہے جس میں 41 اَحادیث مبارکہ مع اُردو ترجمہ و کامل تحقیق و تخریج اور ضروری شرح جمع کی گئی ہیں۔
مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
📄 صفحات: 72
🧾 زبان: اردو
📕 اعلیٰ پیپر اینڈ پرنٹنگ
🔖 قیمت: 60 روپے
🚚 ہوم ڈیلیوری
🛒 خریداری لنک 🔗 پہلے کمنٹ میں موجود ہے۔

🔰 دعوت و تبلیغ دین میں خواتین کا کرداریہ کتاب دعوت و تبلیغِ دین کی خدمت سر انجام دینے والوں کے لیے بالعموم اور بناتِ اِس...
16/02/2026

🔰 دعوت و تبلیغ دین میں خواتین کا کردار
یہ کتاب دعوت و تبلیغِ دین کی خدمت سر انجام دینے والوں کے لیے بالعموم اور بناتِ اِسلام کے لیے بالخصوص ایک نادر تحفہ ہے۔ اِس کتاب میں دعوت و تبلیغِ دین سے متعلق بیان کردہ اَہم اور منفرد موضوعات کا اِجمالی خاکہ کچھ یوں ہے:
• دعوت و تبلیغِ دین کا شرعی حکم اور اِس کے تقاضے کیا ہیں؟
• داعی / داعیہ کے لازمی اَوصاف کیا ہیں؟
• داعی / داعیہ اپنے مخاطبین کی نفسیات کا جائزہ کس طرح لیں؟
• کیا دعوت و تبلیغِ دین کرنے میں عورت کا درجہ مرد کے برابر ہے؟
• حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مؤثر دعوت و تبلیغ کے لیے کیا ذرائع اِختیار فرمائے؟
• تاریخِ اِسلام میں خواتین کا دعوت و تبلیغِ دین میں کیا کردار رہا ہے؟
مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
🔖 قئمت: 560 روپے
📖 صفحات : 278
🧾 زبان : اردو
📕 اعلیٰ پیپر اینڈ پرنٹنگ
🛒 خریداری لنک پہلے کمنٹ میں موجود ہے

🔰 انسان اور کائنات کی تخلیق و ارتقاء🛒 خریداری لنک 🔗 پہلے کمنٹ میں موجود ہے۔قرآن مجید اور جدید سائنسی تحقیقات کے مابین تق...
14/02/2026

🔰 انسان اور کائنات کی تخلیق و ارتقاء
🛒 خریداری لنک 🔗 پہلے کمنٹ میں موجود ہے۔
قرآن مجید اور جدید سائنسی تحقیقات کے مابین تقابلی جائزہ ظاہر کرتا ہے کہ وحی اور عقل میں فطری ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔ قرآن کے سائنسی مطالعے کا بنیادی مقصد انسان کو کائنات کے نظام پر غور و تدبر کی دعوت دینا اور اس کے ذریعے ایمان میں استحکام پیدا کرنا ہے۔ تخلیقِ انسانی سے متعلق عناصرِ اربعہ کا ذکر نہ صرف انسانی وجود کی مادّی ساخت کی نشاندہی کرتا ہے بلکہ یہ جدید sسائنس کے اصولوں سے بھی مطابقت رکھتا ہے۔ اکیسویں صدی کا انسان اپنے بیدار شعور اور سائنسی تجسس کے باعث کائنات کی حقیقتوں تک رسائی چاہتا ہے، اور قرآن اسی علمی تشنگی کا فکری و روحانی مداوا پیش کرتا ہے۔ نظامِ ربوبیت اور انسانی زندگی کے کیمیاوی ارتقاء کا باہمی ربط اس امر کا بین ثبوت ہے کہ دین اور سائنس ایک دوسرے کی ضد نہیں بلکہ ایک دوسرے کی تکمیل ہیں۔
مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
🔖 قیمت: 112 روپے
📄 صفحات: 176
🧾 زبان: اردو
📕 اعلیٰ پیپر اینڈ پرنٹنگ
🚚 ہوم ڈیلیوری

Address

Minhaj Ul Quran Sales & Marketing, 365 M, Model Town
Lahore
54700

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923097417163

Website

https://minhaj.biz/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MinhajBooks.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MinhajBooks.com:

Share

Category