Classic URDU Poetry

Classic URDU Poetry Shopping

23/07/2018

‏بکھری میری ذات ،اڑی روح کی دھجیاں
دیکھ مجھ پر محبت کی _____مہربانیاں

23/07/2018

‏محبتیں اثاثہ ہوتی ہیں___ان کی قدر کریں.💕
انہی کی وجہ سے آپ بیٹھے بیٹھے مسکرانے لگ جاتے ہے.

23/07/2018

‏سنو...!!!!
مجھے وہ خواب مت دینا
حقیقت جس کی وحشت ہو
مجھے وہ درد مت دینا
کہ جس میں بس اذیت ہو
مجھے وہ نام مت دینا
جسے لینا قیامت ہو
مجھے وہ نیند مت دینا
جسے اُڑنے کی عادت ہو.
میرے بارے میں جب سوچو.
توجہ خاص رکھنا تم.
مجھے تم سے محبت ہے
بس اِس کا پاس رکھنا تم......❤

22/07/2018

میرے غصے کا اثر کیا ہو گا____مجھے غصے میں ہنسی آتی ہے 😊✌❤

22/07/2018

میں چاہتی ہوں !!
تھوڑا اور جی لوں
لیکن میں اس پر
مرتی جارہی ہوں 💔💔

21/07/2018

مین نے کردار کی عظمت کو گرنے نہین دیا_
دھوکے تو بہت کھاٸے مگر دھوکہ نہین دیا“_❤

21/07/2018

‏ایک محبت اور وہ بھی ناکام محبت
لیکن اس سے کام چلایا جا سکتا ہے

دل پر پانی پینے آتی ہیں اُمیدیں
اس چشمے میں زہر ملایا جاسکتا ہے

21/07/2018

Inbox for oder detail and price.🌸

21/07/2018

میری تشنگی کا خیال کر،
میں اداس ہوں مجھے دیکھ جا..🔥💔

21/07/2018

-:" ہم رکھتے ہیں کچھ منفرد اصولِ وفا سرکار
سانس تو چھوڑ سکتے ہیں مگر تھاما ہوا ہاتھ نہیں...!!! 🙂❤🙌"

20/07/2018
JUMMAH MUBARAK
20/07/2018

JUMMAH MUBARAK

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Classic URDU Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share