Haya books

Haya books We Deal all Kinds Of Books. School Books, General Books, Islamic Books, History Books, Novels, Holy Quran

12/03/2025
سورہ یسین کا سیٹ گھر بیٹھے حاصل کریں۔ اپنے پیارے مرحومین کے ایصال ثواب کے لئےاُن کے نام سے پرنٹ کروا کے ہدیہ کریں اور اپ...
31/10/2022

سورہ یسین کا سیٹ گھر بیٹھے حاصل کریں۔
اپنے پیارے مرحومین کے ایصال ثواب کے لئےاُن کے نام سے پرنٹ کروا کے ہدیہ کریں اور اپنے لئے بھی ثواب دارین کمائیں۔
خصوصیات- تجویدی 4 کلر پرنٹنگ ( جو کہ پرھنے میں نہائت آسان ہے)
اس کا سائز عام سائز سے بڑا رکھا گیا ہے اور حروف موٹے رکھے ہیں تاکہ بزرگ حضرات باآسانی پڑھ سکیں۔
اس میں گلاب کی خوشبو کو شامل کیا گیا ہے جو کہ پڑھتے ہوئے ماحول کو فرحت بخش بنائے۔
اس کو خاص امپورٹڈ آرٹ پیپر پر پرنٹ کیا گیا ہے تاکہ دیر تک کوالٹی برقرار رہے۔
اس کا ٹائٹل امپورٹڈ آرٹ کارڈ پہ بنایا گیا ہے۔
یہ ٹوٹل 24 صفحات پر مشتمل ہے۔
اس کا ہدیہ4500روپے نہائت کم رکھا گیا ہے تاکہ تمام لوگو تک اس کی رسائی ممکن ہو۔
مزید معلومات کے لئے اور آرڈر کرنے کے لئے ان نمبرزپر رابطہ کریں۔
03334449917
03004447867

حکومت پاکستان کے احکامات کے مطابق تمام سکول اور مدارس کے طلباء اور طالبات کو قرآن کی تعلیم لازم قرار دی گئی ہے اور اس نی...
21/08/2021

حکومت پاکستان کے احکامات کے مطابق تمام سکول اور مدارس کے طلباء اور طالبات کو قرآن کی تعلیم لازم قرار دی گئی ہے اور اس نیک مقصد کے لیے سپارہ نورالایمان (۱ تا ۳۰) جو کہ کنزالایمان کے ترجمہ اور سلیس اردو میں عام فہم اور لفظی ترجمہ ہے کو منتخب کیا گیا ہے
نورالایمان پارہ (۱ تا ۳۰) حاصل کرنے کے لیے ان نمبروں پر رابطہ کریں۔
0300-4447867
0333-4449917
نوٹ: دوکاندار حضرات اور سکول و مدارس خصوصی رعایت حاصل کریں

محبت اہل بیت اور واقعہ کربلا پر بہترین  کتب خصوصی رعایت پر دستیاب ہیں-آرڈر دینے کے لیے ان باکس میں رابطہ کریں یا اس نمبر...
01/08/2021

محبت اہل بیت اور واقعہ کربلا پر بہترین کتب خصوصی رعایت پر دستیاب ہیں-

آرڈر دینے کے لیے ان باکس میں رابطہ کریں یا اس نمبر پر کال میسج یا واٹس ایپ کریں 03004447867

انوار العلوماردو نثر مثنوی مولانا روم مصنف۔ حضرت مولانا جلال الدین محمد بلخی رحمۃالمعروف۔ مولانا روم رحمتہمکمل 6 حصےتعدا...
15/07/2021

انوار العلوم
اردو نثر
مثنوی مولانا روم
مصنف۔ حضرت مولانا جلال الدین محمد بلخی رحمۃ
المعروف۔ مولانا روم رحمتہ
مکمل 6 حصے
تعداد صفحات۔976
امپورٹڈ کاغذ
ڈیلکس ایڈیشن
رعائتی قیمت۔1800 روپے
آرڈر کرنے کےلئے اس نمبر پر کال یا میسج کرے 03004447867

Address

G. C Center Chater G Road Urdu Bazar
Lahore
92

Telephone

03334449917

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haya books posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category