Mohimjo

Mohimjo A place where all the Adventurers can come, share, obtain and spread information about Pakistan's Mo

🖼️ Photo Of The Day 🖼️*My Beautiful Old Memories. Feb - 2016🤗*I love the desert and its incomparable sense of space. The...
15/03/2026

🖼️ Photo Of The Day 🖼️

*My Beautiful Old Memories. Feb - 2016🤗*

I love the desert and its incomparable sense of space. The desert tells a different story every time one ventures on it.

Cholistan Desert - P A K I S T A N 🇵🇰
*M O H I M J O ⛰️ (adventurer) ⛺️*

سفر نور"  کی سالگرہ" ( لاھور سے مکہ مکرمہ، 🕋  -  🏍️ موٹرسائیکل ٹور)(جنوری 2023)زندگی کا کافی حصہ سفر میں گزرا بہت کچھ دی...
07/01/2026

سفر نور" کی سالگرہ"
( لاھور سے مکہ مکرمہ، 🕋 - 🏍️ موٹرسائیکل ٹور)
(جنوری 2023)
زندگی کا کافی حصہ سفر میں گزرا بہت کچھ دیکھا، بہت کچھ سیکھا، بہت کچھ وہ بھی سیکھا جو کہ شاید کہیں اور سے کبھی نہ سیکھ پاتے۔
ہزاروں دلچسپ کہانیاں اور لاکھوں خوبصورت یادیں ہیں، کئی منفرد، مشکل اور ریکارڈ ٹور کئے لیکن "سفر نور ٹور" ایک شہنشاہ گر ٹور تھا اس ٹور کا تاج جب سے ہمارے سر پر سجا ھے اس نے ہمیں عزتوں، رحمتوں اور نعمتوں کا شہنشاہ بنا دیا ہے۔
سر سید احمد خان نے ایک دن حضرت خواجہ الطاف حسین حالی سے پوچھا کہ اللہ جب تم سے پوچھے گا کہ زندگی میں کیا کر کے آئے ہو ؟ خواجہ صاحب نے فرمایا ساری زندگی، عشق، وفا، محبت اور محبوب کی شاعری میں گزر گئی۔ صرف ایک
"مسدس حالی"
ھے جس میں اللہ کے محبوب کا اسوہ اور ذکر ھے پس وہی اللہ کو دکھاؤں گا شاید اللہ مجھ پر اپنا فضل و کرم کر دے اور مجھے معافی مل جائے۔
ہم نے بھی زندگی گمراہی میں گزار دی اللہ تعالٰی کو یہی "سفر نور" پیش کریں گے شاید ہماری خطاؤں کی معافی اور تلافی ہو سکے۔
اللہ اکبر۔اللہ اکبر
لا الہ الی اللہ
واللہ اکبر۔ اللہ اکبر
و للہ الحمد۔

26/12/2025

MOHIMJO Classic Rides ✨🏍️
Classic Style With my new Toys ⌚💛🧤

Memories ✨ 💫 2019 🏍️کیا ہوا اگر زندگی زرا الجھ سی گئیسوچو تو زرا جنگلوں میں بھی راستے تو ہیں ہمیں بھی کوئی مل ہی جائے گا...
29/11/2025

Memories ✨ 💫 2019 🏍️
کیا ہوا اگر زندگی زرا الجھ سی گئی
سوچو تو زرا جنگلوں میں بھی راستے تو ہیں
ہمیں بھی کوئی مل ہی جائے گا چلو تو سہی،
اعتبار بھی آ ہی جائے گا ، ہاں آ ہی جائے گا ،
پیار ویار بھی ہو ہی جائے گا، چلو تو سہی اعتبار بھی آ ہی جائے گا۔ ❣️

World Motorcycle 🏍 Day is on June 21st. This photo was taken during the Tehran City to Safar-e-Noor 2024 International m...
21/06/2025

World Motorcycle 🏍 Day is on June 21st.
This photo was taken during the Tehran City to Safar-e-Noor 2024 International motorbike road trip .🛣
“Race the rain 🌧, Ride the win, Chase Sunset ☀️,
Only a Biker 🏍 Understands”

Picture Credit : Naz Mustafa 📸

Ghulam Mustafa Naz Chopra Adv

Memories Iran Border All Traveler Logo Wall 🪪 *Mr.Hamid*  Office 🤗 ❣️
18/04/2025

Memories Iran Border All Traveler Logo Wall 🪪 *Mr.Hamid* Office 🤗 ❣️

08/03/2025

Ramadan 1st Sehri and night ride 🏍️

Address

Plot No. 17, Block J 1, Main Canal Road, Joher Town
Lahore
54680

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohimjo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mohimjo:

Shortcuts

Share